نتائج تلاش

  1. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ۔ بہت بہت نوازش۔ شعر کے بارے میں آپ کی بات درست ہے شاید جو بات میں کہنا چاہتا تھا شعر سے وہ بیان نہیں ہو رہی۔ کہنا میں یہ چاہتا تھا کہ باقی اعضا تو وقت کے ساتھ کمزور ہوئے مگر تیری یاد میں کوئی کمی نہیں آئی۔ بدلنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ مطلع اسی بحر میں ہوا تو بدلنے کی کوشش نہیں کی۔ مقطع...
  2. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین محترمی! محمّد احسن سمیع :راحل:
  3. آ

    برائے اصلاح

    گر یہ خوابوں کی عنایت نہیں ہوتی یاد ہم کو تری صورت نہیں ہوتی بے بسی میری سمجھ تو اے ستم گر اختیاری یہ محبت نہیں ہوتی میر کی بات سے انکار نہیں پر پنکھڑی میں وہ نزاکت نہیں ہوتی شیر کی نہر کی شیریں کو طلب ہے ہم سے فرہاد کو ہمت نہیں ہوتی آج ساقی تو تکلف نہ برتنا روز اپنی بھی طبیعت نہیں ہوتی وقت...
  4. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ۔ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہر کوئی اپنی داستانِ غم بیان کرہا ہے یہ دیکھ کر میں چپ ہو گیا یعنی اپنا غم چھپا لیا اگر شعر یہ معانی نہیں دے رہا تو بدلنے کی کوشش کرتا ہوں یا نکال دوں گا۔
  5. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ،بہت نوازش مزید اشعار کہنے کی کوشش کرتا ہو
  6. آ

    برائے اصلاح

    السلام علیکم! محترمی! الف عین محترمی! محمّد احسن سمیع :راحل: داغ دل پر لگا لیا میں نے اور دامن بچا لیا میں نے دل کی ویرانی بڑھ گئی تھی بہت دشت کو گھر بنا لیا میں نے سب کے لب پر تھی داستانِ غم درد اپنا چھپا لیا میں نے قیس کے بعد دشت ویراں تھا سو اسے پھر بسا لیا میں نے
  7. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش جزاک اللہ
  8. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت بہت نوازش جزاک اللہ! آپ کی تجاویز پر عمل کرتے ہوئے تبدیلی کروں گا۔ بڑھے کو میں نے بڑے لکھ دیا تھا کیا پڑے کے ساتھ بڑھے قافیہ آ سکتا ہے؟ یہ چمک آنکھوں کی نہ ماند پڑے یہ دعا ہے مری کہ اور بڑے شباب والا شعر یوں بدل دیا ہے۔جہاں صیغہ بدل گیا تھا ہے دعا پاؤ وہ جوانی تم موڑ دو...
  9. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین محترمی! محمد خلیل الرحمٰن
  10. آ

    برائے اصلاح

    مسکراتے رہو سدا بچو کھل کھلاتے رہو سدا بچو خوش نوا مرغ کی صدا ہو تم پھول کلیوں کی بھی ادا ہو تم سیکھتی ہیں یہ شوخیاں تم سے رنگ برنگی یہ تتلیاں تم سے تم حسیں ہو دھنک کے رنگوں سے تم نے جیون بھرا امنگوں سے صبحِ امید ہو تم ہمارے لیے دل سے نکلے دعا تمھارے لیے تم ہوتعبیر اپنے خوابوں کی تم جیو...
  11. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش کچھ اشعار کی تبدیلی کے ساتھ دوبارہ پیشِ خدمت ہے۔ وفا سے اب اپنا نہیں واسطہ کچھ کسی نے ہمیں اتنا بد ظن کیا کچھ ہوئے خاک جل کر پتنگے یہ دیکھو اٹھائے مگر لطف بھنوروں نے کیا کچھ کوئی تلخیاں بھر گیا میرے اندر کہ رکھا سلوک اس نے ایسا روا کچھ مری پیاس صحرا نے آ کر بجھائی...
  12. آ

    برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل:
  13. آ

    برائے اصلاح

    وفا سے اب اپنا نہیں واسطہ کچھ ہوئے بوالہوس ہم کریں گے جدا (مزا)کچھ ہوئے خاک جل کر پتنگے یہ ہائے اٹھائے مگر لطف بھنوروں نے کیا کچھ کوئی تلخیاں بھر گیا میرے اندر کہ رکھا سلوک اس نے ایسا روا کچھ مری پیاس صحرا نے بڑھ کربجھائی سمندر نے جب اور تشنہ کیا کچھ تری مصلحت کی ہمیں کب سمجھ ہے کریں ہم...
  14. آ

    برائے اصلاح

    کیا آنکھ بول کر آنکھیں مراد نہیں لےسکتے؟ جز بول کر کل مراد لیں تو ۔ کچھ اشعار کو سامنے رکھ کے دیکھتے ہیں۔ کبھو جو آنکھ سے چلتے ہیں آنسو تو بھر جاتا ہے پانی سب زمیں پر کب آنکھ کھول دیکھا تیرے تئیں سرہانے ناچار مر گئے ہم سر کو پٹک پٹک کر لاکھوں جتن کیے نہ ہوا ضبط گریہ لیک سنتے ہی نام آنکھ سے...
  15. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ،بہت نوازش جی مجھے بھی بس( آنکھیں )پر ہی شک تھا کہ یہ وزن میں نہیں ہو گا۔ اس کا متبادل مصرع کوئی آپ کے ذہن میں ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی تو پوچھ مرا یوں بھی آ کے حال یوں زبردست ہو گیا ہے۔شکریہ سنگ کو یہاں میں نے بے قیمت شے کے طور پر لیا ہے۔ یعنی ایک بے قیمت چیز کو قیمتی بنا دے۔ کیا سنگ...
  16. آ

    برائے اصلاح

    جوابی خط کے لیے بہت بہت ممنون ہوں ۔ شاید آپ کسی اور بحر میں تقطیع کر رہے ہیں ۔ افاعیل یہ ہیں مفاعلن فعلاتن مفاعلان بنا دے سن مفاعلن گ ک سونا فعلاتن لگا کے ہاتھ مفاعلان شاید یہ کوئی معروف بحر نہ ہو اس بارے میں مجھے زیادہ علم نہیں ہے۔ آپ کی باتوں سے مجھے کوئی اختلاف نہیں ہے بس علم میں اضافے کے...
  17. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ محترم راحل صاحب۔ بہت نوازش آپ نے تمام اشعار پر تفصیل سے بات کی۔ آپ کی باقی تمام باتوں سے اتفاق ہے۔ بس وزن کے حوالے سے ذرا رہنمائی فرمائیں ۔ کیا دے کی ے کو گرانا جائز نہیں؟ یہ خواب دیکھتی ہیں مری اکثر آنکھیں اس کی تقطیع کچھ ہوں کی تھی یہ خاب دے مفاعلن ک ت ہیں مے فعلاتن ر اک ث را...
  18. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل:
  19. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین
  20. آ

    برائے اصلاح

    ہمارے دل پہ کبھی رکھ تو آ کے ہاتھ بنا دے سنگ کو سونا لگا کے ہاتھ نکل گیا ہے ہمارے وہ آ کے ہاتھ سو مانگتے ہیں اُسے اب اٹھا کے ہاتھ یہ خواب دیکھتی ہیں میری اکثر آنکھیں کہ بیٹھی ہے وہ حنا سے سجا کے ہاتھ کبھی تو پوچھ مرا ایسےآ کے حال تو اپنے ہاتھ سے میرا دبا کے ہاتھ کوئی ہو جو ملے چوکھٹ پہ روز...
Top