السلام علیکم! سب سے پہلے تو میں اپنے دونوں مہرباں اساتذہ اکرام محترم الف عین اور محترم محمد یعقوب آسی صاحبان کا شکر گزار ہوں کہ خاکسار کی ادنیٰ کوشش کو بہتر بنانے میں ہمیشہ کی طرح بے لاگ رائے عطا فرمائی۔ میں در حقیقت شعر گوئی میں ابھی بہت کم عمر ہوں۔ کئی باتیں سمجھ نہیں آتیں اور اسی کے لیئے...