نتائج تلاش

  1. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف :۔ شاہد بھائی قسط نمبر - 4 لڑکی کی سختی سلطان اس لڑکی کے گھر میں موجود کمروں کا جائزہ لے رہا تھا ۔ تبھی کسی نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھ دیا۔ وہ بری طرح چونک کر پلٹا۔ سامنے وہ لڑکی کھڑی اسے دیکھ کر خوفناک انداز میں مسکرا رہی تھی۔اس کی دہشت ناک مسکراہٹ کو دیکھ کر سلطان کو اپنے...
  2. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف :۔ شاہد بھائی قسط نمبر - 3 لڑکی کا قیدی سلطان اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں تھا۔ شیر کے پنجے اس کے سینے میں گھستے جا رہے تھے اور اس کے منہ سے گھٹی گھٹی چیخیں نکل رہی تھیں۔تبھی شیر نے ایک زبردست دھاڑ لگائی اور اسے چیر پھاڑنے کے لیے بڑھا لیکن اُسی وقت شیر کے منہ سے ایک...
  3. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف :۔ شاہد بھائی قسط نمبر - 2 خوفناک لمحات شہباز احمد اور شہزاد کو گاڑی سے نیچے اترئے کافی دیر ہوگئی تھی ۔ وہ سب بے چینی سے ان کا انتظار کر رہے تھے ۔ کافی دیر بعد بھی وہ دونوں واپس نہ آئے تو عرفان اور دوسرے فکرمند ہوگئے۔ ایسے میں سلطان جھلا کر کہنے لگا:۔ اباجان نے بھی عجیب فیصلہ...
  4. شاہد بھائی

