نتائج تلاش

  1. منذر رضا

    آزاد نظم

    راحل صاحب محبت کے لئے ممنون ہوں، دل چھوٹا نہیں کیا، دراصل فحش (یعنی عروضی ) اغلاط سے مجھے خود بہت چڑ ہے، بس اسی لئے میں نے یہ نظم حذف کی( جب تک اس میں سے سقم ہائے عروضی ختم نہیں ہو جاتے اسے نظم کہنا بھی غلط ہے)۔ تو جب یہ نظم عروضی اغلاط سے پاک ہو جائے گی، تب انشا اللہ پیش کروں گا۔ مزید یہ کہ یہ...
  2. منذر رضا

    آزاد نظم

    مزید تدوین کر دی حضرت
  3. منذر رضا

    آزاد نظم

    راحل صاحب مزید تدوین کی، شاید اب ٹھیک ہے @
  4. منذر رضا

    آزاد نظم

    صاحب۔ اس نظم میں بہت غلطیاں ہیں، اس کی تصحیح کر کے دوبارہ پیش کروں گا۔ نشاندہی پہ راحل صاحب آپ کا ممنون ہوں!
  5. منذر رضا

    آزاد نظم

    حضرتِ بالا! جو کہ تھی جا بجا خوں کے دھبوں سے سرخ وہ میں نے لاکھوں۔۔۔۔الخ یوں تقطیع کر رہا ہوں
  6. منذر رضا

    آزاد نظم

    کچھ تدوین کی ہے لطفاََ دوبارہ نظر کیجئے، اصل میں تسبیغ یا ازالہ کے قانون کو یہاں استعمال کر رہا تھا!
  7. منذر رضا

    آزاد نظم

    شکریہ راحل صاحب، آپ نے توجہ فرمائی۔جہاں سرخ ہے وہاں میں نے مصرع ختم کر دیا، تو وہاں عروضی اجازت کے تحت فاعلن کو فاعلان باندھا۔خیر میں اس میں تدوین کر رہا ہوں، تا کہ اس کی موزونیت خراب نہ ہو۔ باقی فارسی کا حصہ بھی وزن میں ہے، ایک مرتبہ دوبارہ دیکھئے۔ شکریہ!
  8. منذر رضا

    آزاد نظم

    نظم حذف کر دی گئی۔ بے شمار اغلاطِ عروضی کی وجہ سے۔ اور اس طفلانہ حماقت پہ اہلِ محفل سے معذرت کا طلبگار ہوں!
  9. منذر رضا

    آواز کو تو کون سمجھتا کہ دور دور --- خاموشیوں کا درد شناسا نہیں ملا!

    آواز کو تو کون سمجھتا کہ دور دور --- خاموشیوں کا درد شناسا نہیں ملا!
  10. منذر رضا

    غزل---لوحِ احساس کی صورت سرِ قرطاس بھی آئے

    شکریہ راحل صاحب، آپ کی تعریف سے حوصلہ کئی گنا بڑھ گیا !
  11. منذر رضا

    غزل---لوحِ احساس کی صورت سرِ قرطاس بھی آئے

    حضرتِ بالا ظہیر احمد ظہیر وہ ٹایپنگ کی غلطی تھی جسے درست کر دیا۔ حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں، آپ کا بھی اور خلیل صاحب کا بھی
  12. منذر رضا

    غزل---لوحِ احساس کی صورت سرِ قرطاس بھی آئے

    السلام علیکم ! ایک غزل پیش ہے: لوحِ احساس کی صورت سرِ قرطاس بھی آئے جو مرے دل کا مکیں ہے، وہ مرے پاس بھی آئے نہیں معلوم چنا کون سا کس شہ نے مگر میرے اشکوں میں کئی گوہر و الماس بھی آئے ساتھ حق ہی کا دیا، چشمِ گہر بار جو تھی رشوتیں لے کے کئی معتبر اشخاص بھی آئے شہر چھوڑ آئے ہیں آشفتہ سری میں...
  13. منذر رضا

    غزل---جسم صحرا کی طرح تپتا ہے

    اوہ۔ صحیح۔ رہنمائی کا ممنون ہوں!
  14. منذر رضا

    غزل---جسم صحرا کی طرح تپتا ہے

    راحل صاحب ممنون ہوں آپ نے ایک نکتے کی طرف متوجہ کیا۔ ہمارے یہاں یعنی پاکستان میں زیادہ تر "نے آنا " ہی مستعمل ہے۔ تاہم اساتذہ اس بارے میں رہنمائی فرما سکتے ہیں۔ محمد وارث
  15. منذر رضا

    غزل---جسم صحرا کی طرح تپتا ہے

    السلام علیکم ! ایک غزل پیش ہے جوشِ گریہ سے یہ دل دھلتا ہے کیا تری یاد نے پھر آنا ہے؟ کبھی گلشن تو کبھی صحرا ہے یہ جہاں ہے کہ کوئی دھوکا ہے؟ گرمئی روئے حسیں کا عالم! جسم صحرا کی طرح تپتا ہے ہے شبِ تار میں کچھ ضو کا سبب نوکِ مژگاں پہ دیا جلتا ہے سامنے تھی مرے خوابوں کی بساط ایک ٹھوکر نے جسے الٹا ہے!
  16. منذر رضا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در پئے مستیء ہر شام خمارِ سحر است مخفیا! بزمِ فرحناک کدامست اینجا؟ (شاہزادی زیب النسا مخفی) ہر شام کی مستی کے درپے سحر کا خمار ہے اے مخفی! یہاں بزمِ فرحناک کہاں ہے؟
  17. منذر رضا

    جوئے از بادہ و جوئے ز عسل دارد خلد---لبِ لعلِ تو ہمین است و ہمان است مرا

    جوئے از بادہ و جوئے ز عسل دارد خلد---لبِ لعلِ تو ہمین است و ہمان است مرا
  18. منذر رضا

    زہرِ غم نوش کن و لب بشکایت مکشا--کہ شکایت ز الم شیوہِ عامست اینجا

    زہرِ غم نوش کن و لب بشکایت مکشا--کہ شکایت ز الم شیوہِ عامست اینجا
  19. منذر رضا

    کوئی عشقست بناموس سلامست اینجا--صد چو محمود بہر گوشہ غلامست اینجا

    کوئی عشقست بناموس سلامست اینجا--صد چو محمود بہر گوشہ غلامست اینجا
  20. منذر رضا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مو بمو قفلِ زبان باش کہ در مذہبِ عشق با بتان جز بلبِ رمز تکلم کفر است (طالب آملی) مو بہ مو (یعنی کلاََ) زبان کا تالا بن جا کہ مذہبِ عشق میں بتوں سے لبِ رمز کے علاوہ تکلم کفر ہے
Top