ادھر جرمانے کا سسٹم نہیں تھا۔ لائبریری ٹھپ چل رہی تھی، اس لیے تین چار مہینے بھی کتاب رکھی جا سکتی تھی۔ اندراج بھی نہیں ہوتا تھا۔
کتاب دیتے وقت لائبریرین کہتا تھا کہ واپس نہیں کی تو حشر میں پکڑوں گا۔
جملۂ معترضہ:
اگر یہ سروے کسی پروجیکٹ/ ریسرچ/اسائنمنٹ کا حصہ ہے تو Sampling کے لیے کچھ اصول بھی بنا لیں(کہ سوال کس طبقے سے کرنا ہے، ان کا تعلق کس ملک سے ہے، پاکستانی ہی ہیں لیکن دوسرے ملک میں ہیں تو کتنے عرصے سے؟ یا فقط پاکستان ہی کے باسیوں سے پوچھنا ہے)، بصورت دیگر یہ convenience bias کا شکار...
احمد محمد
رگ تجسس پھڑک اٹھی ہے۔
آپ پائریٹڈ ایپس کی لنک بھیجیں تو لازمی پابندی ہے۔ لیکن آفیشیل ورژنز میں کوئی برائی نہیں ہے۔ کچھ مت کریں، صرف ان ایپ کے ناموں کی لسٹ بنا دیں جن کے حصول سے
اب میری زندگی آپ ہی کے ہاتھ میں ہے۔
کمانڈ میں نیو لائن کیریکٹر کی تخصیص ہے، پیراگراف کے بعد ہی آئے گا۔
ویسے مجھے حیرت ہے کہ اس کام کے لیے کچھ انسٹال بھی کرنا پڑے گا۔ ڈائرکٹ کمانڈ لائن سے ہونا چاہیے۔
دونوں فائلز میں سطور کی مقدار مساوی ہے تو regex سے آسانی سے ہو جائے گا جیسا کہ زکریا بھائی نے کہا۔ ایم ایس ورڈ میں ورڈ ریپ کا خیال بھی رکھنا ہے تو یہ عبید بھائی والے ٹیبل استعمال کر لیں۔
اب آپ کیا کرنا چاہتے ہیں یہ بتائیں تو بہتر مدد ہو سکے۔
حد کر رہے ہو بھیا۔ سواستک اتنا پرانا نشان ہے کہ ہٹلر سو بار مر جائے۔
ایک چھوٹی سی دلیل آپ کی شیئر کردہ اس گمت کے خلاف:
مذکورہ نشان ہٹلر کی مناسبت سے یہود مخالفت anti-Semitism کے لیے بھی مشہور ہے جبکہ مودی جی کے اسرائیل کے ساتھ چومنے چاٹنے والے تعلقات اظہر من الشمس ہیں۔