نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آپی میں بھی یہی کہنا چاہ رہی تھی۔ آپی جان یہ موضوع ایسا ہے کہ بہت کچھ کہا جا سکتا ہے اور وہ بھی دلائل کے ساتھ، مگر بات بہت دور جا نکلے گی اور شاید محفل کے معزز حضرات کو ناگوار گزرے۔ معذرت
  2. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    بہر حال وہ چور ہی کہلائے گا اور سزا بھی پائے گا مگر قصور وار آپ بھی ہوں گے کسی حد تک
  3. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    سونے لگی ہوں۔ اللہ حافظ۔ السلام علیکم
  4. شزہ مغل

    برائے مہربانی نیک ہو یا بد سب کے لیے دعا خیر کیا کریں۔ بد دعا سے کسی کا بھلا نہیں ہوتا۔ اور...

    برائے مہربانی نیک ہو یا بد سب کے لیے دعا خیر کیا کریں۔ بد دعا سے کسی کا بھلا نہیں ہوتا۔ اور انسان وہ اچھا جس سے کسی کا برا نہ ہو۔
  5. شزہ مغل

    قید خانہ از سلمان حمید

    بھیا یہ تحریر میں نے پڑھ لی۔ بہت مزہ آیا۔ یوں لگا جیسے الفاظ تصاویر کا روپ لیتے لیتے مناظر بن کر نظروں کے سامنے چلنے لگے۔
  6. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آپ کی بات درست ہے دوسری صورت میں جب کوئی حفاظت کرے مگر پھر بھی نقصان کا حصہ دار بنے۔
  7. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    بھیا آپ کی بات بھی اپنی جگہ بجا ہے مگر میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ جب برتن کو ڈھانپ کر نہیں رکھا جائے گا تو مکھیاں، مچھر، جراثیم، گرد و غبار، جانور، پرندے کسی بھی چیز سے برتن محفوظ نہیں ہو سکتا خصوصاََ جب وہ کھلے آسمان تلے ہو۔ برتن کو ہمیشہ بند کمرے میں رکھنا بھی درست نہیں اور ہمیشہ کھلے آسمان تلے...
  8. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    اوہ اچھا۔ شکریہ بھیا
  9. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    بھیا اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ کوئی نہ کوئی نقطہ تو پکڑا جا ہی سکتا ہے۔ میں نے کون سا پرفیکٹ لکھا ہے۔ بہت کچھ ہے بیان طلب
  10. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    شکریہ نایاب بھیا
  11. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    زیک بھیا معذرت چاہتی ہوں سمجھ نہیں آئی۔
  12. شزہ مغل

    لو میں چلی خوبوں کی تتلیوں کے دیس

    لو میں چلی خوبوں کی تتلیوں کے دیس
  13. شزہ مغل

    دات کے اس پہر کیفیت نامہ تازہ نہیں کر سکتی اب تو باسی ہو گیا ہے۔

    دات کے اس پہر کیفیت نامہ تازہ نہیں کر سکتی اب تو باسی ہو گیا ہے۔
  14. شزہ مغل

    قید خانہ از سلمان حمید

    بھیا ابھی بس یہ دیکھا کہ کون کون براجمان ہے یہاں۔ انشاءاللہ اگلی نشست میں پڑھوں گی۔ خوشی ہے کہ آپ نے لکھا۔ ضروری نہیں کہ دوسروں کو پسند آئے۔ بس جو بھی اند ہے اسے ایبسٹریکٹ آرٹ کی طرح ذہن سے باہر نکال کر رکھ دیں۔ فکر مت کریں ایبسٹریکٹ آرٹ بھی ہر کسی کو پسن نہیں آتا۔ میں نے تو جب بھی اچھا لکھنے کی...
  15. شزہ مغل

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    اور ہمت ہارنی بھی نہیں ہے بھیا
  16. شزہ مغل

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    بھیا آپ سے کس نے کہہ دیا کہ افسانے 100٪ جھوٹ پر مبنی ہوتے ہیں؟؟؟ کچھ تو حقیقت ہوتی ہی ہے۔ میں اتفاق کرتی ہوں مریم افتخار آپی کی اس بات سے ضروری نہیں کہ جو حقیقت ہو وہ نظر بھی آئے اور نہ یہ ضروری ہے کہ جو نظر آئے وہی حقیقت بھی ہو۔ حقیقت کا 100٪ علم تو اللہ کو ہی ہے مگر جسے اللہ چاہے اسے چند...
  17. شزہ مغل

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    نہیں آپی سوال ختم ہو گئے تو سفر ختم ہو جائے گا۔ علم و آگہی کا سفر رکنا نہیں چاہیئے آپی جان
Top