نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    استاد محترم خوب سمجھ گیا۔ مگر ایک سوال ابھی ذہن میں آیا۔ طویل افسانے کی طوالت واقعاتی پھیلاؤ کے علاوہ کس پر مبنی ہو سکتی ہے؟ یعنی اور عناصر کیا استعمال کیئے جا سکتے ہیں؟
  2. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    استاد محترم یہ سب قصور میری سستی اور "خود سے فرض کرنے" کی کوتاہی سے ہوا ۔۔۔۔ مجھے لگا طلائی، پیتل یا تانبے جیسی دھات ہو گی ۔۔۔۔ ورنہ اتنا بڑا معنوی فرق پیدا نہ ہوتا :( ۔۔۔۔۔ معذرت خواہ ہوں!
  3. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    استاد محترم ایسی اچھی بات کا، یعنی اپنی اغلاط کو سنوارنے کا موقع فراہم کیئے جانے پر برا کیوں مانوں گا میں؟ :) :)
  4. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    اب مکمل بات سمجھ گیا ۔۔۔۔۔۔۔ استاد محترم بہت نکما شاگرد ہوں تو بہت سی باتیں بہت غور کے بعد سمجھ آتی ہیں۔ راہنمائی کے لیئے شکریہ نہیں کہوں گا کہ یہ ایک لفظ احساسات کا حق ادا نہیں کرتا :)
  5. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    جی بہتر استاد محترم اس بات پر کچھ دیر سوچتا ہوں پھر اگر کوئی سوال ہوا تو آپ سے پوچھوں گا۔
  6. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    جی استاد محترم اغلاط کو نوٹ کر رہا ہوں آئندہ خیال رکھوں گا۔
  7. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    استاد محترم یعنی کہ براہِ راست اپنے کردار کی متوسط زندگی کا ذکر کروں نا کہ کچی بستی کا حوالہ دوں کیوں کہ اس سے ایک بڑا موضوع شروع ہونے کے بعد ادھورا رہ جاتا ہے۔استاد محترم کردار کی زندگی کا ذکر اس لیئے کرنا تھا کہ پھر اسے پردیس کی رنگیں دھنک میں لے کر جانا تھا۔ تو بس فرق پیدا کرنے کے لیئے! آپ کی...
  8. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    جی بہتر استاد محترم۔بات سمجھ گیا آئندہ خیال رکھنے کی کوشش کروں گا :) ( مسکراہٹ اس لیئے کہ مجھے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے اور جلد اگلی تحریر جائزے اور تبصرے کے لیئے پیش کروں گا نشاء اللہ!)
  9. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    جی بہتر استاد محترم میں آپ کا اشارہ سمجھ رہا ہوں اور متفق ہوں۔
  10. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    جی بہتر استاد محترم میں شعر کی جگہ کہانی کا یہ حصہ بدل لیتا ہوں۔
  11. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    استاد محترم باقی سب باتیں سمجھ گیا اور آئندہ خیال رکھوں گا۔ بس یک سوال، (انٹرویو کی پیشی پر موجود) استاد محترم اس ترکیب سے میرا مقصد انٹرویوز کی کثرت سے ان کا احساس کسی عدالت میں مقدمہ کی پیشی جیسا ہو جانے کو بیان کرنا تھا۔ اگر پھر بھی یہ طریقہ ٹھیک نہیں تو بتا دیں میں آئندہ خیال رکھوں گا۔
  12. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    استاد محترم میں ایک طالب علم ہوں۔ جذباتی تشنگی کو مٹانے کے لیئے قلم اٹھاتا ہوں۔ لکھنا ایک سنجیدہ عمل ہے فقط خواہش کامیاب نہیں کرتی۔ اچھے استاد کی راہنمائی لازمی ہے۔ آپ نے ہمیشہ ایک مہرباں راہنما کی طرح راہنمائی فرمائی ہے۔ آپ جب بھی ٹوکتے ہیں بہت خوشی ہوتی ہے۔ کہ اس بے دید دنیا میں کوئی تو سچائی...
  13. سید فصیح احمد

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    حاضری میں دیر ہونے کے لیئے معذرت استاد محترم! میرا دل تو اب تک بوجھل ہے استاد محترم ۔۔۔ بہت کوشش کرتا ہوں خود کو سمجھانے کی کہ، ؎ دلِ ناداں ! تو سمجھتا ہی نہیں دنیا کو کون رکھتا ہے بھلا کس کی خبر، جانے دو مگر احساسات اور اعصابی حالت دونوں ہی منتشر ہیں! اللہ رحم کرے۔ آمین!
  14. سید فصیح احمد

    آرکیسٹرا ۔۔۔۔۔۔ ( از فصیح احمد )

    چاند کی چودھویں کا پہرِ جوبن تھا۔ سمند کے ساحل کنارے ایک لڑکی اپنے محبوب کی گود میں سر رکھے چاند کو دیکھ رہی تھی اور لڑکا اپنی محبوبہ کی سیاہ گھن گھور زلفیں سلجھا رہا تھا۔ اس روح پرور ماحول میں سمندر، لہروں کے اضطراب پر راگ مدہوشی کے مد و جزر الاپ رہا تھا۔ کئی کوس دور بحری جہازوں کی رہنمائی کے...
  15. سید فصیح احمد

    نقد و نظر

    آم تو مجھے بھی بہت پسند ہیں ان سے تو کچھ بھی نہیں ہوتا اور نہ ہی ہونا چاہیئے ۔۔۔ استاد محترم! :) :)
  16. سید فصیح احمد

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    جی بہتر! محترم ایوب ناطق صاحب آپ میرے افسانے ” کابوس “ پر تبصرے و تنقید کے لیئے تیسری نشست کا آغاز کر لیں۔ خیر ہو!
  17. سید فصیح احمد

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔ آپ پہ بھی سلامتی ہو استاد محترم!

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔ آپ پہ بھی سلامتی ہو استاد محترم!
  18. سید فصیح احمد

    وااہ ۔۔۔ عمدہ بات! :)

    وااہ ۔۔۔ عمدہ بات! :)
  19. سید فصیح احمد

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    محمد یعقوب آسی استاد محترم اپنی ایک تخلیق پیش کروں؟ تا کہ سلسلہ پھر سے جاری ہو سکے!
  20. سید فصیح احمد

    نقد و نظر

    کافی دیر سوچا کہ اتنے سارے پرہیز کیسے ہوئے؟ پھر دوسری نشست میں جو اپنا مراسلہ دیکھا تو تب سمجھا کہ وہاں بھی ہم نے کافی پرہیز سے کام لیا تھا :rolleyes: ۔۔۔۔ :) :)
Top