نتائج تلاش

  1. شکیب

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ڈیمو فائل ربط اس فائل میں موجود دوسری لائن میں ایک کیریکٹر ہے، اسے کاپی کریں۔ پھر جہاں بھی متن کے درمیان میں رائٹ ٹو لیفٹ ڈائرکشن بدلنی ہو، اسے استعمال کریں۔ اسی طرح لیفٹ ٹو رائٹ مارک بھی ہے۔ تفصیل یہاں دیکھیں۔
  2. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ترجمہ بھی کردیں زبان حال کا
  3. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ڈاؤنلوڈنگ میں کوئی دقت نہیں ہے۔ رفتار بھی ٹھیک ہے۔ جزاک اللہ خیراً۔ تلاش کے modal میں اسکرول نہیں ہو پا رہا، اسے دیکھ لیں۔ تازہ شامل کتب میں ڈیٹابیس کی آخری اینٹریز ہیں یا ریختہ کی نئی شامل کردہ کتب کو خودکار طور پر ڈاؤنلوڈ کر کے شامل کر رہے ہیں؟
  4. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    چیک کر رہا ہوں۔ اور ان شاء اللہ ہتھ ہولا ہی رکھیں گے، زیادہ کی ضرورت میں تو پی سی ہی استعمال کرتا ہوں۔
  5. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کوئی اس کو جاواسکرپٹ میں پورٹ کرنے کا بیڑا اٹھائے، یا اسی ڈاٹ نیٹ ورژن کی ویب ایپ تاکہ موبائل سے بھی اکا دکا ڈاؤنلوڈ کر لیا کریں۔ بس یو آئی اتنا مشکل رکھیں کہ زیادہ لوگ استعمال نہ کر پائیں۔ :p اور ریختہ تنگ نہ ہو۔
  6. شکیب

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ڈائریکشن کو "رائٹ ٹو لیفٹ" کیجیے اور فارمیٹنگ کے لیے اسٹائلز استعمال کیجیے۔ زیادہ تر مسائل سے چھٹکارا مل جائے گا اور متن کو مینج کرنا بھی بہت آسان ہو جائے گا۔
  7. شکیب

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    کیسی مشکلات؟
  8. شکیب

    فارسی شاعری ای رخ ِزیبای تو آینۂ سینه ها - امیر خسرو دہلوی

    ای رخ ِزیبای تو آینۂ سینه ها روی ترا در خیال زين نمط آئینه ها غمزه مزن كان خيال تا بجگرها نشست تيغ بلارك دمید وای که بر سینه ها بس که زر ویت نمود خانه مرا پر خیال مر همه دیوارهاست پیش ِمن آئینه ها صبر نمودی مرا از نظری پیش از این حسن توام تو به داد، زان همه پیشینه ها دل که زدعوی صبر لاف...
  9. شکیب

    The Digital Prosodist v1.0-beta release

    بہت خوبصورت، ما شاء اللہ۔
  10. شکیب

    The Digital Prosodist v1.0-beta release

    یہ تو گول گول ہی گھومے جا رہا ہے۔ :atwitsend:
  11. شکیب

    پندرہویں سالگرہ محفل فورم کی پندرہوں سالگرہ کے موقعے پر

    آپ بھی بس سالگرہ کی سالگرہ ہی چکر لگاتے ہیں۔
  12. شکیب

    پندرہویں سالگرہ محفل فورم کی پندرہوں سالگرہ کے موقعے پر

    ارے سالگرہ بھی آ گئی۔ بہت مبارک۔ :bighug: اور نئے پلیٹ فارم (کم از کم کمپیوٹنگ سیکشن) کا جلد ہی کچھ کیجیے، بہت صبر کر لیا بھئی ہم نے تو۔ :D
  13. شکیب

    غزل

    آپ نے اپنا تعارف نہیں کرایا۔ یہاں ایک نئی لڑی بنا کر پیش کیجیے۔ تعارف و انٹرویو
  14. شکیب

    غزل

    بہت اچھی غزل ہے اقرار صاحب! زبردست۔
  15. شکیب

    ایک غزل برائے اصلاح

    اس متعلق ظہیراحمدظہیر صاحب نے ایک مرتبہ اشارہ کیا تھا، غالبا یہ ارادہ ظاہر کیا تھا کہ اس پر کچھ لکھیں گے کہ یہ دائرہ کہاں تک ہو۔ "میں نے اور جبریل نے دیکھا" والی لڑی تھی شاید۔
  16. شکیب

    ایک غزل برائے اصلاح

    مصحف از نمرہ احمد کی ہیروئین کا نام "محمل" ہی ہے۔ اچھا ناول ہے، ہمارے یہاں بھی خواتین میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔
  17. شکیب

    ہم اور احساسِ بیچارگی (سُشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی پر)

    خوب کہی۔ انا کو ٹھیس پہنچانا واقعی بڑی کثرت سے ہو رہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کرنے والے بھی oblivious ہیں۔ آپ نے ڈپریشن ہی کو انا کی موت کا نام دیا ہے۔ جبکہ میرے خیال میں تو اچھی خاصی تگڑی انا والا بندہ بھی ڈپریشن کا شکار ہو سکتا ہے۔
Top