نتائج تلاش

  1. شکیب

    ایکسل والی لڑی یہ رہی، باقی فیسبک پر آپ ہیں وہاں بھیج دوں گا، ابھی ذرا پکوڑے تلنے ہیں :ڈ...

    ایکسل والی لڑی یہ رہی، باقی فیسبک پر آپ ہیں وہاں بھیج دوں گا، ابھی ذرا پکوڑے تلنے ہیں :ڈ...
  2. شکیب

    آٹومیٹ ہو چکا ہے پہلے سے غالبا، محفل پر ایکسل میں کسی نے کیا تھا، اور عربی کی بھی کچھ ایپس ہیں۔...

    آٹومیٹ ہو چکا ہے پہلے سے غالبا، محفل پر ایکسل میں کسی نے کیا تھا، اور عربی کی بھی کچھ ایپس ہیں۔ لیکن اس میں شاید اعراب نہیں ہوتے۔
  3. شکیب

    سر بکف ڈاٹ کام ہماری ہی ویب سائٹ ہے، اچھا یاد دلایا، اس کا ڈیزائن بڑا بھدا ہو چلا ہے فرصت میں...

    سر بکف ڈاٹ کام ہماری ہی ویب سائٹ ہے، اچھا یاد دلایا، اس کا ڈیزائن بڑا بھدا ہو چلا ہے فرصت میں دیکھنا پڑے گا۔ میگزین سے شروعات ہوئی تھی، پھر دھیرے دھیرے پبلشنگ وغیرہ سمیت کئی چیزوں پر پھیلتا گیا۔ فری لانس کام زیادہ تر اسی کے توسط سے ہوتا ہے، ای بک اینڈرائیڈ ایپ وغیرہ۔
  4. شکیب

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ۔ اللہ آسان کرے احمد بھائی بس ذرا سا دھکا ہی چاہیے ہوتا ہے۔ باقی تو...

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ۔ اللہ آسان کرے احمد بھائی بس ذرا سا دھکا ہی چاہیے ہوتا ہے۔ باقی تو اللہ کی کتاب ہے وہی سکھائے گا۔ بہت خوشی ہوئی۔ جزاک اللہ۔
  5. شکیب

    گردان کا جامع ٹیبل: https://www.sarbakaf.com/2020/05/gardaan-simplified-table-to-start.html

    گردان کا جامع ٹیبل: https://www.sarbakaf.com/2020/05/gardaan-simplified-table-to-start.html
  6. شکیب

    تعارف تعارف

    خوش آمدید۔ ان شاء اللہ آپ کو محفل سے بہت مدد ملے گی۔ کچھ آپ بھی اپنا حصہ ڈالیے گا۔
  7. شکیب

    تعارف ظفریاب قاسمی کا تعارف

    خوش آمدید۔ محفل میں ایک خوبصورت اضافہ۔ ادھر بھی کوئی سلسلہ شروع کریں۔ اللہ آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔ ظہیر بھائی کی تائید کرتا ہوں، یوٹیوب چینل ضرور شیئر کیجیے۔
  8. شکیب

    [PDF]سورہ یٰس - 15 سطری مع اردو ترجمہ

    یٰس (مع ترجمة باللغة الأردية) حافظی ۱۵سطری سورہ یس ، اردو ترجمے کے ساتھ جن لوگوں کو حافظی قرآن (جس میں ایک پارہ 20 صفحات کا ہوتا ہے) سے تلاوت یا حفظ کی عادت ہوتی ہے، جب انہیں ساتھ ساتھ معنی بھی دیکھنے ہوں تو ترجمے والے قرآن کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ لیکن وہاں تلاوت میں انہیں دقت پیش آتی ہے،...
  9. شکیب

    اس ہفتے کا خطاط: اسماء الحسنٰی

    ہمارے پاس نہ مارکر ہے نہ کٹی ہوئی نب کہ خطاطی در خط قبیح والی کوشش ہم بھی کریں۔
  10. شکیب

    نظیر اکبرآبادی -عوامی مقبولیت کے پسندیدہ شاعر

    نیز یہ بھی دیکھنے میں آیا کہ کسی کے بلاگ سے پورا پورا مضمون بلا اجازت چھاپ لیا گیا اور اس کا کریڈٹ ہضم شد۔
  11. شکیب

