نتائج تلاش

  1. منذر رضا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسان خان صاحب تسلیمات! ملک قمی بیجاپور اور احمد نگر کی عادل شاہی سلطنت کے شاعر تھے۔ اور ظہوری ان کے داماد تھے۔
  2. منذر رضا

    مو بمو قفلِ زبان باش کہ در مذہبِ عشق---با بتان جز بلب رمز تکلم کفر است

    مو بمو قفلِ زبان باش کہ در مذہبِ عشق---با بتان جز بلب رمز تکلم کفر است
  3. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ الف عین یاسر شاہ محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی گر دستِ فن میں قبضئہ تیغِ قلم نہ ہو تعدادِ لشکرانِ غم و درد کم نہ ہو جس کا لباس خونِ دل و جاں سے نم نہ ہو وہ شخص اہلِ غم کے یہاں محترم نہ ہو دل میں مرے شکستِ تمنا کا غم نہ ہو میں کیسے جی سکوں جو مری...
  4. منذر رضا

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    اور اب ایک نظمِ معری پیش کرنے کی جسارت: بے رنگ ہے جریدۂ تن کا ہر اک ورق بے نور ہے چراغِ دل و جاں کی ہر کرن بے سوز ہے صدائے ربابِ حیات بھی بے کار ہےمرے دلِ بیکس کی آہ بھی وہ عشق کے گہر، وہ محبت کے لعل بھی وہ درد کے عقیق، وہ حسرت کے سب نگیں جو مثلِ آفتاب تھے میری حیات میں سب خاکِ دشتِ عشق و جنوں...
  5. منذر رضا

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    غزل پیش ہے۔ دستِ خزاں دراز ہے، فصلِ بہار دے ورنہ کرم کا تاجِ مطّلا اتار دے بیحد الجھ گئی ہے مقدر کی زلفِ ناز اپنے حنائی ہاتھ سے اس کو سنوار دے دل بے قرار ہے تری فرقت میں اے نگار! اک وعدۂ وصال سے اس کو قرار دے دے گی نہ تجھ کو کچھ یہ محبت بجز الم تو اس پہ کل متاع بصد شوق وار دے یا رب! میں بسکہ...
  6. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔

    سنگ باری بھی کرتے ہیں طفل اور ہم کو بہرِ نمک رلاتے ہیں اب دیکھیے الف عین صاحب
  7. منذر رضا

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    استادِ محترم جناب الف عین صاحب، عزت افزائی پر غلام بے حد شکرگزار ہے۔ لیکن میرا کوئی کلام اس مجلے کے قابل نہیں لگتا مجھے۔ اس لیے معذور سمجھیے۔
  8. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔

    الف عین یاسر شاہ سید عاطف علی بختِ خفتہ کو یوں جگاتے ہیں خود میں تیرا وجود پاتے ہیں تنگ ہیں سب ہمارے نالوں سے تنکے سر پر فلک اٹھاتے ہیں ہیں پریشاں چمن میں برگِ گل مجھ کو دل کا پتا بتاتے ہیں ہیں بجا تیرے ناز لیکن لوگ اب تہِ خاک مجھ کو پاتے ہیں سنگ باری ہے شغلِ طفلاں لیک کیوں نمک کے لیے رلاتے ہیں...
  9. منذر رضا

    آبم ازین درد کہ آن مستِ ناز---آئینہ می خواہد و من بیدلم

    آبم ازین درد کہ آن مستِ ناز---آئینہ می خواہد و من بیدلم
  10. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح- تہِ دریا میں ہے طوفانِ قرار

    السلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ سید عاطف علی خمِ گیسو میں پریشاں ہے ہوا کہ اسے ملتی نہیں راہِ فرار قیدِ ہستی کو بہاراں جو کہیں تو کہیں یوں کہ ہے گل سوز بہار برہمئ دودِ چراغاں سے ہوا پرتوِ نقشِ کفِ پائے نگار زیرِ ہر ذرہِ خاکِ صحرا جامۂ عقل و خرد کا اک تار پھر ہوا...
  11. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔ رہِ وفا میں چراغِ ہوس جلاتے نہیں

    السلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی گذارش ہے۔ الف عین یاسر شاہ سید عاطف علی رہِ وفا میں چراغِ ہوس جلاتے نہیں یگانہ ہم کبھی احسانِ غیر اٹھاتے نہیں دلِ سیاہ میں سیلابِ نور کیسے آئے وہ اپنے روئے حسیں سے نقاب اٹھاتے نہیں ہجومِ اشک، سرِ چشم سے لوٹ گیا کہ شاخِ بید پہ غافل، کبھی پھل آتے نہیں نفس نفس سے...
  12. منذر رضا

    از پنبہ اگر آتشِ سوازن گلہ دارد----دیوانہ ہم از خارِ بیابان گلہ دارد

    از پنبہ اگر آتشِ سوازن گلہ دارد----دیوانہ ہم از خارِ بیابان گلہ دارد
  13. منذر رضا

    برائے اصلاح-غزل-ہوئی نہ سیرِ گلستاں سے دردِ دل کی دوا

    بہت شکریہ یاسر شاہ صاحب محترم!
  14. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح-بیڑیاں طاقت کے پاؤں میں نہیں

    شکریہ الف عین صاحب۔ متبادل دیکھیے ہائے اپنا تو جگر بھی جل گیا تم کو کیوں غم ہے دلِ ناشاد کا؟
  15. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح-بیڑیاں طاقت کے پاؤں میں نہیں

    السلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین سید عاطف علی یاسر شاہ ڈھب نہیں آتا مجھے فریاد کا گرچہ خوگر ہوں تری بیداد کا ہے پروں پر ناز، لیکن غم یہ ہے دکھ مقدر ہے مرے صیاد کا اس سے بہتر ہستی کی تعریف کیا؟ امتحاں ہے بندہء آزاد کا ہو گیا جل کر جگر کیونکر تمام؟ کیا کروں اپنے دلِ ناشاد کا...
  16. منذر رضا

    برائے اصلاح-غزل-ہوئی نہ سیرِ گلستاں سے دردِ دل کی دوا

    السلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ الف عین یاسر شاہ سید تابش صدیقی بہار میں شجرِ بے ثمر کی یاد آئی ترے حضور دعا کے اثر کی یاد آئی ہوئی نہ سیرِ گلستاں سے دردِ دل کی دوا سنا جو نالہِ بلبل، جگر کی یاد آئی تمام عمر بھٹکتے ہوئے گزار تو دی قدم قدم پہ مگر اپنے گھر کی یاد آئی طریقِ کوئے...
  17. منذر رضا

    ازبسکہ۔ زبس، زبسکہ

    حسان خان جناب میرا خیال ہے مطلق کے معنی میں آیا ہے۔ یعنی کسی طور بھی۔
  18. منذر رضا

    نظم برائے اصلاح۔ مناجات

    یا یہ دیکھیے وہ جس کے لمس کے باعث، لہو ابلنے لگا
  19. منذر رضا

    نظم برائے اصلاح۔ مناجات

    شکریہ عظیم بھائی ، اب دیکھیے۔۔۔ یہ وقتِ ہجر ہے یارو۔۔۔۔۔۔۔الخ وہ رات وصل کی تھی صبح کا غرور اے یار وہ جس کا لمس پیامِ سرورِ دائمی تھا یا وہ جس کا لمس تھا کیف و سرور سے بھرپور شکریہ!
  20. منذر رضا

    نظم برائے اصلاح۔ مناجات

    السلام علیکم ! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ الف عین یاسر شاہ سید عاطف علی گھڑی فراق کی آئی، چلو چلیں گھر کو خدا کرے کہ ملاقات پھر نصیب میں ہو وہ رات وصل کی، سحر کا غرور تھی یارو! خدا کرے کہ وہی رات پھر نصیب میں ہو وہ جس کے لمس سے میرا لہو ابلنے لگا خدا کرے کہ وہی ہات پھر نصیب میں ہو وہ بات...
Top