نتائج تلاش

  1. شکیب

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    آپ کی بھی تمنائیں ہیں تو بتائیے، ڈانٹ کیوں رہے ہیں؟
  2. شکیب

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    یہ کون مورخین ہیں جو تاریخ لکھنے کی بجائے ترجمہ کر رہے ہیں؟
  3. شکیب

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    لغت کے مطابق دونوں درست ہیں۔شعری مثالیں بھی ڈھونڈنے سے مل جائیں گی شاید۔ تدوین: نہ ترش و تلخ نہ شیریں ہے یہ نہ سیٹھا ہے مگر مزہ تو یہ ہے جان سے بھی میٹھا ہے نسیم امروہی (بشکریہ ریختہ شریف)
  4. شکیب

    کوپا امریکا 2019

    برازیل پیراگوے والا دیکھنا پڑے گا۔
  5. شکیب

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    ابھی دیکھا، دونوں درست ہیں۔ اقبال والے شعر کی وجہ سے میں بھی ر مضموم سمجھتا تھا۔
  6. شکیب

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    مطلع کے قافیوں میں "زبر+وی" کی قید لگ گئی ہے۔
  7. شکیب

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    قانونی طور پر نہیں ہے لیکن دوسری شادی کو "نکاح" کہہ کے کرنے میں کوئی پابندی نہیں ہے۔ آزاد چائے والا کی پولی گیمی ڈاٹ کام اور سیکنڈ وائف ڈاٹ کام کے ذریعے برطانیہ میں ایسا ہی کیا جا رہا ہے۔
  8. شکیب

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    یہ تو جمی نہیں ۔۔۔ ڈکشنری ہی کو کرپٹ بتا رہا تھا۔ فی الحال کیش کلیئر کرتے وقت گولڈن ڈکشنری کو ان چیک کر کے کام چلا رہا ہوں۔ فی الوقت عربی-اردو یا عربی-انگلش ڈکشنری کی ضرورت ہے، اسی فارمیٹ میں۔ گولڈن ڈکشنری میں فارمیٹ کرنے کا عمل آسان ہو تو میں خود کوشش کروں۔
  9. شکیب

    اردو تاریخ نگاری میں جذبات کی آمیزش

    میں تو جاسم محمد کی لڑی اس زمرے میں دیکھ کر ہی بھاگا چلا آیا ہوں۔
  10. شکیب

    تعارف نا چیز کا اسمِ مبارک افنان عمر مبارک ۳۵ سال قابلیت کوئی نہیں آج کل فارسی پڑھنے کا بھوت سوار ہے

    خوش آمدید۔۔۔ پڑھیں پڑھیں۔ بلکہ اپنے سیکھنے کی پیش رفت کے متعلق یہاں بھی بتاتے جائیں، ہمیں بھی تحریک ملے گی۔
  11. شکیب

    فقیر سے ملاقات

    فقیر ہو یا شکیب، ہے تو چار حرفی ہی۔ آپ کا تو لاکھ کوششوں بعد بھی نہیں بدلا۔
  12. شکیب

    مولوی صاحبان سوال سے کیوں چڑتے ہیں؟

    عمومی رویہ یہ نہیں ہے برادرم! ہرگز نہیں ہے۔ مضمون اتنا ہی بودا ہے جتنا بودا یہ دعویٰ کہ تمام مسلمان دہشت گرد ہوتے ہیں۔ مضمون نگار نے تو خود کو لبرل نہیں مانا، آپ کہہ رہے ہیں۔ اور یہ سوالات مذہب سے متعلق نہیں ہیں تو مولوی مولوی کی گردان کیوں لگائی گئی ہے، ڈاکٹر، الیکٹریشن وغیرہ کی بات کی ہوتی۔...
  13. شکیب

    مولوی صاحبان سوال سے کیوں چڑتے ہیں؟

    آپ کے گھر کے پاس کوئی مسجد یا اسلامک سینٹر نہیں ہے؟
  14. شکیب

    مولوی صاحبان سوال سے کیوں چڑتے ہیں؟

    مضمون کی باتیں درست ہیں۔ بس ان صاحب کو ایک مشورہ ہے کہ مضمون لکھ لکھ کر سوال داغنے کی بجائے مقامی مسجد کے مفتی صاحب کے پاس چلے جائیں۔
  15. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کم از کم ایک مراسلے میں اکٹھا کر دیجیے تاکہ انہیں آسانی ہو جائے۔
  16. شکیب

    برائے اصلاح

    الف عین
  17. شکیب

    عجم ہنوز نہ داند رموز دیں ورنہ، کس بحر میں ہے؟

    ایسے پڑھیں: ۔۔۔بو العجبیست ۔۔۔از وطنَست ۔۔۔بولہبیست تقطیع(تلفظ): ز دیوبند حسےنح مدیں چ بُل عجبیست اب بحر آپ سمجھیں۔
  18. شکیب

    ٹیلیگرام کے لیے اردو ”بوٹ“ کی تجاویز

    اب تک تو کوئی قید نہیں۔ ہاں پاکستان والے اب دھڑا دھڑ استعمال کریں گے تو شاید یہ بندہ قید لگا دے۔ کیونکہ ڈونیشن تو کوئی دیتا نہیں۔ :D
  19. شکیب

    ٹیلیگرام کے لیے اردو ”بوٹ“ کی تجاویز

    واٹس ایپ کا ڈیٹا صارف کے پاس ہوتا ہے، جبکہ ٹیلیگرام کا مواد سب انہی کے سرور پر محفوظ کیا جاتا ہے۔ بہترین فیچر پرائیویسی ہی ہے۔ موبائل نمبر اکاؤنٹ بناتے وقت لگتا ضرور ہے لیکن اسے چھپا کر یوزر نیم کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اور مختصر ترین لنک کی تو کیا ہی بات ہے، یہ رہا ہمارا اکاؤنٹ: t.me/ShakesVision
  20. شکیب

    ٹیلیگرام کے لیے اردو ”بوٹ“ کی تجاویز

    اس نے کافی قیود لگائی ہوئی ہیں۔
Top