نتائج تلاش

  1. منذر رضا

    فکر و نظر کا معرکہ فکر و نظر میں ہے

    محمد ریحان قریشی صاحب۔ اگر آپ سمجھا دیتے تو نوازش ہوتی، خیر۔ آپ کی مرضی۔ جتنی سمجھ آئی اسی کا لطف مقدر میں تھا شاید۔:)
  2. منذر رضا

    فکر و نظر کا معرکہ فکر و نظر میں ہے

    واہ واہ محترم محمد ریحان قریشی صاحب۔ قلم توڑ دیا۔ خوب غزل۔ عمدہ اور پختہ خیالات کو حسین ترین الفاظ و تراکیب کا جامہ پہنا کر پیش کیا گیا۔ بس بندۂ کوتاہ فہم دوسرا اور چوتھا شعر سمجھ نہیں پایا۔ رہنمائی فرمائیے۔
  3. منذر رضا

    برائے اصلاح - ہم شہر بھر میں خود کو، بدنام دیکھتے ہیں

    خوب فلسفی صاحب۔ خیال خوب ہے۔ اور کہا بھی خوب۔ دراصل بندہ ہی کچھ کج فہم واقع ہوا ہے، جس کی وجہ سے آپ کو زحمت دی گئی۔
  4. منذر رضا

    برائے اصلاح - ہم شہر بھر میں خود کو، بدنام دیکھتے ہیں

    حضرت فلسفی صاحب خوب غزل کہی۔ تاہم دوسرا شعر سمجھ نہیں آ سکا۔
  5. منذر رضا

    لیڈر سے خطاب۔نظمِ معری برائے اصلاح

    السلام علیکم اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ محمد وارث سید عاطف علی یہ عجیب سی بستی اور عجیب سے افراد جن کے بخت ہیں تاریک جن کا قصہ فرسودہ خوف جن کا پیراہن جہل جن کے سر کا تاج مسکراہٹیں جن کی بے بسی کی زنجیریں کھلکھلاہٹیں جن کی بے کسی کی تصویریں تشنۂ محبت ہیں ان کو ہے ضرورت...
  6. منذر رضا

    حضرت، بندے کی غزل پر بھی اصلاح عنایت کیجیے۔ تا دمِ مرگ زیرِ بارِ احساں رہے گا۔

    حضرت، بندے کی غزل پر بھی اصلاح عنایت کیجیے۔ تا دمِ مرگ زیرِ بارِ احساں رہے گا۔
  7. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔آدمی آدمی سے ڈرتا ہے

    اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ ، سید عاطف علی موت سے زندگی سے ڈرتا ہے آدمی آدمی سے ڈرتا ہے ہائے وہ تیرہ بخت شخص کہ جو ہر گھڑی روشنی سے ڈرتا ہے اس لیے کشتۂ جفا ہے چپ آنسوؤں کی کمی سے ڈرتا ہے چال بازی سے کوئی خوف نہیں دل مگر سادگی سے ڈرتا ہے جو کہ رہتا تھا میرے ساتھ، وہ اب میری...
  8. منذر رضا

    غیر حاضری کے بعد

    الف عین
  9. منذر رضا

    غیر حاضری کے بعد

    الف عین
  10. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔بارِ گلشن بن گئی فصلِ بہار

    الف عین جی حضور، آپ نے درست نشاندہی فرمائی کہ کے بجائے کے لکھنا چاہتا تھا۔۔۔۔
  11. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔بارِ گلشن بن گئی فصلِ بہار

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن یاسر شاہ فلسفی سید عاطف علی غزل اصلاح کے لیے پیش ہے۔ مضطرب ہیں پھول، بلبل بے قرار بارِ گلشن بن گئی فصلِ بہار پردۂ خندہ لبی میں چھپ گیا میرے دل کا اندرونی خلفشار نالۂ شبگیر کی تاثیر دیکھ جاگ اٹھا نیند سے غفلت شعار سارا دن ہنسنے کا بدلہ یوں دیا رات بھر روتے رہے ہم زار...
  12. منذر رضا

    برائے اصلاح - بھوک اور افلاس سے انسان جب مرنے لگے

    جی انس معین یہی تو میں کہنا چاہ رہا ہوں کہ شاعری کو تعصبات ہائے مذہبی سے بالاتر ہو کر دیکھا جائے۔۔۔۔اور مذہبی پابندیاں عائد نہ کی جائیں۔۔۔۔۔۔۔
  13. منذر رضا

    برائے اصلاح - بھوک اور افلاس سے انسان جب مرنے لگے

    شاہد شاہنواز حضرت آپ نے بجا فرمایا، مگر شاعری کی چال صحنِ مذہب میں دیکھنا عادلانہ روش ہے؟؟؟؟
  14. منذر رضا

    کچھ واہموں کی شوخیِ پرواز دیکھنا

    نہیں محمد ریحان قریشی بھائی، میری رائے میں نہیں۔
  15. منذر رضا

    کچھ واہموں کی شوخیِ پرواز دیکھنا

    محمد ریحان قریشی بھائی غزل آپ کی بہت پسند آئی۔۔داد قبول کیجے۔ نفس تاز کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
  16. منذر رضا

    غزل : کنایہ کار کوئی چشم ِ نیلگوں ہے کہ یوں ۤ۔ اختر عثمان

    حضرت فرحان محمد خان صاحب، دوسرے شعر کے ردیف کی تصحیح کر لیجیے
  17. منذر رضا

    پسندیدہ اشعار از غزلیاتِ احسان دانشؔ

    خوشبو کی شہادت بھی بڑی چیز ہے لیکن ہر گل ترا نقشِ کفِ پا ہے، کہ نہیں ہے؟
Top