    مبارکباد محمد احمد بھائی کے گھر کھلا ایک اور پھول

    ماشاء اللہ۔ کیا ہی مبارک موقع ہے۔ بہت مبارکباد احمد بھائی۔ ڈھیروں ڈھیر دعائیں شہزادے کے لیے۔ زیادِ رشک سے پھر اشک ریز ہے کوئی
  12. شکیب

    پندرہ سطری قرآن یونیکوڈ میں موجود ہے؟

    نئی لڑی شروع کر دی ہے۔ پندرہ سطری حافظی قرآن - یونیکوڈ متن
  13. شکیب

    پندرہ سطری حافظی قرآن - یونیکوڈ متن

    سورہ 36 یس یٰسٓۚ۝۱وَ الْقُرْاٰنِ الْحَكِیْمِۙ۝۲اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَۙ۝۳عَلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍؕ۝۴تَنْزِیْلَ الْعَزِیْزِ الرَّحِیْمِۙ۝۵لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اُنْذِرَ اٰبَآؤُهُمْ فَهُمْ غٰفِلُوْنَ۝۶لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰۤی اَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ۝۷اِنَّا...
  14. شکیب

    پندرہ سطری حافظی قرآن - یونیکوڈ متن

    نوٹ: اس لڑی میں تبصرے نہ کیے جائیں۔ (سیاق) حافظی ۱۵سطری یونیکوڈ فائلز جن لوگوں کو حافظی قرآن (جس میں ایک پارہ 20 صفحات کا ہوتا ہے) سے تلاوت یا حفظ کی عادت ہوتی ہے، جب انہیں ساتھ ساتھ معنی بھی دیکھنے ہوں تو ترجمے والے قرآن کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ لیکن وہاں تلاوت میں انہیں دقت پیش آتی ہے،...
  15. شکیب

    پندرہ سطری قرآن یونیکوڈ میں موجود ہے؟

    جی سورہ یس کا تو کر ہی چکا تھا۔ بعد میں ایک دوست نے سورۃ الکہف کی فرمائش کی، میں نے سوچا محنت کرنے سے پہلے پوچھ لیتا ہوں شاید مل جائے۔ عطا رفیع بھائی سے بھی پوچھا تھا، ان کے مطابق بھی کہیں ایسی فائل نظر سے نہیں گزری۔ اگر نئی لڑی بناؤں تو ایسا کچھ نظام ہو سکتا ہے کہ اس میں کوئی اور تبصرے نہ کر...
  16. شکیب

    پندرہ سطری قرآن یونیکوڈ میں موجود ہے؟

    قرآنی متن تو بہت سے موجود ہیں، البتہ فی الحال مجھے اسی کی ضرورت ہے جس کا پوسٹ میں ذکر کیا ہے۔ دراصل جو بھی فائل ہوتی ہے وہ "آیت نمبر" کے حساب سے بنائی جاتی ہے۔ جتنی فائلز، اے پی آئیز، ڈیٹابیس میرے ہاتھ لگے سب میں آیت ہی پر لائن ختم ہوتی ہے۔ جبکہ مجھے 15 سطری والا قرآن چاہیے جس میں لائن آیت پر...
  17. شکیب

    پندرہ سطری قرآن یونیکوڈ میں موجود ہے؟

    پندرہ سطری، جسے حافظی قرآن بھی کہا جاتا ہےاس کی یونیکوڈ فائل کہیں مل سکتی ہے؟ ہر لائن اس جگہ ختم ہو جہاں ہونی چاہیے۔ نہ ایک لفظ زیادہ نہ کم۔ چنانچہ ہر لائن کے بعد ہارڈ ریٹرن موجود ہو۔ ہر صفحہ وہیں ختم ہو جہاں ہونا چاہیے (پندرہ سطور کے بعد) سعودی پرنٹ کے پی ڈی ایف کی لنک تصویر برائے ریفرنس...
  18. شکیب

    ورچوئل نماز جماعت

    اکثر علماء اتصال صفوف کو ضروری بتاتے ہیں۔ حرم شریف میں مولانا مکی صاحب کے درس میں سوال کیا تھا، انہوں نے بتایا کہ صف نظر آ رہی ہو تو بھی نماز ہو جاتی ہے۔ ورچوئل کی کوئی گنجائش نہیں۔
  19. شکیب

    مبارکباد رمضان مبارک 1441 ہجری

    بس ابھی چھت سے چاند ہی دیکھ کر آیا ہوں۔ سب کو بہت مبارک۔ اللہ سب کو خوب خوب اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
Top