نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بہنا علم کو عمل میں نہ ڈھالا تو سوچ کیسے تعلیم یافتہ ہو سکتی ہے؟؟؟؟
  2. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    حیرت ہے کہ آپ ایڈووکیٹ بھی ہیں اور آگیومینٹس سے بھی ڈرتے ہیں۔۔۔ حالانکہ آپ کو اس لڑی میں زیادہ سے زیادہ بات کرنی اور سننی چاہیئے۔
  3. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    مجھے صرف تعلیم کی کمی نظر آتی ہے اس سب کی وجہ۔ کیونکہ جب تک ہماری سوچ تعلیم یافتہ نہیں ہو گی اس وقت تک ہم انسان کے احساسات اور جذبات کو نظر انداز کر کے سطحی چیزیں ہی دیکھتے رہیں گے۔
  4. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    گھر والے توجہ اس لیے نہیں دیتے کہ انہیں لگتا ہے کہ بچوں کے اپنے کوئی احساسات نہیں ہوتے بس جو ان کو کہہ دیا وہ انہیں مان لینا چاہیئے اور بس۔۔۔ گھر والے صرف اپنی ذات میں گم ہوتے ہیں انہیں سروکار نہیں کہ بچے بھی انسان ہوتے ہیں ان کے بھی جذبات ہوتے ہیں احساسات ہوتے ہیں ضروریات ہوتی ہیں پسند ہوتی ہے...
  5. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    شکریہ بھیا آپ نے تحریر کا پیغام بہترین طریقے سے سمجھا بھی اور سمجھایا بھی۔
  6. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    توجہ سب کا حق بھی ہے اور ضرورت بھی۔ مجھے بتائیے کہ اگر آپ کو پینے کے لیے پانی کی ضرورت ہو اور گھر پر پانی نہ ملے تو کیا آپ گھر سے باہر تلاش نہیں کریں گے؟؟؟؟
  7. شزہ مغل

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    آپی جان آنکھوں سے آنسو جاری ہیں۔ ہاتھ لرز رہے ہیں۔ پھوٹ پھوٹ کر ماتم کرنے کا دل کر رہا ہے۔ افسوس قلبی دوریاں کم ہونے کی بجائے بڑھتی چلی جاتی ہیں۔
  8. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    کوئی شخص اگر بدتہذیبی کا مظاہرہ کرے تو اس سے پوچھا جاتا ہے۔ "کیا تمہاری ماں نے تمہیں یہی سکھایا ہے؟" مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ کیا صرف ماں کا فرض ہے اولاد کی تعلیم و تربیت کا؟ باپ کا فرض صرف یہ ہے کہ وہ کما کر لا دے اور وہ بھی اگر اس کی انا اجازت دے تو۔ میرا ماننا ہے کہ اولاد کی تربیت پر...
  9. شزہ مغل

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ اگلی باری بہنوں کی ہوتی ہے۔ اگر انسانوں کی دم ہوتی تو کیا ہوتا؟؟؟؟
  10. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    یہی مرضی تو تسلیم نہیں کی جاتی بھیا۔ آج بھی میں ایسی خواتین دیکھ رہی ہوں جو اپنے گھر کی تمام تر ذمہ داریاں خود نبھا رہی ہیں۔ ہانڈی چولھا سے لے کر کام کاروبار تک۔ مگر پھر بھی اسی گھر کے مرد حضرات خواتین کو اپنی باندی ہی سمجھتے ہیں۔ بھیا میرا مزاج نہیں کہ میں خود عورت ہوں اس لیے عورتوں کی بے جا...
  11. شزہ مغل

    مزاحیہ سوال جواب

    بس بھئی اب اور نہیں ہنسا جا رہا۔ باقی تبصرے بعد میں پڑھوں گی۔ اللہ حافظ
  12. شزہ مغل

    مزاحیہ سوال جواب

    ہوتے ہیں جی آپ غلط سوال پوچھ رہے ہیں۔ میں نے پرسوں کھایا تھا آم
  13. شزہ مغل

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ دن کو وہ اونچے اونچے خواب دیکھتے ہیں۔ انسان کے میموری کارڈ (دماغ) کو فارمیٹ کرنے کا کون سا سافٹ ویئر ہوتا ہے؟؟؟؟
  14. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    شکریہ آپی۔ لڑی میری نہیں ہم سب کی ہے۔ میں سوالیہ اس لیے شامل کرتی ہوں کہ جواب پا سکوں نا کہ کسی سے جھگڑا کروں۔ میں تو بس اپنے حصے کا سکون، امن اور پیار بانٹنا چاہتی ہوں۔
  15. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    سزا تو مل گئی نا بھیا۔ آپ کا کمپیوٹر چوری ہو گیا۔ اب آپ پچھتائیں گے کہ کاش میں دروازہ کھلا نہ چھوڑتا اور عزم بھی کریں گے کہ آئندہ میں دروازہ بند کروں گا۔
  16. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آپی جان میرے ناقص علم کے مطابق صورتِ حال کے مطابق راہ ڈھونڈنا قوانین کو بدلنا ہر گز نہیں ہوتا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ عربی زبان دنیا کی وسع ترین زبان ہے۔ اور قرآنِ ھکیم دین و دنیا کا خلاصہ ہے۔ کچھ بھی ایسا نہیں جو اللہ نے قرآن میں بیان نہ کیا ہو۔ خود اللہ نے مکھی کی مثال دے کر ثابت کیا کہ قرآن میں...
Top