    وہ کون تھی !!! - خوفناک ناول - از شاہد بھائی

    وہ کون تھی؟ مصنف :۔ شاہد بھائی قسط نمبر - 1 پراسرار لڑکی ایل ایل بی شہباز احمد کو وکالت سے ایک ماہ کی چھٹی مل چکی تھی۔ ایک ماہ تک وہ کسی کا کیس نہیں لڑ سکتے تھے ۔یہی وجہ تھی کہ اس وقت شہباز احمد اور ان کی پوری فیملی ڈرائنگ روم میں بیٹھے اس خیال پر تبصرہ کررہے تھے کہ اب وہ یہ پورا ایک ماہ کس طرح...
  5. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف:- شاہد بھائی آخری قسط شہباز احمد کی نگاہیں سب انسپکٹر تنویرکی طرف اُٹھ گئیں ۔ وہ فوراً عدالت کے کمرے سے باہر نکل گیا لیکن پھر اگلے ہی لمحے وہ واپس آگیا۔اس بار سب انسپکٹر تنویر تنہا نہیں تھا بلکہ اس کے ساتھ ایک اور شخص بھی موجود تھا۔ اس شخص کی طرف دیکھ کر عدالت میں موجود ہر شخص...
  6. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف:- شاہد بھائی آخری قسط شہباز احمد کی نگاہیں سب انسپکٹر تنویرکی طرف اُٹھ گئیں ۔ وہ فوراً عدالت کے کمرے سے باہر نکل گیا لیکن پھر اگلے ہی لمحے وہ واپس آگیا۔اس بار سب انسپکٹر تنویر تنہا نہیں تھا بلکہ اس کے ساتھ ایک اور شخص بھی موجود تھا۔ اس شخص کی طرف دیکھ کر عدالت میں موجود ہر شخص...
  7. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف:- شاہد بھائی قسط نمبر -11 نقاب پوش کے اشارے پر کلاشن کوف بردارز نے کلاشن کوف کی نال عرفان اور سلطان کی طرف کر دی ۔یہ دیکھ کر بھی ان کی آنکھوں میں موت کا خوف نظر نہیں آرہا تھا بلکہ سلطان کی آنکھوں میں اب بھی شرارت ہی شرارت تھی۔ اس کی لئے موت ایک مذاق سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتی...
  8. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف:- شاہد بھائی قسط نمبر-10 عرفان برادرز تحصیل روڈ صدر تھانے میں لگی ٹی وی سکرین کو غم و حیرت کے ملے جلے جذبات کے ساتھ دیکھ رہے تھے ۔فیصلہ ان کے والد کے حق میں تھا لیکن ان کے چہرے مرجھا گئے تھے۔ دوسری طرف سب انسپکٹر بشیر رضا برے برے منہ بنا رہاتھا۔ آخر وہ چپ نہ رہ سکا:۔ اب تم میری...
  9. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    تقریباً بارہ قسطیں ہیں۔ اب تک شائع نہیں ہوا۔ درستگی انشاللہ جاری ہے۔
  10. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف:- شاہد بھائی قسط نمبر-9 عرفان برادرز ٹیکسی میں بیٹھے سراج معین صاحب کے گھر کی طرف اُڑے جارہے تھے۔ اب انہیں تفتیش کا آگلا مرحلہ وہاں پہنچ کر ہی طے کرنا تھا۔ راستے بھر وہ کافی خاموش خاموش رہے۔ سراج معین صاحب کے بنگلے کے پاس پہنچ کر وہ ٹیکسی سے نیچے اتر آئے۔ کرایہ ادا کیا اور...
  11. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف:- شاہد بھائی قسط نمبر-8 ایل ایل بی شہباز احمد عدالت پہنچ چکے تھے۔ عدالت پہنچنے پر انہیں جیسوال کا مرجھایا ہوا چہرہ صاف نظر آیا۔ وہ سمجھ گئے کہ جیسوال کوئی ثبوت یا گواہ اکٹھے کرنے میں ناکام رہا ہے اور آج کا یہ فیصلہ اس کے خلاف ہی ہونے والا ہے ۔اس بات سے ان کے چہرے پر خوشی کے...
  12. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف:- شاہد بھائی قسط نمبر-7 اپنے والد کا مجرمانہ روپ دیکھ وہ حیرت کا بت بنے کھڑے تھے۔ سب کی زبان ساکت ہوکر رہ گئی تھی۔ کافی دیر تک و ہ یونہی خالی خالی نظروں سے ایک دوسرے کو دیکھتے رہے۔آخر سلطان کی حیرت میں ڈوبی آواز سنائی دی:۔ اباجان جھوٹی گواہی دینے کے لئے ٹیکسی ڈرائیور کو پیسے دے...
  13. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف:- شاہد بھائی قسط نمبر-6 جیسوال کی آنکھوں میں زمانے بھر کی حیرت تھی۔ اسے یقین نہیں آرہا تھا کہ ایل ایل بی شہباز احمدکے بچوں نے عدالت میں اس کے خلاف جھوٹی گواہی دے دی ہے۔ دوسری جگہ ایل ایل بی شہباز احمد بھی کچھ پریشان نظر آرہے تھے لیکن پھر انہوں نے اپنے چہرے کو سنبھالتے ہوئے اُس...
  14. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف:۔ شاہد بھائی قسط نمبر-5 صبح عرفان برادرز کی آنکھ کھولی تو وہ چونک اُٹھے ۔ ایل ایل بی شہباز احمد ان سے پہلے ہی جاگے ہوئے تھے اور اخبار کے مطالعہ میں مصروف تھے ۔ عرفان بردراز آنکھیں ملتے ہوئے اُٹھے اور منہ ہاتھ دھو کر باہر برآمدے میں آئے اورتوانہیں نے اپنی امی کو باورچی خانے میں...
  15. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف :- شاہد بھائی قسط نمبر:-4 عرفان برادرز ٹیکسی میں بیٹھے اپنے گھر کی طرف اُڑے جارہے تھے۔ان سب کی آنکھوں میں پریشانی کی لہر یں موجھیں مار رہی تھیں۔اپنے اباجان کے اچانک غائب ہوجانے کی خبر نے ان کے ہوش اُڑا کر رکھ دئیے تھے۔ وہ سوچ رہے تھے کہ ان کے اباجان تو دفتر میں ہی تھے پھر اچانک...
  16. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف :- شاہد بھائی قسط نمبر:- 3 عرفان برادرز ٹیکسی میں جیسوال کے گھر کے باہرکھڑے تھے۔ایک طرف انہیں جیسوال اپنی گاڑی میں زخمی حالت میں نظر آ رہا تھا تو دوسری طرف گھر کے اندر شعلے اُٹھتے ہوئے نظر آرہے تھے ۔تیسری طرف انہیں گھر سے کچھ فاصلے پر اپنے اباجان کا اسسٹنٹ منظور بھاگتا ہوا...
  17. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف:- شاہد بھائی قسط نمبر- 2 سادیہ کے اغوا کا سن کر اُن سب کی حالت بالکل ردی ہو چکی تھی۔وہ کچھ دیر تک خالی خالی نظروں سے کائنات کو دیکھتے رہے۔کسی کے پاس کہنے کے لئے کچھ نہیں تھا۔ سب کی زبانوں کو جیسے تالا لگ گیا تھا۔آخر سلطان نے ہی سب سے پہلے زبان کھولی:۔ ٹھیک ہے ۔۔۔ یہ ایک خواب...
  18. شاہد بھائی

    مجرم کا کیس - سسپنس فل ناول ۔ از شاہد بھائی

    مجرم کا کیس مصنف:۔ شاہد بھائی قسط نمبر-1 ایم اے جیسوال کے گھر ایک زبردست پارٹی کا انتظام کیا گیا تھا۔ آج اس کے بھائی آکاش کی سالگرہ کا دن تھا۔ پوراگھر روشی سے نہایا ہوا تھا۔ جگہ جگہ گھر کو پھولوں اور غباروں سے سجا دیا گیا تھا۔ ایم اے جیسوال نے بڑے بڑے وکیلوں کو بھی آج دعوت نامہ بھیجا تھا لیکن...
  19. شاہد بھائی

    جرم کی کہانی - سسپنس فل ناول - از شاہد بھائی

    جرم کی کہانی از شاہد بھائی آخری قسط ریشم ممتاز اپنی سسر کی موت پر آنسو بہا رہی تھی۔ بیگم آئی جی عبدالباسط اُن کے ساتھ ہی تھیں۔ اِس وقت ریشم ممتاز کے گھر پر دوسرے رشتے دار بھی آئے ہوئے تھے۔ وہ ایک طرف انتقال پر افسو س کر رہے تھے اور دوسر ی طرف مجید کے جیل جانے پر حیرت بھی ظاہر کر رہے تھے۔عدالت...
  20. شاہد بھائی

    تعارف شاہد بھائی ۔ ایک مصنف

    تمام احباب کا مشکور ہیں جنہوں نے اس طرح گرم جوشی سے مجھے خوش آمدید کہا۔ ان سب کا بھائی ہوں جو مجھے بھائی سمجھتے ہیں۔
Top