میٹرو بس۔ راولپنڈی سے اسلام آباد
"میں تماشائی" میٹرو بس اسٹیشن پر بس سے اتری اپنی بہن کے ساتھ۔
"میں تماشائی" جب سیڑھیوں سے اترنے لگی تو ایک پاؤں سے معزور ہاتھوں میں بیساکھیاں لئے ایک جوان کو انتہائی مشکل سے سیڑھیوں سے اترتے دیکھا۔
ابھی وہ 2 سیڑھیاں ہی اتر پایا تھا۔
"میں تماشائی" اپنی بہن کے...
نور سعدیہ شیخ آپی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ کیا کہوں؟؟؟
الفاظ اس لیے نہیں کیونکہ علم نہیں ہے۔۔۔۔
مگر اگر آپ سکھائیں گی تو شاید کچھ بولنے کے قابل ہو جاؤں۔
بہت عرصے سے سوچ رہی تھی کہ کس سے پوچھوں کوچہ شاپراں کا پتا۔ کہ بہت سن رکھا ہے یہاں کا مگر حقیقتِ شاپراں کوئی بتانے کو تیار نہ تھا۔ آج اپنے لیے بے اختیار زبان پر آیا
؎ تو کہ نا واقفِ اسرارِ شاپراں ہے
ماہی احمد آپی آپ کہاں چلی گئی تھیں؟؟؟؟ میں نے اتنا تلاش کیا آپ کو محفل پر۔ پتا ہے آپ کے بنا تو محفل پر رونق ہی نہیں ہوتی۔ میں اتنی اداس ہو گئی ہوں آپ سے۔