نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    شکریہ بھیا۔ آپ نے پہت اہم نقطہ اٹھایا ہے۔ میں تماشائی بھی اتفاق کرتی ہوں۔
  2. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    میں تماشائی اتفاق نہیں کرتی۔ کیونکہ ہم جیسے ہی ہم پر حاکم ہیں۔ میں تماشائی کچھ اور واقعات بھی بتاؤں گی جن سے ثابت ہو جائے گا کہ جب عوام خاموش تماشائی بن جاتی ہے تو حکومت بھی بازی گروں کی ہی ہوتی ہے۔
  3. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    آپی شکریہ سراہنے کا۔
  4. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    میٹرو بس میں خواتین کے لیے ڈرائیور کے پیچھے بائیں جانب ۳ اور دائیں جانب ۳ سیٹیں۔ دروازے کے سامنے آگے پیچھے ۲ ۲ سیٹیں۔ دروازے کے دائیں جانب ۲ سیٹیں۔ کل ۱۲ سیٹیں۔ باقی تمام سیٹیں حضرات کے لیے۔ دروازوں کے ساتھ والی ۲ ۲ سیٹیں معذور افراد کے لیے۔ پہلا دروازہ خواتین کے لیے۔ باقی تین دروازے حضرات کے...
  5. شزہ مغل

    یہ آپ بتائیے

    یہ آپ بتائیے
  6. شزہ مغل

    ہاہاہا۔۔۔۔

    ہاہاہا۔۔۔۔
  7. شزہ مغل

    بھیا چینل کو چھوڑئیے۔ آپ بتائیے کیا صرف رقم نہ دینا ہی ہمارا فرض ہے؟؟؟ ہم اور کچھ بھی نہیں کر...

    بھیا چینل کو چھوڑئیے۔ آپ بتائیے کیا صرف رقم نہ دینا ہی ہمارا فرض ہے؟؟؟ ہم اور کچھ بھی نہیں کر سکتے؟؟؟
  8. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    معذرت کے ساتھ۔ معذور کوئی نہیں۔ صرف خود سے نظدیں چرا دہے ہیں
  9. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    آپی جان "میں تماشائی" اتفاق نہیں کرتی اس بات سے۔ وہ چند حضرات کا موقف تھا۔ "میں تماشائی" اتفاق سے اور اپنے فرائض کو پہچان کر چلنے کا موقف رکھتی ہوں۔
  10. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    یہ بالکل وہی بات ہے بھیا
  11. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    بھیا "میں تماشائی" نے بہت بار انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ ایک شخص کی ڈیوٹوٹی یہاں بھی لگائی جائے۔ مگر ابھی تک کوئی عمل نہیں کیا گیا۔ اب گلہ ختم ہوا مگر آتے رہا کریں "میں تماشائی" منتظر رہتی ہوں رہنمائی کی۔
  12. شزہ مغل

    آپ نے درست فرمایا مگر اس سب میں کہیں نہ کہیں ہم سب بھی ذمہ دار ہیں۔ ہم کیوں ان سب کے خلاف اتفاق...

    آپ نے درست فرمایا مگر اس سب میں کہیں نہ کہیں ہم سب بھی ذمہ دار ہیں۔ ہم کیوں ان سب کے خلاف اتفاق قائم نہیں کرتے؟؟؟
  13. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    "میں تماشائی" تو اس سفر پر نکلی ہوں اب دیکھیں "ہم تماشائی" کب ممکن ہوتے ہیں۔
  14. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    ارے آپی جان ایسا نہیں ہے۔ وہ آواز دے سکتا تھا اور پہلے بھی وہ لوگ ایک دوسرے کو آوازیں دیتے رہتے ہیں۔ آپ نے میٹرو کا ماحول نہیں دیکھا اس لیے آپ واقعہ کو سمجھ نہیں سکیں۔ باہمی اتفاق کی بات سے اتفاق کرتی ہوں۔
  15. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    آسان الفاظ میں بتا دیں بھیا میرا علم قلیل ہے
  16. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    میں نے چند حضرات کے سامنے جب یہ واقعہ بیان کیا تو ایک حضرت کی بات سے شدید حیرت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کی حکومت اگر خواتین کے حوالے کر دی جائے تو ہر طرح کی کرپشن ختم ہو جائے۔ میں نے اختلاف کیا تو دوسرے حضرات نے بھی ان کی پیروی کی۔ وجہ پوچھی تو جواب ملا کہ عورت کی سوچ درست سمت میں چلتی ہے...
  17. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    شکریہ۔ مگر آپی ہم کب تک "خاموش تماشائی" بنے رہیں گے؟؟؟
  18. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    تجمل حسین بھیا آپ صرف ریٹنگ ہی دیں گے؟؟؟ بھیا "میں تماشائی" کو آپ کی قیمتی رائے بھی درکار ہے۔ :daydreaming::daydreaming::daydreaming:
  19. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    حسن ترمذی بھیا شکریہ تشریف آوری کا۔ "میں" کا مقصد یہ ہے کہ انفرادی طور پر واقعات دیکھ کر سمجھ کر مسائل کے حل میں کردار ادا کرنا چاہتی ہوں۔ ہر شخص جب "میں" کی اصلاح کرلے گا تو اس کے بعد "ہم" کی اصلاح آسان ہو جائے گی۔ (انشاء اللہ) آپ کی رائے میرے لئے محترم ہے بھیا مگر میرے خیال میں ابھی "میں" کی...
Top