نتائج تلاش

  1. جا ن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر میں سو رہے ہونگے اس وقت سبھی کھلاڑی!
  2. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر واپسی کیسے ہو گی پھر؟
  3. جا ن

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    آنلائن کلاسز کا آغاز کیا جانا چاہیے اگر یہ مسئلہ ہے تو!
  4. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معلوم ہے اگر آپ کو تو ہمارے ساتھ بھی شریک کریں تاکہ ہمارے بھی علم میں اضافہ ہو! :)
  5. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہاں کا تو پتہ ہی نہیں معلوم، کس جگہ ہے ٹمبکٹو؟
  6. جا ن

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ہیڈ ماسٹر Shamshad Khan صاحب آج سکول کیوں بند ہے؟
  7. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یار سے کوسوں دور اپنے گھر میں ہوں! :)
  8. جا ن

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ماشاءاللہ۔ نظر نہیں آئے تو ہم نے سوچا خیریت دریافت کی جائے بھائی کی! :)
  9. جا ن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھئی توبہ تو واقعی ہے، آپ بھی کہیں ٹمبکٹو تو نہیں چلے گئے؟
  10. جا ن

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    قبلہ Shamshad Khan صاحب، سب خیریت ہے؟
  11. جا ن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبلہ شمشاد صاحب نظر نہیں آ رہے۔ ساری کھیل والی لڑیاں ویران پڑی ہیں۔
  12. جا ن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ابھی دل ہجر سے ہارا نہیں ہے اِک آنسو حلق میں اَٹکا ہوا ہے (خالد احمد)
  13. جا ن

    کوئی پائے تو مجھے کیا پائے۔۔۔۔۔ کھوئے رہنا ہے نشانی میری۔۔۔۔۔ (خالد احمد)

    کوئی پائے تو مجھے کیا پائے۔۔۔۔۔ کھوئے رہنا ہے نشانی میری۔۔۔۔۔ (خالد احمد)
  14. جا ن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل اس کا، جگر اس کا، ہے جاں اس کی، ہم اس کے کس بات سے انکار کیا جائے کسی کو! (جتیندر موہن سنہا رہبر)
  15. جا ن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا کبھی اس سے بات کرنا کبھی اس سے بات کرنا (مصحفی غلام ہمدانی)
  16. جا ن

    My Playlist

    Mast Nazron Se - Omer Inayat
  17. جا ن

    من خکم و من گردم من اشکم و من دردم۔۔۔۔۔۔ تو مہری و تو نوری تو عشقی و تو جانی۔۔۔۔۔۔ (شاہد افلکی)

    من خکم و من گردم من اشکم و من دردم۔۔۔۔۔۔ تو مہری و تو نوری تو عشقی و تو جانی۔۔۔۔۔۔ (شاہد افلکی)
  18. جا ن

    جب علم کی نہریں بہنا شروع ہوں گی تو سب معلوم ہو جائے گا! :)

    جب علم کی نہریں بہنا شروع ہوں گی تو سب معلوم ہو جائے گا! :)
  19. جا ن

    خوش آمدید!

    خوش آمدید!
Top