نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی خیریت ہے بس عجیب سی حالت ہے اپنی
  2. شزہ مغل

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آخری مرتبہ کل صبح ایک عدد کیلا کھایا تھا اور آج بھی ابھی تک کچھ نہیں کھایا۔ ناشتا کرنے لگی ہوں ابھی
  3. شزہ مغل

    دوستو کل کا دن میرے لیے بہت ہی کار آمد رہا

    اوہ ہاں میں نے بھی آپ کی یاد دہانی کے بعد دیکھا۔ یہ تو بہت ہی پرانا ہے۔ حیرت ہے پھر بھی نظرانداز ہوا یہ دھاگا
  4. شزہ مغل

    انٹرویو انٹرویو* !* اپ ڈیٹ

    اچھا جی؟؟؟ آپی جی ہم بھی نئے آئے تھے۔ ہم سے تو کسی نے انٹرویو نہیں لیا۔ ہم تو بس نوکری کے انٹرویو دیتے دیتے پاگل ہو گئے ہیں۔
  5. شزہ مغل

    محنت اور محبت رائیگاں نہیں جاتی

    کاش کہ ہم بھی ایسی تقاریب کا حصہ ہوں
  6. شزہ مغل

    دوستو کل کا دن میرے لیے بہت ہی کار آمد رہا

    سعود بھیا سے ملاقات؟؟؟؟ واہ بھئی واہ :thumbsup:
  7. شزہ مغل

    سخنورو۔۔۔!!

    جو بھی ہے۔ کسی نہ کسی کو تو آنا چاہیئے تھا۔ چلیئے کوئی بات نہیں ہم تو آ گئے
  8. شزہ مغل

    اپنے بچپن کے احباب کے نام۔۔

    ایم سعدی بھیا مجھے لگتا ہے کہ آپ کو ٹیگ کی تدوین کرنی ہوگی۔ لڑی کے ٹیگ میں لڑی کے اندر کے کچھ الفاظ لکھیئے۔
  9. شزہ مغل

    سخنورو۔۔۔!!

    ایم سعدی بھیا لکھا تو اچھا ہے آپ نے مگر مجھے سمجھ نہیں آیا کہ ذکر محفلین کے ذمرے میں کیوں لکھا اور اب تک کوئی اس لڑی میں آیا کیوں نہیں؟؟؟
  10. شزہ مغل

    بھٹکا مسافر

    عابد رضا بھیا بس ذکر چھیڑ کر چل دئیے؟؟؟؟
  11. شزہ مغل

    پہچان

    متفق ہوں۔ مگر ناصر محمود ناصر بھیا مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ یہ لڑی کس محفلین کے ذکر کے لیے ہے؟؟؟ یا اس کا مقصد کیا ہے؟؟؟ اگر آپ کچھ وضاحت کریں تو بہتر ہو جائے گا۔
  12. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    آمین۔ جی بھیا نکلوں گی مگر کوشش ہے کہ گوہرِنایاب پا کر ہی نکلوں۔ آپ سب کی دعائیں اور اللہ کا کرم ساتھ رہا تو
  13. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بھیا جانتی ہوں۔ مگر میں نے کہا نا کہ غیر معمولی عمل کا ردِ عمل بھی معمولی نہیں ہوتا۔ بس یوں سمجھیئے کہ میں بھی اسی عمل ردِعمل کے بھنور میں ہوں۔
  14. شزہ مغل

    کب تک ترستا رہوں تجھے پانے کی حسرت میں۔۔۔ دے کوئی ایسا غم کہ میری سانس ٹوٹ جائے، تیری جان چھوٹ...

    کب تک ترستا رہوں تجھے پانے کی حسرت میں۔۔۔ دے کوئی ایسا غم کہ میری سانس ٹوٹ جائے، تیری جان چھوٹ جائے۔۔۔
  15. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    دل شکنی تو کسی بھی بات سے ہو سکتی ہے بھیا۔
  16. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بھیا کڑواہٹ تو ہر حقیقت پسند شخص میں ہوتی ہے۔ تہذیب کے دائرے میں کوئی حقیقت بیان کرے تو کوئی بری بات تو نہیں۔ بہرحال آپ کو جو مناسب لگے کیجیئے۔ میں ویسے بھی اپنے لیے عزیت پسند ہوں۔
  17. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    جب گھر کے باسی ہی گھر چھوڑ کر چلے جائیں گے تو گھر نے کھنڈر ہی بننا ہے نا۔ بھیا جو باسی یہاں موجود ہیں انہیں ہمت کرنی ہے اور اپنے گھر کو بہترین بنانا ہے۔ اگر ہم "سب غلط ہے" کا تاثر دیں گے تو جو کمزور لوگ ہیں وہ ڈر کر ہمت ہار جائیں گے اور ہمیں ان سب کو بھی ساتھ لے کر چلنا ہے ہمت، حوصلے، جذبے اور...
  18. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    اب تک کے لیے اتنا ہی۔ اللہ حافظ۔ السلام علیکم
Top