نتائج تلاش

  1. شکیب

    فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟

    آپ شاید قطعی اور ظنی کا مفہوم جاننا چاہ رہے ہیں۔ آسان لفظوں میں یوں سمجھیں کہ دلیل قطعی وہ ہے جس کے معنی ظاہر ہوں، بغیر زیادہ غور و فکر کیے سمجھ میں آ رہے ہوں اور دوسرے کوئی معنی کا احتمال نہ ہو۔ مثلاً آیت "تمہاری مائیں تم پر حرام کر دی گئیں"۔ اس کے معنی میں کوئی الجھن اور دوسری رائے کا احتمال...
  2. شکیب

    تاسف معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ رجعون۔ ان کا بیت بازی والا پروگرام یہاں بھی بہت مشہور تھا۔
  3. شکیب

    قمر جلالوی سجدے ترے کہنے سے میں کر لوں بھی تو کیا ہو

    مقطع میں "چاہو" کے استعمال سے مزا آ گیا۔
  4. شکیب

    The Digital Prosodist v1.0-beta release

    سارا جاواسکرپٹ ہی میں کر لیں تو اینڈرائڈ ایپ بھی آسانی سے بن جائے گی کسی فریم ورک کے ذریعے۔ سعود بھائی نے ایک مرتبہ سید ذیشان بھائی کو کہا بھی تھا اس بارے میں کہ سارا جاواسکرپٹ میں کر لیں۔
  5. شکیب

    The Digital Prosodist v1.0-beta release

    ضرور۔ اینڈروئیڈ ایپ بھی ہو تو اور اچھا ہو جائے۔ لینگویج کون سی استعمال کرنے والے ہیں؟
  6. شکیب

    ہم اور احساسِ بیچارگی (سُشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی پر)

    بس جی اللہ ہی رحم کرے لوگوں کے رویوں کے متعلق تو۔ ویسے ایک رویہ تو یہ بھی ہے جو مجھے اپنے جاننے والوں سے دیکھنے کو ملا، کہہ رہے تھے کہ ایسا بھی کیا ہو گیا جو ایک کافر مشرک مرا ہے تو ماتم منا رہے ہیں۔ فلاں شیخ کا دو دن پہلے انتقال ہوا تو کیوں نہ کیا۔ اب انہیں کون سمجھائے کہ بغیر کلمہ کوئی جا...
  7. شکیب

    ہم اور احساسِ بیچارگی (سُشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی پر)

    کیا نکتہ اٹھایا ہے۔ واقعی اس طرف توجہ نہیں گئی تھی۔۔ صد فیصد درست۔
  8. شکیب

    ہم اور احساسِ بیچارگی (سُشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی پر)

    (سُشانت سنگھ راجپوت (اداکار) کی 34 سال کی عمر میں خود کشی پر) نگہِ من - شکیبؔ احمد کے بلاگ سے مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ کیا ہم واقعی اتنے کمزور ہیں کہ زندگی کی کشاکش سے یوں ہار مان جائیں؟ ہم اتنے ہی بے وقوف ہیں کہ اپنے اطراف کے لوگوں کو ، ان کی باتوں اعصاب پر اس قدر سوار کر لیں کہ اپنا جینا...
  9. شکیب

    غزل

    ویسے آپ نثر جتنی مزیدار لکھتی ہیں، ہمت کر کے کوئی چھوٹی موٹی کہانی یا ناولٹ وغیرہ لکھ ہی ماریے۔
  10. شکیب

    غزل

    مکھن والی بات ازراہ تفنن کہی تھی بھئی۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ در حقیقت ابھی بہت کام باقی ہے اور ہماری کاہل الوجودی مسلم۔ اللہ نے جتنی صلاحیتیں دی ہیں ان کا بھرپور استعمال تو کجا، شکرانہ تک ادا نہیں ہو رہا۔ محفل کی پچھلی سالگرہ کے وقت یہ پلان بنا تھا کہ آئی ٹی کے لیے مستقل الگ فورم بنے گا جس میں...
  11. شکیب

    غزل

    مکھن کی فراوانی سے اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ ہمیں کسی اور پر قیاس کر بیٹھی ہیں۔ ہم تو ننھے کاکا ہیں ابھی۔ حیران کن کام کچھ نہیں کرتے، ہاں دوسروں کے حیران کن کاموں پر آئے دن حیران ہوتے ہیں۔ محمد خلیل الرحمٰن بھائی کے تراجم اور ہیروڈیز ہی دیکھ لیں۔ رشک کے مارے دھواں دھواں ہوتے رہتے ہیں۔ بہرحال،...
  12. شکیب

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    اچھا یا برا سے مراد اگر مذہب کے زاویۂ نظر سے ہے تو تحدیثِ نعمت کے طور پر مستحسن ہے اور ریاکاری کے طور پر مذموم۔ ازخود کا تصور بھی بنیادی طور پر نادرست ہوگا، کہ بندے کا بغیر استعانتِ الٰہی کے کچھ کرنا محال ہے۔
  13. شکیب

    غزل براے اصلاح

    اصلاح تو چچا جان کریں گے، انتظار کیجیے۔ اس بحر میں کسی اور شاعر کا بھی کلام ہو تو شیئر کیجیے گا۔
  14. شکیب

    غزل براے اصلاح

    اس پر ہمیں ایک ڈائلاگ یاد آ رہا ہے محفل ہی کی ایک رکن کا، مریم ۔۔۔۔اب نہیں آتیں۔ یہ والی نہیں۔ وہ دوسری ہیں۔ ان کا ارشاد ہے: کچھ کہہ بھی نہیں سکتے اف اللہ چپ رہ بھی نہیں سکتے
  15. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ معاملہ شروع ہی میں زیر غور آیا تھا، خصوصاً مجھے ہی کچھ زیادہ دقت ہو رہی تھی کیونکہ اس وقت انٹرنیٹ کی قلت تھی اور کبھی مکمل صفحات نہیں ہو پاتے تھے یا گڑبڑ ہوتی تھی تو ڈیٹا بڑا فراخ دستی سے خرچ ہوجاتا تھا۔ فلسفی بھائی نے آرکائیو ڈاٹ آرگ کی اے پی آئی دیکھ کر اس کے مطابق بنیادی سا پروگرام لکھنے...
  16. شکیب

    ورڈ میں اردو لکھتے ہوئے شعر یا اقتباس کی سیٹنگ

    اسٹائل استعمال کریں، میکرو کی جھنجھٹ میں نہ پڑیں۔
  17. شکیب

    کلامِ سعدی : غلط فہمی کا ازالہ

    میں نے تو سب سے پہلے یہ چیک کیا کہ پوسٹ کہیں اپریل کی تو نہیں۔ ہے تو آج ہی کی۔ اب اصل ماجرا کیا ہے اس تک پہنچنے کی کوشش جاری ہے۔ جیسے ہی پلے پڑا اطلاع دے دی جائے گی۔
  18. شکیب

    ہاہاہاہا نہرو بے چارے کا کہا قصور ہے۔ اور چائے والے صاحب دودھ کے دھلے ہیں انہیں کچھ نہیں کہتے۔

    ہاہاہاہا نہرو بے چارے کا کہا قصور ہے۔ اور چائے والے صاحب دودھ کے دھلے ہیں انہیں کچھ نہیں کہتے۔
  19. شکیب

    ناموں کی انوکھی لغت

    سید عمران حضرت آپ کا ڈپارٹمنٹ دوسرے ہاتھوں جاتا دکھائی دیتا ہے۔ :p
Top