نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    ہر لحظہ سیاست کی سیاست سوجھتی ہے!کتنی فرصت ہے ہم سب کو، کاش یہی وقت خاموشی سے بہتری کی کوشش میں...

    ہر لحظہ سیاست کی سیاست سوجھتی ہے!کتنی فرصت ہے ہم سب کو، کاش یہی وقت خاموشی سے بہتری کی کوشش میں استعمال کیا جائے نہ کہ اسناد تقسیم کرنے میں؟
  2. سید فصیح احمد

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کس کس کا نام لکھوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔چلو رہنے ہی دیتے ہیں تذکرہ کچھ یاروں کا! :)
  3. سید فصیح احمد

    محفِلِ یاراں کی حالت کے بارے اس سے بہتر بیان مشکل ہے، بہت شکریہ دل کی بات بیان کر دی استاد محترم!

    محفِلِ یاراں کی حالت کے بارے اس سے بہتر بیان مشکل ہے، بہت شکریہ دل کی بات بیان کر دی استاد محترم!
  4. سید فصیح احمد

    حقیقت میری سمجھ کے مطابق انفرادی یا اجتماعی فطری حد کا نام ہے اور اِن دِنوں حقیقت پسند ہو جانے...

    حقیقت میری سمجھ کے مطابق انفرادی یا اجتماعی فطری حد کا نام ہے اور اِن دِنوں حقیقت پسند ہو جانے کی میری ناکام کوششیں عروج پر ہیں!
  5. سید فصیح احمد

    کتنی دیر سے پنجرے کا دروازہ کھلا ہے، آخِر میں اُڑ کیوں نہیں جاتا؟

    کتنی دیر سے پنجرے کا دروازہ کھلا ہے، آخِر میں اُڑ کیوں نہیں جاتا؟
  6. سید فصیح احمد

    میں خوب سمجھ سکتا ہوں لیکن یہاں پھر بھی آپ جیسے چند بہت چاہنے والے اچھے لوگوں کی یاد واپس کھینچ...

    میں خوب سمجھ سکتا ہوں لیکن یہاں پھر بھی آپ جیسے چند بہت چاہنے والے اچھے لوگوں کی یاد واپس کھینچ لاتی ہے :)
  7. سید فصیح احمد

    احمد بھائی اگر پٹاری کھول کر بیٹھ گیا تو گردشِ ایام کا سانپ دکھا نہیں پاؤں گا، سمجھانے کے لیئے...

    احمد بھائی اگر پٹاری کھول کر بیٹھ گیا تو گردشِ ایام کا سانپ دکھا نہیں پاؤں گا، سمجھانے کے لیئے ایک شعر لکھتا ہوں :) ؎ حال مرا نہ پوچھئے – میں جو کہوں – سو کیا کہوں؟ دل ہے سو ریش ریش ہے ، سینہ سو داغ داغ ہے
  8. سید فصیح احمد

    لتاڑے جانے کا ایسا استعمال بہت نفیس معلوم ہوا :ڈی

    لتاڑے جانے کا ایسا استعمال بہت نفیس معلوم ہوا :ڈی
  9. سید فصیح احمد

    ع - دیکھتا کچھ ہوں، دھیان میں کچھ ہے !

    ع - دیکھتا کچھ ہوں، دھیان میں کچھ ہے !
  10. سید فصیح احمد

    خط کمال جدید تصریحات کے ساتھ

    بہت عمدہ! بے حد شاندار! اللہ رب العزت جزائے خیر دے، آمین!
  11. سید فصیح احمد

    تعارف فائزہ صدیقی

    اردو محفل پر خوش آمدید پیاری بہن۔ اللہ رب العزت اپنی امان میں رکھے، آمین!
  12. سید فصیح احمد

    تعارف خاک زادہ

    اردو محفل پر خوش آمدید عثمان صاحب
  13. سید فصیح احمد

    تعارف شادمانی

    اردو محفل میں خوش آمدید مبشر صاحب
  14. سید فصیح احمد

    تعارف اسلام و علیکم۔پیارے پیارے دوستو!

    اردو محفل میں خوش آمدید ذوالفقار علی صاحب
  15. سید فصیح احمد

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید قطب صاحب
  16. سید فصیح احمد

    تعارف اسلام ُ علیکم۔

    اردو محفل میں خوش آمدید عمیق صاحب
  17. سید فصیح احمد

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید محترم سلمان عابد صاحب۔
Top