نتائج تلاش

  1. جا ن

    وعلیکم السلام محترم!

    وعلیکم السلام محترم!
  2. جا ن

    میری پسندیدہ موسیقی!

    پیچھے چھوٹی بچی کے جھومنے کا منظر بہت خوبصورت ہے! :)
  3. جا ن

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہمیں تو صرف جانوں کی یاد کھینچ لاتی ہے! :)
  4. جا ن

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    محبت فاصلے اور راستے تھوڑی دیکھتی ہے! :)
  5. جا ن

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    جرم جاسم نے کیا اور سزا جانوں کو! :)
  6. جا ن

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    آپ کے کیے کی سزا باقی اراکین بھگت رہے ہیں! :)
  7. جا ن

    میری پسندیدہ موسیقی!

    بلھیا! تو یاد کرے یا نہ مجھ کو میرے جینے میں انداز ترا سر آنکھوں پر ہے تیری ناراضی میری ہار میں ہے کوئی راز ترا
  8. جا ن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آپ اپنی بات حوالہ جات اور اراکین محفل کے اقتباسات لے کر واضح کریں تاکہ آپ کی بات کو ٹھیک سے سمجھا جا سکے! شکریہ۔
  9. جا ن

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    تمام تصاویر ہی بہت اعلیٰ ہیں۔ میری طرف سے تمام تصاویر کو زبردست کی ریٹنگ! :)
  10. جا ن

    جس حساب سے فاضل احباب فورم میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں تھوڑے عرصے میں کہیں غیر فاضل احباب کو...

    جس حساب سے فاضل احباب فورم میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں تھوڑے عرصے میں کہیں غیر فاضل احباب کو اپنی الگ سے محفل ہی نہ سجانی پڑے! :)
  11. جا ن

    کوئی بات نہیں نقیبی صاحب، انسان کا اختیار تو بدگمان تو ایک طرف، خوش گمان ہونے والے پر بھی نہیں...

    کوئی بات نہیں نقیبی صاحب، انسان کا اختیار تو بدگمان تو ایک طرف، خوش گمان ہونے والے پر بھی نہیں ہے۔ یہی دنیا ہے اور یہی دستور دنیا ہے۔
  12. جا ن

    مبارکباد فاروق سرور خان 3 ہزاری!

    مبارک ہو فاروق سرور خان صاحب!
  13. جا ن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ایسا کہاں کہا گیا ہے یا ظاہر کیا گیا ہے جس سے یہ پتہ چلے کہ کوئی شخص یہ دعوی کر رہا ہو کہ میں ہی صحیح ہوں اور میری ہی بات مانو؟ کچھ نمونے عطا ہوں تاکہ بات واضح ہو۔ بات صرف اتنی ہو رہی ہے کہ کوئی بھی شخص دنیا میں عقل کل نہیں رکھتا اور ان میں علماء بھی شامل ہیں۔ اس لیے علماء پرستی کی بجائے تھوڑی...
  14. جا ن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بالکل، بنیادی طور پر مذہب کا استعمال کر کے صرف اور صرف اپنے دھڑوں کو مضبوط کرنے کی کوشش میں کم و بیش ہر مذہبی طبقہ مصروف عمل ہے۔
  15. جا ن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    متفق۔ حکومتی بالا دستی صرف کاغذوں میں ہی ہے اور تقریباً سبھی پریشر گروپس اپنے اپنے مفاد کی خاطر کوئی نہ کوئی لبادہ اوڑھے ہی ہوئے ہیں۔
  16. جا ن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    زبردست اور متفق۔
  17. جا ن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    متفق۔ چیف ایڈیٹر صاحب قبلہ محمد خلیل الرحمٰن سے بھی اس بارے استدعا کی جا سکتی ہے!
  18. جا ن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اوہو! لگتا ہے پورے مدرسے کو اسی ٹاسک پہ لگا دیا گیا ہے۔ :loser1:
Top