نتائج تلاش

  1. Latif Usman

    اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائیش نہیں ہے ، اسلام رحمت اور درگزر کرنے کا دن ہے: امام ک

    لاہور: امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا کہ اسلام میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، بعض لوگ تشدد کے ذریعے اسلام کے تشخص کو مسخ کر رہے ہیں، ہمارا دین کسی کو زبردستی دین اسلام میں داخل ہونے پر مجبور نہیں کرتا، اسلامی حکومتیں غیر مسلموں کے ساتھ حسن سلوک رکھیں، اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور...
  2. Latif Usman

    انسانی بے حسی ۔ قرآن کی بے حرمتی کی مشتبہ ملزمہ بے گناہ تھی'

    اللہ تعالی کا قانون ہمیں کسی بے گناہ کی جان لینے کی اجازات ہرگز نہیں دیتا۔ قرآن شریف کی بے حرمتی کے بظاہر جھوٹے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں کابل میں ماری جانے والی خاتون بقول فرخندہ کے بھائی دماغی مریض تھی جس پر قرآن کو نذر آتش کرنے کا جھوٹا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اس پر افغانستان میں فوجداری...
  3. Latif Usman

    بچوں کے خلاف دہشت گردی کی مہم

    تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی طرف سے پولیو کے قطرے پلانے کی مخالفت کی وجہ سے پاکستان میں پولیو کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔طالبان کا دعویٰ ہے کہ ویکسین دینا اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزیہے اور مسلمانوں کو بانجھ بنانے کی سازش کا حصّہ ہے۔ انکے بہکاوے میں آنے والے بہت سے ماں باپ اپنے بچوں کو...
  4. Latif Usman

    دیلائنس دہشتگرد داعش و طالبان کی برقعے کی آڑ میں تخریب کاریاں :

    http://dailypakistan.com.pk/daily-bites/16-Mar-2015/203754 ( مندرجہ بالا لنک سے خبر کی تصدیق کی جا سکتی ہے ) عراقی فوج نے گزشتہ ہفتے موصل، نینوا اور تکریت کا قبضہ واپس لینے کے لئے ایک بڑا آپریشن شروع کیا ۔گرفتار ہونے والےداعش جنگجوﺅں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں یہ داڑھی مونچھیں صاف کرکے خواتین...
  5. Latif Usman

    کیا یہ واقعی مسلمان ہیں؟

    آپ ایسے خلیفۃ المسلمین کے بارے میں کیا کہیں گے، جس کے سر ہزاروں معصوموں اور بے گناہوں مسلمانوں کا قتل ہو؟اور ایسا خلیفہ جس کے دل میں اولیاء اللہ اور اصحاب کرام رسول (ص) تو کیا انبیاء علیہ السلام کا بھی احترام نہ ہو؟ جو مسلمان تمام انبیاء پر ایمان نہ رکھے وہ مسلمان نہیں کہلایا جاسکتا اور یہاں اُن...
  6. Latif Usman

    ٹوٹکے

    سالن میں نمک کم کرنے کا طریقہ::LOL: 1- کچا آلو لیکر ہنڈیا میں گمانے کے بعد دس منٹ کے بعد آلو ہنڈیا سے نکال لیں آلو تمام نمک جذب کرے گا- 2- آٹے کی ٹکیہ سالن میں ڈالنے سے سالن کا نمک بھی کم ہو جائے گا۔ پیاز اور لسن یا مچھلی کی بو ہاتھوں سے دور کرنے کا اسان طریقہ: 1- تھوڑا سا...
  7. Latif Usman

    اسلامی جہاد اور دہشت گردی میں کیا فرق ہے ؟

    جہاد کا نعرہ لگانے والے دھشتگرد گروپوں جیسے کہ القاعدہ، طالبان، د اعش اور بوکو حرام کے نظریات کو قریب سے بھانپنے کے بعد یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ اپنے شدت پسندانہ کارناموں کی توجیہ کے لیے اسلامی جہاد کے مفہوم سے متمسک ہوتے ہیں۔ لہذا ضروری ہے کہ اسلام میں جہاد کے واقعی معنی اور مفہوم کو پہچانیں...
  8. Latif Usman

