وعلیکم السلام!
محترم اچھا لگا سن کر کہ آپ شاعری سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ یہاں محفل پر سیکھنے اور سکھانے والوں کی خاصی تعداد موجود ہے۔ اس لیئے جب بھی جس کو فرصت ہو وہ آ کر اپنے اختیار کے مطابق رائے کا اظہار کر دیتا ہے۔ آپ نے نظم کی اصلاح چاہی تو میری درخواست ہے آپ اپنے دوسرے مراسلے سے بقیہ اشعار...