نتائج تلاش

  1. شکیب

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    فقیہ شہر ( فَقِیہِ شَہْر ) { فَقی + ہے + شَہْر (فتح ش مجہول) } تفصیلات عربی میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم 'فقیہ' کو کسرہ اضافت کے ذریعے فارسی سے ماخوذ اسم 'شہر' کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً س سے پہلے ١٩٣٥ء کو "بالِ جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔ معانی اسم...
  2. شکیب

    احمدی جواب دیتے ہیں

    قیامِ پاکستان کی مخالفت کوئی قابلِ ملامت بات نہیں ہے۔ اجتہادی مسئلہ تھا، اور طرفین کے پاس قابلِ قبول دلائل تھے۔ دونوں جانب موجود علماء کی نیت نیک اور قوم کی فلاح کی تھی۔ خیر، لڑی کو اصل موضوع پر واپس لے جاتے ہیں۔
  3. شکیب

    احمدی جواب دیتے ہیں

    مذکورہ واقعے کی سند درکار ہے۔ نیز شعر کا وزن بھی۔ نماز نہ پڑھنے والے اور شراب پینے والے کو کافر؟ صاحب! اہل دیوبند سے زیادہ محتاط تکفیر کے مسئلے میں شاید ہی کوئی ہو۔ مدارس میں اس کے متعلق باقاعدہ ترہیب کا بندوست ہوتا ہے۔ اور کوئی مسلک گناہگار کو کافر نہیں کہتا۔ ویسے ایک برادرانہ محبت بھرا...
  4. شکیب

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    جی۔ آڈیو شامل کیا گیا ہے۔ وہ بھی 28 جنوری کی اپڈیٹ میں۔ غالباً اب تشہیر کی جا رہی ہے۔
  5. شکیب

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    یہ اپلیکیشن تو پہلے سے موجود تھی۔ اسی میں اضافہ ہوا ہے؟
  6. شکیب

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  7. شکیب

    غزل برائے اصلاح

    سرسری نظر میں۔۔۔ یہ دو اشعار میں ابلاغ کمزور ہے۔ عشق پورا جہان ہے پیارے دورِ نفرت یہاں وہاں دیکھو مذہبی یہ کمان ہے پیارے شیریں زبانی کا آغاز سے تعلق نہیں۔ چھت سے آواز جو سنی میں نے خوب شیریں زبان ہے پیارے //مل ہی جائیگی مجھے منزل// وزن؟ مصباح کہہ رہا تم سے// ہے کی کمی تو مرا آن بان ہے پیارے...
Top