نتائج تلاش

  1. منذر رضا

    ہائے تو راکھ کی مانند بجھا بیٹھا ہے شعلہ رخ، شعلہ صفت، شعلہ بداماں، زیدی

    ہائے تو راکھ کی مانند بجھا بیٹھا ہے شعلہ رخ، شعلہ صفت، شعلہ بداماں، زیدی
  2. منذر رضا

    جنوں کی آگ میں جل بجھ چکا ہے میرا وجود۔۔۔۔۔۔میں اس کی راکھ سے ڈالوں، کہاں کہاں کی طرح

    جنوں کی آگ میں جل بجھ چکا ہے میرا وجود۔۔۔۔۔۔میں اس کی راکھ سے ڈالوں، کہاں کہاں کی طرح
  3. منذر رضا

    اک نظر تازگیِ دل کا سبب تو دیکھو

    محمد ریحان قریشی حضورِ والا داد قبول کیجیے، ویسے تو شرم آڑے آ رہی ہے کہ جہاں اتنے بڑے بڑے حضرات داد دے رہے ہیں وہاں یہ ناچیز کس منہ سے داد دے۔۔۔۔مگر جمال کی تعریف تو واجب ہے، لہذا رہا نہ گیا، اور داد دی۔۔۔۔۔ بلاشبہ انتہائی عمدہ ہے۔۔۔۔۔۔۔ واہ!
  4. منذر رضا

    اختر شیرانی سمجھتا ہوں میں سب کچھ، صرف سمجھانا نہیں‌آتا - اختر شیرانی

    محمد وارث اور کاشفی صاحبان۔اگر میں غلط نہیں تو یہ غالباً میرزا یاس یگانہ چنگیزی صاحب کی غزل پر تضمین ہے، جس کا مطلع کچھ یوں ہے: مجھے دل کی خطا پر یاس، شرمانا نہیں آتا پرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیں آتا
  5. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    سید تنویر رضا بھائی صاحب مراسلے میں لکھیے ۔۔۔۔ آپ نے اوپر لکھا ہے جو غلط ہے۔ مراسلے میں، غزل سے پہلے، لکھیے۔۔۔۔۔
  6. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔۔دستِ خزاں دراز ہے، فصلِ بہار دے

    الف عین صاحب، جی ٹھیک بسکہ والا مصرعہ کر لیتا ہوں۔
  7. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔۔دستِ خزاں دراز ہے، فصلِ بہار دے

    جی محمد خلیل الرحمٰن صاحب، یوں کر لیتا ہوں۔ بہت شکریہ!
  8. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔۔دستِ خزاں دراز ہے، فصلِ بہار دے

    محمد ریحان قریشی حضور آپ کی حوصلہ افزائی کے شکریے کے لیے الفاظ نہیں ہیں مرے پاس!!!
  9. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔۔دستِ خزاں دراز ہے، فصلِ بہار دے

    محمد ریحان قریشی صاحب، حوصلہ افزائی پر بے حد ممنون ہوں۔ جی یقینا آپ جیسے نے فرمایا تو ساقط الوزن ہو گا مصرعہ، یہ تبدیلی کی ہے یا رب میں بسکہ کشتۂ تیغِ جفا ہوا رہنمائی کا طلبگار ہوں، شکریہ!
  10. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔۔دستِ خزاں دراز ہے، فصلِ بہار دے

    السلام علیکم، اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ سید عاطف علی عظیم فلسفی محمد خلیل الرحمٰن دستِ خزاں دراز ہے، فصلِ بہار دے ورنہ کرم کا تاجِ مطّلا اتار دے بیحد الجھ گئی ہے مقدر کی زلفِ ناز اپنے حنائی ہاتھ سے اس کو سنوار دے دل بے قرار ہے تری فرقت میں اے نگار! اک وعدۂ وصال سے اس کو...
  11. منذر رضا

    غالب کے اشعار سے سجی کولکتہ کی گلیاں

    واہ سید عاطف علی صاحب، خوب جملہ بنایا، ممنون ہوں!
  12. منذر رضا

    غزل۔ توصیف زیدی

    سید توصیف حیدر زیدی حضرتِ والا! فاعلن مفاعیلن پر ہی پرکھا، آپ اشعار کی تقطیع فرما دیجیے، شاید واقعی کوئی غلطی ہو گئی ہو مجھ سے۔۔۔ اور شاعر کو تو اپنا ہر شعر سمجھ آتا ہے، ضرورت اس بات کی اوروں کو بھی سمجھ آوے۔ آپ کو پتا ہے آپ کے لاشعور میں شعر کہتے ہوئے کیا تھا، مگر مجھے نہیں پتا، اس لیے شعر واضح...
  13. منذر رضا

    غالب کے اشعار سے سجی کولکتہ کی گلیاں

    سید عاطف علی مہربانی فرمائیں گروہ کو جملے میں استعمال کر کے بتائیں، یعنی مذکر کے طور پر۔۔۔۔تاکہ بہتر سمجھ آ سکے مجھ کج فہم کو۔
  14. منذر رضا

    غالب کے اشعار سے سجی کولکتہ کی گلیاں

    سید عمران صاحب، معذرت کے ساتھ ، پوچھنا تھا کہ ہم تو اب تک عوام کو جمع مذکر سمجھتے آئے، کیا یہ واحد مونث ہوتا/ہوتی ہے؟
  15. منذر رضا

    غزل۔ توصیف زیدی

    خوش آمدید سید توصیف حیدر زیدی آپ کی غزل پر تبصرہ کرنے کی جسارت کر رہا ہوں، درگزر فرمائیے گا۔ مطلع مجھے سمجھ نہیں آیا۔کیا کہنا چاہتے ہیں؟ دوسرے شعر کا دوسرا مصرعہ تو بہت اچھا ہے، پہلا بدل لیجیے۔ تیسرے شعر میں <<پھیلا>> کی تقطیع پھلا درست نہیں۔ دوسرا مصرعے میں "صبا دینا" سمجھ نہیں آیا۔ چوتھے شعر...
  16. منذر رضا

    میر تقی میر کا ایک عارفانہ شعر

    واہ صاحب۔ ایک اور شعر بھی سن لیجیے حضرتِ میر کا کن آئینہ رویوں کے، یہ میر بھی عاشق ہیں جب گھر سے نکلتے ہیں، حیران نکلتے ہیں!!!!
  17. منذر رضا

    آزاد نظم۔ شاید وہ اندھا تھا

    حضور الف عین صاحب باقی مصرعے ٹھیک ہیں؟؟
  18. منذر رضا

    نظم برائے اصلاح (عنوان:وقت)

    تمام مجوزہ تبدیلیوں کے بعد الف عین فلسفی سید عاطف علی عظیم محمد خلیل الرحمٰن نظم:وقت رات بھی گزر گئی اور دن بھی مٹ گیا اب تو وہ مقام ہے جس مقامِ یاس پر صبح ہے نہ شام ہے وقت سے کوئی گماں اب مجھے نہیں رہا بلکہ اب مرے لیے ہر گھڑی ہے ایک سی ہر گھڑی وہی فغاں آہ اور سسکیاں وقت بھی نہ بھر سکا میرے...
  19. منذر رضا

    آزاد نظم۔ شاید وہ اندھا تھا

    حضور الف عین صاحب میرے خیال میں رکن فاعلن ہے۔۔۔۔۔
  20. منذر رضا

    نظم برائے اصلاح (عنوان:وقت)

    عظیم سید عاطف علی رات بھی سیہ رہی اب سہی ہے؟؟؟
Top