نتائج تلاش

  1. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ساٹھ چنری؟ :D
  2. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکی الطبع معلوم ہوتے ہیں آپ!
  3. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کو معافی دینے کی گنجائش نکالی جا سکتی ہے؟
  4. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژرف نگاہی اتنی تو نہیں پائی ہم نے کہ ایک ممکنہ واقعے کو صحیح یا غلط کا درجہ دے سکیں۔
  5. جا ن

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اچھا جی، ہم تو وقت سمجھے تھے!
  6. جا ن

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    وہی روایات جو ہر انسانی معاشرے میں ہر دور میں موجود ہوتی ہیں اور نسل در نسل آگے منتقل ہوتی جاتی ہیں۔
  7. جا ن

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آپ کو خود سے پوچھتے ہوئے ڈر لگتا ہے؟ کلمہ ویسے ہی ہم تک پہنچا ہے جیسے باقی سب انسانی علوم و روایات۔ معذرت کے ساتھ کلمہ مولوی کا محتاج نہیں ہے اور نہ ہی دین کسی عالم کا! :)
  8. جا ن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو پھر کچھ بھی ناممکن نہیں!
  9. جا ن

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    یہ تو آپ نے وقت بتایا ہے۔ کلاسز کون کون سی ہونگی؟
  10. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شیروانی کے لیے جتے کارنامے انہوں نے انجام دیے ہیں اس سے تو یہی گمان گزرتا ہے کہ یہ کام تو ان کے سامنے بہت معمولی ہے!
  11. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کوئی نہ کوئی حل نکال لیں گے اگر طریقہ نہ بھی آتا ہو!
  12. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظن قوی تو یہی ہے کہ ٹمبکٹو سے واپسی کے لیے جانگیر ترین سے رابطہ کرنا پڑے گا!
  13. جا ن

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    سکول میں کن کلاسز کا اجراء متوقع ہے؟
  14. جا ن

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ علاقہ غیر میں ہیں یا ماں جی؟
  15. جا ن

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    سکول کا عملہ بھی آج غائب ہے!
  16. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالب گمان یہی ہے کہ یہ سروس ابھی صرف بڑے شہروں تک محدود ہے!
  17. جا ن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    معجزہ ہی ہو گا اگر کوئی سوتے میں بھی کھیل میں شرکت کرے! :)
  18. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرین قیاس یہی ہے کہ اوبر یا کریم کی سروس ٹمبکٹو میں میسر نہ ہو!
Top