نتائج تلاش

  1. شکیب

    رمضان المبارک۔ الحمد للہ علی ذلک۔ کیا خبر آخری ہو، چلو کچھ جمع کر لیں۔

    رمضان المبارک۔ الحمد للہ علی ذلک۔ کیا خبر آخری ہو، چلو کچھ جمع کر لیں۔
  2. شکیب

    برائے تنقید و اصلاح

    آپ مطلع میں الا کی قید لگا کر ہی اشعار کہیں۔ یا فقط لا کی قید لائیں، مثلا ایک قافیہ ازالہ، دوسرا "لا" یا فقط الف کی قید لائیں اور پورے آزاد قافیے استعمال کریں۔
  3. شکیب

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    دیر ہی سے سہی، لیکن خوشی تو ہمیں ہوئی اس لیے بہت مبارکباد۔ اور ڈھیروں دعائیں۔ ما شاء اللہ۔ بارک اللہ۔
  4. شکیب

    ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    حاضر جناب۔ فی الحال ذرا مصروفیت ہے تو آن لائن نہیں آ رہا۔ ٹیلیگرام پر سب سے زیادہ موجود ہوتا ہوں، وہاں رابطہ کر سکتے ہیں۔
  5. شکیب

    بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید

    ان کو ووٹ لینے کے لیے ہندو مسلم، مندر مسجد اور پاکستان جیسے موضوعات ہی زندہ رکھنے ہیں۔
  6. شکیب

    بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید

    مسلمانوں کو تنگ کرنا تو آر ایس ایس کی برکت سے سائڈ مشن ہے جو جاری رہے گا، اصل میں تعلیم، روزگار اور معاشی نظام کی زبوں حالی کو چھپانا مقصود ہے۔
  7. شکیب

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    صوتی قافیے سرچ کریں۔۔محفل پر۔پہلے بھی کئی بار ڈسکس ہو چکا ہے۔ میری رائے اس کے حق میں ہے۔ حوالہ
  8. شکیب

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    یہ سب بغیر روٹ والے طریقے ہیں۔ میرا موبائل بھی روٹ نہیں کیا ہوا لیکن نستعلیق انسٹال ہے۔۔
  9. شکیب

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    اگر ٹیلیگرام پر ہوں تو یہ پوسٹ دیکھیں۔ جمیل نوری نستعلیق فونٹ کن موبائلوں پر نصب ہوتا ہے اور کن پر نہیں؟ راہی حجازی ⚠️ اہم ترین نوٹ: نیچے⬇ جو موبائل بیان کیے گئے ہیں ان بیان کیے گئے موبائل اور ورژن کے سوا اور کسی بھی موبائل یا ورژن میں ابھی تک جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب نہیں ہوتا...
  10. شکیب

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    اللہ اللہ۔ بہت مبارک ہو باجی۔ بہت خوشی ہوئی۔ اللہ پاک دونوں جہان کی کامیابی مقدر کرے۔ آمین۔ پھر کیا ہلا گلا ہوا گھر پر؟
  11. شکیب

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    یہ جاوید چوہدری صاحب کو کہیں کہ کوئی ایکشن تھرلر فلم لکھیں، خوب چلے گی۔ مسالے کی کمی نہیں ان کے پاس۔
  12. شکیب

    غزل برائے اصلاح: جانے میں اعتماد کے کس مرحلے میں تھا

    یہ ہاتھ کی تنگی سے نمٹنے کے لیے مطلع میں ایک آزاد قافیہ گھسیڑنا پڑتا ہے۔ مثلاً اگر آپ نے مطلع میں "مرحلے" کے ساتھ "راستے" وغیرہ استعمال کرتے تو قافیے کی بنیاد "اے" کی آواز ہوتی۔ چچا جان الف عین نے اس متعلق پہلے بھی کئی جگہوں پر لکھا ہے، تلاش کیجیے۔
  13. شکیب

    مائرز برگز شخصی امتحان

    Assertive Defender ISFJ-A کون ہے اس دھڑے میں ہمارے ساتھ؟
  14. شکیب

    "رسم الخط" کی جمع

    اسے دیگر تراکیب کے لیے قاعدہ سمجھا جا سکتا ہے؟
  15. شکیب

    "رسم الخط" کی جمع

    رسم الخط کی ترکیب تو ہمارے عام استعمال میں آتی رہتی ہے، لیکن اس کی جمع کے متعلق کنفیوژن ہے۔ رسوم الخط کہیں یا رسم الخطوط یا رسوم الخطوط؟ :ROFLMAO: جملہ: "قارئین کی سہولت کے لیے اس کتاب میں تین رسم الخط استعمال کیے گئے ہیں۔ " مزید یہ کہ کیا اس طرح کی تراکیب کی جمع بنانے کا کوئی قاعدہ ہے؟
  16. شکیب

    قافیہ ایکسپرٹ (اینڈرائیڈ) - ریلیز

    قافیوں میں حرکات/اعراب کا خیال رکھنا ہوتا ہے ورنہ دو الفاظ ہم قافیہ نہیں ہوتے۔ زَبَر میں ب پر زبر ہے۔ چنانچہ بَر پر ختم ہونے والے قوافی کے لیے "ب+زبر+ر" لکھیں گے۔ ( بحیثیت شاعر آپ کو اس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔) ہاں، "اَر" کی آواز پر ختم ہونے والے قوافی چاہئیں تو آپ فقط "زبر+ر" نتیجتاً "زبر،...
  17. شکیب

    ہندو انتہا پسندوں کا دہلی میں مسجد پر حملہ، مینار پر چڑھ گئے

    بھیا دعا ہی کرو اب تو۔ خبیثوں نے جینا حرام کر رکھا ہے۔
  18. شکیب

    قافیہ ایکسپرٹ (اینڈرائیڈ) - ریلیز

    محمد تابش صدیقی بھائی رائے دیجیے گا جب بھی فرصت ملے۔
  19. شکیب

    قافیہ ایکسپرٹ (اینڈرائیڈ) - ریلیز

    روابط: ایپ انسٹال کریں ایپ کے متعلق انگریزی میں پڑھیں ایپ کے متعلق اردو میں پڑھیں مدد کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کریں پرانے لوگوں کے لیے یہ ایپ آنے میں اتنی دیر کیوں لگی؟ ہمیشہ کی طرح کئی وجوہات (بہانے؟) بتاؤں گا۔ ۱) اللہ کی مرضی۔ جو ہوا سو ہوا! ۲) اینڈرائیڈ ایپ ڈیولپمنٹ سیکھنے میں وقت لگتا ہے۔...
  20. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    جانچا تو جا سکتا ہے، لیکن یہ اسے شاعری نہیں بناتا۔ شعر کی تعریف ہے کہ موزوں ہو اور قصداً (ارادہ کر کے) کہا گیا ہو۔ اسی وجہ سے اگر کسی ایسے شخص سے جو وزن نہیں جانتا، کوئی "جملہ" غلطی سے وزن میں بیٹھ جائے تو اسے شعر نہیں کہا جائے گا کیونکہ اس نے ارادہ نہیں کیا۔
Top