بھیا بہت سچی اور کڑوی بات کہی ہے آپ نے۔
میں مناسب نہیں سمجھتی کہ ذاتی تجربات بیان کروں۔ بس اتنا کہوں گی کہ مرد کی ناپاک نگاہ اور لفظوں کا تیزاب عورت کو جلا کر خاک کر دیتے ہیں۔ مانا کہ آج کل خواتین بھی پردے کا خیال نہیں رکھتیں مگر افسوس اس وقت ہوتا ہے جب باپردہ خاتون کو ان برچھیوں کے کچوکے لگائے...