نتائج تلاش

  1. منذر رضا

    نظم برائے اصلاح (عنوان:وقت)

    جی سید عاطف علی صاحب، میں نے نوٹ کر لیا، اصل مراسلے میں تدوین نہیں کر رہا کہ اس کام سے مجھے منع کیا جا چکا ہے، تاہم میں اپنے پاس تصحیح کر لیتا ہوں۔ اصلاح کے لیے شکر گزار ہوں، تہِ دل سے!
  2. منذر رضا

    نظم برائے اصلاح (عنوان:وقت)

    السلام علیکم، اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی فلسفی نظم:وقت رات بھی گزر گئی اور دن بھی مٹ گیا اب یہ وہ مقام ہے جس مقامِ یاس پر صبح ہے نہ شام ہے دن ہے اور نہ رات ہے وقت سے کوئی گماں اب مجھے نہیں رہا بلکہ اب مرے لیے ایک سی ہے ہر گھڑی...
  3. منذر رضا

    آزاد نظم۔ شاید وہ اندھا تھا

    اربابِ سخن سے تنقید کی درخواست کے ساتھ، اگر غلطیاں زیادہ ہوں تو بے شک مدیران اسے اصلاحِ سخن میں منتقل فرما دیں الف عین محمد وارث یاسر شاہ محمد تابش صدیقی فلسفی سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن نظم «شاید وہ اندھا تھا» ایک دن میں نے اس سے کہا جانِ جاں تم مری زندگی تم مری عاشقی تم...
  4. منذر رضا

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    افتخاررحمانی فاخر الحمد للہ، میں ہر اردو شاعر پر نازاں ہوں، جس نے اردو کو اتنی زبردست زبان بنایا، باقی رہا «پاکستانی» اور «ہندوستانی» شعرا کا قضیہ، تو میں شعر و سخن کو محدود نہیں سمجھتا۔ اقبال کی بات محض یہ واضح کرنے کے لیے تھی کہ یہ خطہ، جو اب پاکستان ہے، اردو کے نامور شعرا پیدا کرتا رہا ہے۔...
  5. منذر رضا

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    افتخاررحمانی فاخر حضورِ والا، ہندوستان اور پاکستان کی جنگ نہ چھیڑیے، اور نہ ہی یہ بحث کہ اردو کس کی ہے، اور کس کی اردو «آلودہ» اردو ہے۔ معذرت کے ساتھ اقبال بھی اسی خطے کی پیداوار تھے، اور اقبال کے تلفظ اور ان کی اردو کی آلودگی دیکھنے کے لیے رشید احمد صدیقی کا مضمون «سر اقبال مرحوم» پڑھ لیجیے۔...
  6. منذر رضا

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    ہمارے لیے تو اپنی غزل یا نظم پر محمد خلیل الرحمٰن صاحب کا تبصرہ اس بات کی دلیل ہوتا ہے کہ غزل اصلاح کے لائق ہے۔میرا خیال ہے اگر انسان کسی شخصیت کے اوصاف و کمالات سے واقف نہ ہو تو یہ قطعاً نہ سمجھے کہ وہ شخصیت کوئی عام شخصیت ہے۔محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب بھی ایک بہت علمی اور زبردست شخصیت کے...
  7. منذر رضا

    منقبت در مدحِ امام مہدیؑ ابنِ امام حسن عسکریؑ

    واااااہ، منہاج علی صاحب واااااہ
  8. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔زندگی رشکِ زندگی ہوتی

    حضور الف عین صاحب تبدیلی کے بعد دیکھیے کاش جسمِ خرد پہ ہم نے کبھی خاکِ دشتِ جنوں ملی ہوتی
  9. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔زندگی رشکِ زندگی ہوتی

    السلام علیکم، اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ فلسفی عظیم بزمِ یاراں اگر سجی ہوتی زندگی رشکِ زندگی ہوتی کاش دیدارِ روئے یار کے بعد شوقِ دیدار میں کمی ہوتی میں ترے ہجر میں نہ روتا یوں آتشِ عشق گر بجھی ہوتی آنسوؤں سے بھری ہوئی ہے آنکھ کاش یہ خون سے بھری ہوتی آج تنہا نہ رو رہے ہوتے...
  10. منذر رضا

    قطعہ برائے اصلاح و تنقید۔ موت

    الف عین موت دے چکی آواز یہ کیسا ہے حضور؟
  11. منذر رضا

    قطعہ برائے اصلاح و تنقید۔ موت

    عظیم الف عین فلسفی یاسر شاہ چپ ہے زندگی کا ساز موت دیتی ہے آواز صرف جسم باقی ہے روح کر چکی پرواز
  12. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔مومن کی زمین میں

    السلام علیکم۔ اساتذہ سے اصلاح کی درخواسے ہے الف عین فلسفی یاسر شاہ عظیم عشق کا حق ادا نہیں ہوتا تم سے وعدہ وفا نہیں ہوتا درد کیسے بھلائیں ہم یارو میکدہ اب کھلا نہیں ہوتا جس کے نغمے سرور دیتے تھے اب وہ نغمہ سرا نہیں ہوتا غیر رہتا ہے ساتھ اس کے اور ایک پل کو جدا نہیں ہوتا کچھ میں ہوتا ہے بے رخی...
  13. منذر رضا

    برائے اصلاح - لے کر گئے تھے مجھ سے جو اس دل کا کیا ہوا؟

    عمدہ فلسفی صاحب۔۔۔۔۔ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔
  14. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔

    یاسر شاہ حضور تھوڑی سی یہ رہنمائی فرمائیے کہ کیا کمی ہے، اور اسے کس طرح سے دور کیا جائے، مثلاً اشکوں کا ذکر لایا جائے یا کیا؟ رہنمائی کے لیے بہت بہت شکر گزار ہوں۔۔۔۔
  15. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔

    یاسر شاہ حضور داد کے لیے شکر گزار ہوں۔آپ جیسے سخن فہم افراد کی داد ہی میرا سرمایۂ افتخار ہے۔ اس شعر کی بابت عرض یہ ہے کہ اس میں کہنا یہ چاہتا ہوں کہ معشوق نے جب میری قبا کو داغ داغ دیکھا، تو چشمِ التفات سے اشک رواں ہو گئے جن سے سب داغ دھل گئے۔ اگر یہ معنی اس شعر سے بعید ہو تو بتلائیے گا، تا کہ...
  16. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔

    دو اشعار تبدیلی کے بعد الف عین عظیم آوارگانِ دشت کہیں تھک کے سو گئے منزل ملی نہ راستہ، خوابوں میں کھو گئے کرتے تھے کل تلک جو مناجات رات بھر مایوس ہو کے آج سرِ شام سو گئے
  17. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔

    السلام علیکم، اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ عظیم دشتِ جنوں کے راہی کہیں تھک کے سو گئے منزل ملی نہ راستہ ،خوابوں میں کھو گئے اے دل ،ترے لیےیہ عنایت بھی ہے بہت وہ تجھ میں آئے، تخمِ تمنا بھی بو گئے خونِ جگر سے میری قبا داغ داغ تھی وہ چشمِ التفات سے سب داغ دھو گئے شبگیر نالے جن کی...
  18. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح---طرب کے پھول سے گلدان کو سجا کے رکھ

    الف عین صاحب۔۔۔۔مقطع کو نکال ہی دیتا ہوں۔۔
  19. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔ ان کو خوئے وفا نہ ہو جائے

    جی الف عین صاحب، صحیح فرمایا، شعر نکال دیتا ہوں۔
Top