نتائج تلاش

  1. شکیب

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    ما شاء اللہ بھئی۔ بہت مبارکباد! چیک کیا ہے۔ عمدہ کام کر رہا ہے۔ رفتار خوشگوار حد تک تیز ہے۔ روانی اسکور جتنا رواروی میں چیک کیا درست پایا۔ ہر حرف کو حرکت/سکون کے مطابق عدد دینے والے نظام کی اب بالآخر عادت ہو رہی ہے۔ چند ایک تجاویز جو ذہن میں آئیں وہ لکھ رہا ہوں: بحر، افاعیل وغیرہ کے نام کو کم...
  2. شکیب

    The Digital Prosodist v1.0-beta release

    بہت خوب۔ ماشاء اللہ۔ منتظر! "گو" کا تجربہ کیسا رہا اس کو بھی یہ سب کر لینے کے بعد ایک پوسٹ میں لکھ دیجیے گا، مختصراً ہی سہی۔
  3. شکیب

    اردو عربی رسم الخط اور اعراب کنورٹر

    اچھی شراکت ماشاء اللہ۔ چند متعلقہ روابط: اردو فکسر(قدر مبدل) اردو فکسر، آفلائن 10.5KB اگلا قدم۔۔۔ اردو محفل ریفرنس برائے اردو فکسر ایک پرانا عربی حرفی قدر مبدل اگلا قدم۔۔۔ ورڈ رپلیسر اگلا قدم۔۔۔ اردو پروف ریڈر اللہ اردو محفل کو آباد رکھے۔
  4. شکیب

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    مہر کی رینڈرنگ کے مسائل مجھے بھی درپیش ہیں(ویب) ۔ ختمہ کی علامت حروف میں مل جانا بھی ان میں سے ایک ہے۔ بعض اوقات فانٹ سائز کم زیادہ کرنے پر درست ہو جاتا ہے۔ پتہ نہیں کیا معاملہ ہے۔
  5. شکیب

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    جی مسئلہ تو یہی ہے کہ۔عموما ان فانٹس میں اردو والے گلفس بھی ہوتے ہیں۔ مثلاً سیرف۔
  6. شکیب

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    سو تو ہے۔ دراصل یہ اردو کی یونیکوڈ کیکرکٹر رینج ڈھونڈنا نہیں چاہ رہا تھا، انگریزی کی پتہ ہے تو وہی لکھ دی۔:p بہت شکریہ بلاک کے لیے۔ کوِک ریفرنس ہو گیا۔ تدوین: ڈیمو اس کے مطابق اپڈیٹ کر دیا ہے۔
  7. شکیب

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    Multiple Fonts Demo using Unicode-range شیر سلفی کوڈ اوپر کی لنک پر دیکھ لیں۔ تدوین: نیچے عمر بھائی کی فراہم کردہ رینج کے مطابق کوڈ اپڈیٹ کر دیا ہے۔
  8. شکیب

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    کس طرح سے؟ نہیں سمجھا۔ اگر ایسا ہو سکے تو بڑی آسانی ہو جائے۔
  9. شکیب

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    یونیکوڈ رینج کے مطابق فانٹ سیٹ کریں۔ مثلاََ ڈیفالٹ فانٹ مہر، اور تمام انگریزی حروف کا فانٹ سیرف۔ کوڈ بشرط فرصت۔
  10. شکیب

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    شکریہ! کافی کے لالچ میں دوسری تصویر لگائے لیتے ہیں۔ کاش اسکرین میں گھسے ہوئے منہ کو ایک آدھ فٹ پیچھے کھینچ سکتے۔ خیر،آپ بھی دیکھ دیکھ کر سانس پھلائیں اور کیا!
  11. شکیب

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    کیٹیگری وائز بانٹنے کی تجویز کافی پرانی ہے لیکن افسوس اس پر کبھی سنجیدگی سے عمل نہیں ہو سکا۔ یوں کہ ہر طرح کی اسکلز والے لوگ سامنے آ جائیں اور پھر مختلف پروجیکٹس پر متعلقہ لوگوں کا مل بیٹھنا آسان ہو۔ ایک اچھی اپلیکیشن اس گروپنگ کی تو یہی ہو سکتی ہے کہ "کس طرح کی گفتگو میں کسے ٹیگ کیا جائے" کا...
  12. شکیب

    میں اور مجھ کو اور کسی دلربا سے عشق؟؟؟

    چہ خوب۔ ہمیں تو یہ شعر پیر نصیر کی آواز و انداز میں سنائی دیا۔
  13. شکیب

    غزل: محفل میں کبھی میرا جو ذکر آئے اچانک

    اچھی غزل راحل بھائی۔ بہت خوب۔ مزیدار!
  14. شکیب

    عروض ڈاٹ کام

    اس میں کثرت سے ہونے والی غلطیاں مثلا "نہ" کو دو حرفی باندھنا وغیرہ شامل کی جا سکتی ہیں۔ ایک فہرست بنا لی جائے تو آسانی ہو جائے گی۔
  15. شکیب

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    کیا خوب غزل ہے ماشاء اللہ۔ ہائے!
  16. شکیب

    چو خود کردند رازِ خویشتن فاش٭عراقیؔ را چرا بدنام کردند۔ فخر الدین عراقیؔ (متوفی 1289)

    چو خود کردند رازِ خویشتن فاش٭عراقیؔ را چرا بدنام کردند۔ فخر الدین عراقیؔ (متوفی 1289)
  17. شکیب

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    لگتا ہے عمر کا اثر ہو رہا ہے۔ :D ویسے جب میں یہاں فورم نیا نیا ہوتا تھا تو تکنیکی نوعیت ایسے کے ایسے بنیادی اور بے ڈھنگے سوال پوچھے تھے، نیز اس کا کوئی لحاظ نہیں کہ لوگوں کی دیگر مصروفیات بھی ہوتی ہیں۔ اللہ اللہ۔ لیکن آپ نے اور دیگر احباب نے اعلیٰ ظرفی اور متحمل مزاجی کی حد کرتے ہوئے سب جوابات...
  18. شکیب

    تعارف میرا نام ابنِ اقبال

    خوش آمدید امید ہے بہت کچھ سیکھیں گے ۔ فورم باکمال افراد اور معیاری نثر و نظم سے بھرا پڑا ہے۔ ویسے محفل میں "ابن" والے لوگ بڑھتے جا رہے ہیں۔
  19. شکیب

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    مراسلہ کیا تھا وہ ہمیں بھی نہیں معلوم، لیکن اندازہ ہے کچھ زبردست ہی کہا ہوگا۔:LOL:
  20. شکیب

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    میرے خیال میں ابن سعید بھائی یہ کرنا چاہ رہے ہیں کہ کچھ نئے لوگوں کی دلچسپی کا سامان ہو، لیکن یہ ضرور ہے کہ "چیلنج" دینا اس فورم کے لیے تبھی روا ہوگا جب خاطر خواہ ٹیوٹوریل کی شکل بھی موجود ہو۔ پائتھون سیکھنے سے دلچسپی رکھنے والے بہت سے لوگ یہاں موجود ہیں۔ اور اس لڑی کے مناظرین کی تعداد بتا رہی...
Top