نتائج تلاش

  1. آ

    براہ اصلاح

    نہ رقابت کے لیے اور نہ عداوت کے لیے ہم تو آئے ہیں زمانے میں محبت کے لیے حسن والوں کی غلامی ہمیں خوش آتی ہے آپ رکھ لیجیےاپنی ہمیں خدمت کے لیے ذورِ بازو سے نکالیں گے بھنور سے کشتی ہاتھ اپنے نہیں لہروں کی سماجت کے لیے بعد از مرگ بھی ،دشمن پہ کیا ڈر طاری شیرِ میسور سلام آپ کی جرات کے لیے وہ...
  2. آ

    براہ اصلاح

    محترمی! الف عین محرمی! محمّد احسن سمیع :راحل:
  3. آ

    براہ اصلاح

    نہ رقابت کے لیے اور نہ عداوت کے لیے ہم تو آئے ہیں زمانے میں محبت کے لیے حسن والوں کی غلامی ہمیں خوش آتی ہے آپ رکھ لیجیےاپنی ہمیں خدمت کے لیے ذورِ بازو سے نکالیں گے بھنور سے کشتی ہاتھ اپنے نہیں لہروں کی سماجت کے لیے بعد از مرگ بھی ،دشمن پہ کیا ڈر طاری شیرِ میسور سلام آپ کی جرات کے لیے وہ...
  4. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ
  5. آ

    براہ اصلاح

    السلام علیکم! یہ ایک شعر ہے اسے بھی دیکھ لیں کیجیے نفرتوں کی دوا پیار کو چارہ گر کیجیے
  6. آ

    براہ اصلاح

    بہت ںہت شکریہ۔ بہت نوازش۔ جزاک اللہ!
  7. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش جزاک اللہ! جی میں نےغزل تبدیلی کر دی تھی ۔ کہنا تو میں یہی چاہتا ہوں کہ ایک دوسرے کی غلطیاں درگزر کر دیں۔۔۔بحر بات کھول کر بیان کرنے کی اجازت نہیں دے رہی۔ تقابلِ ردیفین کو آپ کی دی گئی تجاویز کے مطابق الفاظ کی ترتیب بدل کر دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ایک مصرع تو اپ نے...
  8. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ ،بہت نوازش یوں کر لیں تو زندگی یوں بسر کیجیے ہر خطا درگزر کیجیے یا لغزشیں درگزر کیجیے بات سے پھول ۔۔۔۔۔ اس مصرعے کو پھر سے سوچتا ہوں آپ کا مصرع خوب ہے ساتھ آپ کا اندیشہ بھی گل کھلانے والا درست ہے ۔ تنافر کو یوں دور کر لیتے ہیں۔ بد زبانی سے کیا فائدہ خامشی پر اثر کیجیے داد کے لیے...
  9. آ

    براہ اصلاح

    محترمی! الف عین محترمی! محمّد احسن سمیع :راحل:
  10. آ

    براہ اصلاح

    زندگی یوں بسر کیجیے لغزشیں درگزر کیجیے دشمنی مختصر کیجیے دوستی عمر بھر کیجیے بات سے پھول جھڑ سکتے ہیں کیوں اسے پھر شرر کیجے لب پہ رکھیے تبسم سدا پیار کی بھی نظر کیجے بد زبانی سے کیا فائدہ خامشی پر اثر کیجیے کھا کے پتھر ثمر واریے خود کو مثلِ شجر کیجیے ظلمتوں کا گلہ چھوڑیے آپ پیدا سحر کیجیے
  11. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ،بہت نوازش آپ کا شک درست ہی یہی افاعیل ہیں۔ آپ کے بتائے ہوئے وزن پر لانے کی کوشش کرتا ہوں۔
  12. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین
  13. آ

    برائے اصلاح

    تم ہماری دنیا ہو اور ساری دنیا ہو سوچتا ہوں دیکھ کر کتنی پیاری دنیا ہو تو نہیں تو کچھ نہیں چاہے ساری دنیا ہو ساتھ گر نہ ہو ترا ہم پہ بھاری دنیا ہو تیرا پانا ہے بہت چاہے ہاری دنیا ہو گر دوام ہو اِسے ہم کو پیاری دنیا ہو ممکنات میں نہیں تم سے یاری دنیا ہو
  14. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ،بہت نوازش
  15. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ،بہت نوازش مطلع میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ پہلے دل ٹوٹتا ہے،راکھ ہوتا ہے اس کے بعد گریباں چاک ہوتا ہے۔ مقطع میں تبدیلی کی کوشش کرتا ہوں۔ ایک پرانی غزل کا مقطع لکھا ہے یہ بھی دیکھ لیں۔ عمران بس آئے گی وہی کام تمھارے رب کی جو تو نے حمد و ثنا لکھی ہوئی ہے یہ ایک مطلع بھی دیکھ...
  16. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین محترمی! محمّد احسن سمیع :راحل:
  17. آ

    برائے اصلاح

    پہلے یہ دل خاک ہوتا ہے پھر گریباں چاک ہوتا ہے سو میں پی لیتا ہوں اشکوں کو بہتا پانی پاک ہوتا ہے حسن ہے مانا ستم پرور عشق بھی بے باک ہوتا ہے کھیت چگ جاتی ہیں جب چڑیاں تب ہمیں ادراک ہوتا ہے ٹھوکریں عمران کھانےںسے آدمی چالاک ہوتا ہے فاعلاتن فاعلن فعلن
  18. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    مسکراتے رہو مرے پیارے کھل کھلاتے رہو مرے پیارے خوش نوا مرغ کی صدا ہو تم پھول کلیوں کی بھی ادا ہو تم سیکھتی ہیں یہ شوخیاں تم سے نازک اندام تتلیاں تم سے تم حسیں ہو دھنک کے رنگوں سے تم نے جیون بھرا امنگوں سے سکھ کا موسم،قرار کا موسم تم ہو گویا بہار کا موسم صبحِ امید تم ہمارے لیے دل سے نکلے...
  19. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش
Top