    ایک بوڑھی ماں کے ساتھ اسقدر مکروہ حرکت

    ایک بو ڑھی ماں جب وہ ہمت کا مظاہرہ کر کے اپنے بیٹے کو جو داعش کے زیر قید تھا ملنے پہنچی تو داعش کے منافقوں نے اس ماں کو اسہی کے بیٹے کا گوشت کھلا دیا، اللہ اکبر۔ اسلام ایک پُرامن اور رحم دل دین ہے، لیکن داعش جیسے گروہ ایسے قبیح جرائم کے ارتکاب کے ذریعے اس مبارک دین کے تشخص کو آلودہ کرتے...
  9. Latif Usman

    دہشت گردی اور خونریزی کی ہر دور میں شکلیں بدلتی رہی ہیں لیکن ذہنیت ایک ہی رہی ہے

    http://www.dawnnews.tv/news/1017537 القاعدہ کے انکار پر لشکر جھنگوی کا ٹی ٹی پی سے گٹھ جوڑ اس بات کی دلیل ہے کہ دہشتگرد وں کا دارومدار مالیات اور معاونین پر منحصر ہے اور انکا مذہب نفرت اور تشدد ہے جسکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ دہشتگرد تنظیموں کی تحقیق تفتیش و چھان بین کرنے میں وقت ضائع...
  10. Latif Usman

    وفاقی دارالحکومت میں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ،2 افراد شہید، 8 افراد زخمی

    اس سلسلے میں سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ کیا دہشتگرد یا کسی جماعت کا خود کو حق پر سمجھتے ہوئے اپنے عقائد و نظریات کے فروغ و تسلط اور دوسروں کے عقائد کی اصلاح کے نام پر طاقت استعمال کرنا جائز ہے؟ کیا نظریاتی اِختلاف رکھنے والوں کا آبادیوں پر خودکش حملے، مساجد، امام برگاہ، اور دیگر مقامات پر بم...
  11. Latif Usman

    ۔ ملالہ کی مہم کا مرکز خواتین کی تعلیم کی اہمیت ہے

    یہ نہایت ہی حیرانی کی بات ہے کہ مذہبِ اسلام کی ابتداء غارِ حرا میں ہوئی کہ جب رسول پاک کے سینہ میں خُدا نے اقراء کا سبق دیاجس کا معنی ہے پڑھنا۔ سچّائی یہ ہے کہ اسلام کی بنیاد علم کی شکل میں پڑی اور آج ہم لوگ علم کے میدان میں دوسروں کے مقابلہ کتنے پیچھے ہیں ۔ ملالہ کی مہم کا مرکز خواتین کی تعلیم...
  12. Latif Usman

    داعش کی حقیقت کیا ہے؟

    اگرچہ داعش یا امارت اسلامی ظاہری طور پر اسلامی احکام کے اجرا پر تاکید کرتا ہوا نظر آتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس دہشت گرد گروہ کے افکار و نظریات مکمل طور پر اسلام مخالف ہیں۔ اور دراصل وہ شیاطین کے چھپے ہوئے مکروہ اور مذموم چہرے کا عکس ہے۔ اپنے موضوع کو مختصر کرتے ہوئےمیرا سوال ہے کہ دعش...
  13. Latif Usman

    کیا لال مسجد دوبارہ دہشتگردی کا اڈا بن چکا ہے ؟

    مساجد کی تعمیر کا مقصد خدا تعالیٰ کی عبادت ہے جیسا کہ فرمانِ باری تعالیٰ ہے کہ نماز دین کا ستون ہے اور نبی اکرم ﷺکے بتائے گئے ہدایت کے طریقوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ نماز ، جماعت کے ساتھ اُس مسجد میں ادا کی جائے جہاں اذاں دی جاتی ہو ۔ مگر کیا لال مسجد میں دینی تعلیم کی متبادل نفرت، قتل وغارتگری...
  14. Latif Usman

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    ظالمان کی سکول پر حملہ کرنے کی یہ کاروائی نہایت سفاکانہ اور بربریت پر مبنی ہے اور یہ طالبان کی سکول دشمنی کو ظاہر کرتی ہے۔
  15. Latif Usman

    دہشتگردوں کی مالی امداد میں کئی بڑی بڑی شخصیات ملوث

    دہشتگردوں کو کسی قسم کی مالی امداد دینا پاکستان اور پاکستانی عوام سے دشمنی و زیادتی ہے۔ اس سے دہشتگرد مضبوط ہونگے اور انہیں کھل کھیلنے کا موقع ملے گا۔
Top