نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    زبردست! بہت عمدہ کام کر رہے ہیں آپ محترم زہیر عبّاس۔ شریک کرنے کا شکریہ!
  2. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    گڑیا رانی ہماری دعا ہے آپ ڈھیر سا سیکھو یہاں۔ ایک بات کہنی تھی۔ گھر اچھا یا برا نہیں ہوتا۔ اس میں رہنے والے اسے اچھا یا برا بناتے ہیں۔ اگر آپ کسی گھر کو اپنائیں اور اس میں کوئی برا آ جائے یا پہلے سے ہو تو اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔ پنے گھر کو خود سنواریں اس کا ماحول اچھا کریں۔ گھر میں جو جگہ آپ...
  3. سید فصیح احمد

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اللہ کی امان آپی!
  4. سید فصیح احمد

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    احتیاط برتا کرو کھانے اور نیند میں سستی نہیں کرنی چاہیئے!
  5. سید فصیح احمد

    ''کاری عورت ''

    فکر نہ کریں ہم یہاں ہی ہیں گمنے نہیں دیں گے :) :)
  6. سید فصیح احمد

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    عمر یہ محفل پر نیا بچہ ہے، بچوں کی کافی قلت ہو چکی ہے محفل پر اس لیئے اس بچے کا آنا اچھا لگا۔ اب معلوماتی بات یہ ہے کہ یہ کچھ فوجی سا بچہ لگتا ہے۔ اس لیئے تفصیل بتا دی کل اس نے تصویر کو دیکھتے دیکھتے سموتھی دودھ کی بنا لینی تھی اور پھر ہماری خیر نہ ہوتی۔ کہ ملک شیک پیتے ہیں اور سموتھی کہہ کر ہم...
  7. سید فصیح احمد

    ''کاری عورت ''

    یہ ممکن نہیں کہ میں خصوصاً کسی محفلین کا نمبر کھو دوں۔ اور ایسا ہو بھی جائے تو آپ تک پہنچنے کے ایک سے زیادہ راستے موجود ہیں برادرم :) :)
  8. سید فصیح احمد

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپی اکیلے اکیلے ؟؟ ہضم تو نہیں ہونے بچو جی :( :(
  9. سید فصیح احمد

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ ایک طرح کا ملک شیک جیسا ہوتا ہے بس اس میں دودھ کے بجائے دہی ڈلتا ہے اور ڈھیر ساری برف یعنی ضرورت سے تھوڑی زیادہ برف۔ اسے سموتھی بولتے ہیں :) ٹراپکل سے مراد ہے ایک سے زیادہ پھلوں کا مکس :) :)
  10. سید فصیح احمد

    ''کاری عورت ''

    عمر میں کل شام کو آپ کو کال کروں گا پھر تفصیل سے آگاہ کرتا ہوں۔
  11. سید فصیح احمد

    ''کاری عورت ''

    چلیں کوئی بات نہیں مگر آئندہ خیال رہے کیوں کہ ہمیں جرمانہ کرنے کی عادت ہے :)
  12. سید فصیح احمد

    ''کاری عورت ''

    نور باقی باتیں درست مگر یہ فصیح الدین کون صاحب ہیں؟ o_O
  13. سید فصیح احمد

    بڑے لوگ بڑی باتیں :) :)

    بڑے لوگ بڑی باتیں :) :)
  14. سید فصیح احمد

    اج لتھا نئی او اکھیاں دا چا !!

    اج لتھا نئی او اکھیاں دا چا !!
  15. سید فصیح احمد

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ٹراپِکل سموتھی
  16. سید فصیح احمد

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت خوب مگر شملہ مرچ ہمیں سالن کی نسبت سلاد میں اچھی لگتی ہے :)
  17. سید فصیح احمد

    خوبصورت پشاور!

    لیکن اس کی وجہ میڈیا کے غلط امیج پروجیکشن سے زیادہ ہماری اپنی جہالت اور جہالت کی عادت ہونا ہے۔ سیاحت ہمارے ہاں صرف محدود جگہوں پر مخصوص دنوں میں چند گھنٹے گزارنے تک محدود ہو چکی ہے۔
  18. سید فصیح احمد

    ''کاری عورت ''

    محترم میں خود نور کو عنوان بدلنے کا کہنے والا تھا۔ مگر عنوان کی درست وضاحت تو وہ خود ہی کر سکتی ہیں۔ شاید کہانی میں اس عنوان کا کوئی متحرک نکلے۔ خیر اس پر بات کہانی کے انجام پر ہی بہتر ہو گی۔
  19. سید فصیح احمد

    ''کاری عورت ''

    جی میرا سوال بھی کہانی کو منظروں میں بانٹنے سے متعلق تھا۔ خیر بات واضح ہو گئی۔ جاری رکھیں پڑھ کر اچھا لگا۔
  20. سید فصیح احمد

    خوبصورت پشاور!

    یہی حقیقت ہے عارف! یقین مانیں خاص طور پر ہم پاکستانی پوری دنیا کو جتنا جانتے ہیں اتنا اپنے پاکستان کو نہیں جانتے (کوشش بھی نہیں کرتے)۔ صد افسوس!
Top