نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    نقد و نظر

    السلام علیکم! پیارے استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی اور جناب ایوب ناطق کا بہت شکریہ کہ ایسی اچھی اور علم افزا نشست میں خاکسار کو یاد رکھا۔ استاد محترم آسی صاحب جانتے ہیں کہ دیارے سخن میں میرا شمار ابھی ابجد خوانوں میں ہوتا ہے تو میں سخن کی کسی بھی صنف پر تبصرے سے بھی پرہیز ہی میں اپنا بھلا...
  2. سید فصیح احمد

    جی میں ابھی حاضر ہوتا ہوں :)

    جی میں ابھی حاضر ہوتا ہوں :)
  3. سید فصیح احمد

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    مختصر و جامع انداز سے کہی گئی بہت اچھی باتیں :) :) ۔۔۔۔۔ اپیا اور بھی لکھنا ۔۔۔ ایسی ہی اچھی باتیں! :) :)
  4. سید فصیح احمد

    میں زخم زخم سہی ہار کس لئے مانگوں

    سید شہزاد ناصر ۔۔ بہت ممنون ہوں کہ آپ نے ایسا بہترین شاہکار دیکھنے کی دعوت دی۔ ابوحمزہ ۔۔۔۔۔ محترم آپ کے فن کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔۔۔۔ خوب حق ادا کیا صاحب! جزاک اللہ خیر!
  5. سید فصیح احمد

    خط فسانہ

    کمال انداز سے ایک تلخ سچ کہہ ڈالا ۔۔۔۔ بہت دعائیں!!
  6. سید فصیح احمد

    افسانہ: کس جرم کی پائی ہے سزا

    بہت اچھی تحریر! لکھتے رہیں لفظ خود ہی وقت کے ساتھ نکھرتے رہیں گے :) :)
  7. سید فصیح احمد

    حسنِ مہ گرچہ بہ ہنگامِ کمال اچّھا ہے ۔۔ (غالب کی غزل سے چند اشعار سُر کے ساتھ)

    اللہ رب العزت آپ کو اپنی امان میں رکھے در اصل ان دنوں ٹیگیائے جانے کے عمل میں کچھ فنی خرابی چل رہی تھی اور کافی اطلاع نامے کہیں بیچ ترسیل ہی دب جاتے تھے۔ غالباً یہی وجہ ہے کہ آپ کو اطلاع نہیں موصول ہوئی :) :)
  8. سید فصیح احمد

    حسنِ مہ گرچہ بہ ہنگامِ کمال اچّھا ہے ۔۔ (غالب کی غزل سے چند اشعار سُر کے ساتھ)

    عاطف بھائی میری رائے میں شائد اسے کوتاہی نہیں گنا جائے گا کیوں کہ سرحد کے دونوں اطراف بہتیرے الفاظ کے لہجے میں کافی فرق پایا جاتا ہے۔
Top