نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    تمام بہن بھائیوں سے معذرت چاہتی ہوں اگر میری کسی بھی بات سے کسی کی دل شکنی ہوئی ہے تو۔ میرا مقصد صرف مسائل کا حل ہے۔ کسی کی بھی ذاتی زندگی کے بارے میں تنقید کرنے کا حق نہیں ہے مجھے۔ معاف کر دیجیئے گا زیک بھیا
  2. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    ایک اور بات۔ بیس اکیس سال میں تو انسان سسٹم سے لڑنے کے قابل ہوا ہی نہیں ہوتا۔ میں نہیں کہتی کہ میں نے بیس اکیس سال کی عمر میں لڑنا شروع کر دیا تھا۔ کیونکہ میں جانتی ہوں کہ میں آج بھی سیکھ رہی ہوں۔ بھیا اس عمر میں تو ہم لے ہی رہے ہوتے ہیں دینا نہیں شروع کرتے۔
  3. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آپ کو کیا کیا نقصانات ہوئے؟؟؟ بھیا اگر آپ کو یہ سمجھ آیا کہ پاکستان کا ماحول اچھا نہیں تو یہ سمجھ بھی تو آپ کو پاکستان ہی میں رہتے ہوئے آئی نا۔ بھیا چاہے جو بھی ہے۔ پاکستان اب بھی قائم ہے۔ آپ جو تصویر دکھانا چاہ دہے ہیں اس کے مطابق تق پاکستان ختم ہو چکا ہے یا چند دنوں میں...
  4. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    میں بتانے والی کون ہوتی ہوں جب ہمارے اللہ نے بتا دی۔ ہمارے نبیوں ع نے کر کے دکھا دی۔
  5. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بھیا پہلا ماحول تو گھر کا ہی ہوتا ہے نا۔ پسند ناپسند کی بات نہیں ہے۔ میرا خیال ہے ہاں ہم برے لوگوں میں رہ کر بھی بچوں کی اچھی تربیت کر سکتے ہیں۔ میں زندہ مثالیں دے سکتی ہوں۔ کیونکہ ہم بھی جس محلے میں رہتے ہیں وہ کچھ اچھے لوگ نہیں۔ مگر کیا ہم سب بھی برے ہو چکے ہیں؟؟؟ میں نے بہت سے ایسے بچے دیکھے...
  6. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بھیا درمیانی راہ لینے میں کیا حرج ہے؟؟؟؟
  7. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    ریٹنگ ہمارے حوصلے بڑھا بھی سکتی ہے گھٹا بھی سکتی ہے۔ منفی رائے بیان کی جائے تو اتنا محسوس نہیں ہوتا جتنا منفی ریٹنگز سے۔ جزاک اللہ
  8. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    تو پھر کیا آپ نے سالوں پہلے ہی فیصلہ کیا ہوا تھا؟؟؟ بھیا آپ کی دونوں باتیں آپس میں تسلسل نہیں رکھتیں۔
  9. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    ماحول تو بچے کا وہ ہوتا ہے جو اسے پہلی درسگاہ سے ملے۔ ماحول تو وہ اثر کرتا ہے جس میں بچہ اس وقت سے ہو جب وہ بولنا بھی نہیں جانتا۔ اور وہ ماحول بچے کے والدین ہی دیتے ہیں۔ گھر کا ماحول مرد ہی بناتا ہے۔ عورت تو اس ماحول کو برقرار رکھتی ہے بس۔(ذاتی رائے)
  10. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    آپ سے کس نے کہا کی کشتی مکمل ڈوب گئی؟؟؟ ہم بھی تو ہیں اس کشتی میں ہمیں تو کشتی میں سوراخ نظر آرہے ہیں۔ ہم تو ان کو بند کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مانا کہ سسٹم کا اثر ہوتا ہے مگر لڑنے سے پہلے ہار مان لینا کہاں کی عقل مندی ہے؟؟؟؟ بھیا ہم یہاں صرف شاہدہ کی ہی بات نہیں کر رہے بلکہ شاہد بھی موجود ہیں...
  11. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    ردِعمل دو طرح کے ہو سکتے ہیں یا تو اگنور کیا جاتا ہے یا پھر توجہ بڑھائی جاتی ہے۔ مگر ایک بات تو پکی ہے کہ غیر معمولی عمل کا ردِعمل معمول کے مطابق نہیں ہوتا۔ اگر کسی کا ردِعمل اگنور کرنے والا ہوتا ہے تو تب بھی وہ حقیقت میں اگنور نہیں کر رہا ہوتا بلکہ شدت سے محسوس کر رہا ہوتا ہے۔ (ذاتی موقف)
  12. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    اگر حل نہیں نکلتا تو عدالتیں کیوں بنی ہوئی ہیں؟؟؟؟ کیا عدالتوں میں بات چیت کے بغیر حل نکلتے ہیں؟؟؟؟
  13. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    باباجی شکریہ۔ بہت کم منفی ریٹنگز ملی ہیں مجھے۔ آپ نے منفی ترین ریٹنگ دی۔ شکریہ بھیا۔ :)
  14. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    اپنی بات واپس نہ لیجیئے کیونکہ سب کو اپنا موقف بیان کرنے کا حق ہوتا ہے
  15. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    معذرت چاہتی ہوں زیک بھیا یہ آپ کا ذاتی مسئلہ ہے مگر جو یہاں ہیں ان کو کون نکالے گا دلدل سے؟؟؟؟
  16. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    غلط فیصلہ۔ گھر چھوڑ کر بھاگا نہیں کرتے۔ سسٹم بدلنے کے لیے سسٹم میں رہنا پڑتا ہے ورنہ اور بگڑ جاتا ہے۔ ہر شخص محض اپنا پلو بچا کر نکل جائے گا تو گھر تو جل کر راکھ ہو جائے گا۔ اور کہا جائے گا کہ جو اپنوں کا نہ ہو سکا وہ ہمارا کہاں سے ہو گا۔
  17. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    اور بھی تو شاہدہ ہیں دنیا میں
  18. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    نور سعدیہ شیخ آپی شکریہ شاہدہ کی آواز اٹھانے کا۔
  19. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    آپ پیار کا ایک ہی مطلب لے رہے ہیں شاید
  20. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بھائی میرے جیسے پانی نہ ملنے پر جسم کی موت ہوتے ہے ویسے ہی توجہ اور پیار نہ ملنے پر احساسات وجذبات کی بھی موت ہوتی ہے۔ اور لوگ ایسے شخص کو بے حس کہنے لگتے ہیں۔ یا پھر ڈھیٹ (شزہ)
Top