نتائج تلاش

  1. شکیب

    ناموں کی انوکھی لغت

    بڑی نادر ترکیب ہے۔ خفا ہونے کی کیا بات تھی۔ ویسے ہمارے یہاں زیادہ تر قبروں پر کتبے نہیں ہیں۔
  2. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آپ کا پیغام بعد میں دیکھا معذرت۔ عاصم بھائی یہ سروش بھائی نے بڑا آسان کر ہے بتا دیا ہے دیکھ لیں
  3. شکیب

    ہمٹی ڈمٹی

    واہ اب تو بہت ہی مزیدار ہو گئی۔ ہمیں بھی بچوں کی طرح گلاٹیاں کھانے کا من کر رہا ہے۔ ویسے احباب پر لازم ہے کہ اس نظم کو بغیر گردن کو جھٹکے دیے ہرگز نہ پڑھیں۔
  4. شکیب

    مبارکباد عید مبارک

    سرحد پار والوں کو بہت مبارک۔ اللہ پاک خوشیوں سے سب کی جھولیاں بھر دے۔ آمین۔
  5. شکیب

    غزل

    حال ہی میں مجھے خود ایک شعر ہر توارد کا خدشہ ہوا تھا، انٹرنیٹ پر میں پہلے ہی کھنگال چکا تھا، مگر دل مطمئن نہیں تھا۔ پھر چچا جان سے پوچھا تو انہوں نے کہا مجھے تو نہیں لگتا۔ آپ کی بات میرے لیے آخری ہوتی ہے، ان کی انسٹنکٹس پر بھروسہ ہے۔ چنانچہ بلاجھجک شعر قبول کر لیا۔ نتیجہ یہ کہ محض توارد کا...
  6. شکیب

    غزل

    رمضان کی وجہ سے زیادہ کہیں بھی نہیں ٹک رہا، تو دیر کے لیے معذرت۔ یہ جو آپ نے پوچھا ہے، توارد کہلاتا ہے۔ اور اس سے کسی نہ کسی درجے میں سبھی اثر انداز ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے خیالات انہی چیزوں سے آتے ہیں جو ہم پڑھتے ہیں دیکھتے ہیں سنتے ہیں وغیرہ۔ لیکن یہ توارد خامی تو ہے۔ خود فیض اس معاملے میں خاصے...
  7. شکیب

    غزل

    مذکورہ غلطیاں شاعری کی نہیں، زبان کی ہیں۔ اور زبان کی غلطی اسی کی تشہیر کا سبب بھی بنے گی۔ درست، کہ عوام ان باریکیوں کو نہیں سمجھتی۔ لیکن یہیں تو آپ پر ذمہ داری آتی ہے۔ جو شاعر کہہ دے، وہ عوام کی زبان پر چڑھ جائے گا۔ صحیح ہو یا غلط۔ پھر وہ غلطی شاعر کے لیے ثوابِ جاریہ ہو جائے گی۔
  8. شکیب

    غزل

    ماشاء اللہ۔ اچھے اشعار ہیں۔ روانی بھی ٹھیک ہے۔ کچھ اکا دکا روانی میں جو گڑبڑ بہت زیادہ کھٹکتی ہیں وہ یہ ہیں، یاد کر لیں۔ گھڑی ہی گذری ہےجو وہ یھاں سے گذرا ھے ۔۔۔ "یہ، وہ، نہ" وغیرہ کو دو حرفی باندھنا ٹھیک نہیں۔ عجیب دل ہے اسے دیکھ کے بہکتا ہے ۔۔۔ "کے" جب بھی مکمل ادا ہو (دو حرفی)، اسے "کر" لکھا...
  9. شکیب

    تاسف محفلین حسیب بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ رجعون۔ :wiltedrose:
  10. شکیب

    جنگل بُک مکمل

    ایک بار میں پڑھ ڈالی۔ کمال لکھا ہے خلیل بھائی۔ آخری قسط کے اشعار تو بہت ہی توانا ہیں۔ زبردست۔ اس کا تصویر کے ساتھ والا ایک ورژن ضرور بنائیں۔
  11. شکیب

    تعارف عبدالرؤف

    خوش آمدید عبد الرؤف صاحب۔
  12. شکیب

    غزل

    اس کے لیے خصوصی مبارکباد قبول کریں، کیونکہ داد کے ڈونگرے کے بعد کم ہی کسی کو یہ توفیق ملتی ہے۔ ہماری نظروں سے آئے روز یہ گزرتے رہتے ہیں، اور ستم یہ کہ کئی ایک تو بالکل تگڑی جان پہچان والے ہیں چنانچہ ان سے کچھ کہا بھی نہیں جا سکتا۔ بہرحال، اب تو چچا جان (الف عین) کی ہدایت کے مطابق ان لوگوں پر...
  13. شکیب

    قران فہمی سے متعلق روابط اکٹھے کریں!

    الباحث القرآنی کثرت سے استعمال میں رہتی ہے۔ عربی میں ہے اور بے حد مفید ہے۔ تفاسیر، شروحات، لغات اور بہت کچھ۔ فون کے ہوم پیج پر رکھ لیں، یا پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کرلیں جو اسی ویب ایپ کا ریپر ہے۔
  14. شکیب

    پیار کا نام بدنام کرتے ہو

    اسامہ بھائی کی "شاعری کے بیس اسباق" کتاب دیکھ لیں، ان شاء اللہ آسانی ہو۔جائے گی۔ اس کے بعد کچھ سوال ہوں تو یہاں پوچھ لیں۔
  15. شکیب

    یہ لال ڈبیا میں جو پڑی ہے وہ منہ دکھائی پڑی رہے گی - عامر امیر

    ہمم۔ تو وصی شاہ نے کسی اور نام سے لکھنا شروع کر دیا ہے۔
  16. شکیب

    یہ ادائے قاتلانہ چھوڑ دے

    بھئی ہم تو آپ کی رائے سے اتفاق نہیں رکھتے۔ ہاں، غزل خوبصورت ہے، سو تو ہے۔
  17. شکیب

    مضمون۔ آپ تو پڑھ چکیں، کاہے کا انتظار۔

    مضمون۔ آپ تو پڑھ چکیں، کاہے کا انتظار۔
  18. شکیب

    یہ ادائے قاتلانہ چھوڑ دے

    بہت خوب عاطف بھائی۔ خوب اشعار نکالے ہیں۔ غزل پسند آئی، ماشاء اللہ۔
  19. شکیب

    جزاک اللہ ۔ @ مریم آپ نے بھی عربی پڑھی ہوگی؟

    جزاک اللہ ۔ @ مریم آپ نے بھی عربی پڑھی ہوگی؟
Top