نتائج تلاش

  1. آ

    نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش۔جزاک اللہ! کوئی کوئی والا شعر نکال دیتا ہوں۔ سوکھ ،روٹھ ا والا رہنے دوں ؟ پانی یعنی والے کو یوں بدل دوں تو۔ برف بنے گی دھوپ سے پانی دریا میں آئے گی طغیانی
  2. آ

    نظم برائے اصلاح

    محترمی ! الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی سید عمران
  3. آ

    نظم برائے اصلاح

    برف برف کے گرتے گالے دیکھو لگتے کتنے پیارے دیکھو بچھ گئی ہر سو برف کی چادر ڈھانپ دیا ہر شے کو آ کر ہر سو دیکھو ایک نظارہ اجلا اجلا پیارا پیارا ایک خموشی ہر سو چھائی پنچھی بولے کوئی کوئی برف کا دیکھو بوجھ اٹھائے پیڑ کھڑے ہیں سر کو جھکائے دھوپ سے چمکے دیکھو کیسے سونے کے ہوں ذرے جیسے ندی...
  4. آ

    نظم برائے اصلاح

    جی بہتر نکال دیتا ہوں.
  5. آ

    نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ اگر یوں کیا جائے تو گرمی پھر آئے گی بچو یا گرما پھر آئے گا بچو لیکن گرمی اور سردی دونوں ہی تکلیف دہ ہیں۔اس لیے بہار ہی مناسب لگتی ہے۔سردی کا خاتمہ۔خوشگوار موسم۔ معتدل موسم۔نہ گرمی نہ سردی۔ یہ ویسے میری رائے ہے۔حتمی رائے آپ کی ہو گی اسی پر عمل ہو گا۔
  6. آ

    نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش مشکل الفاظ لانا کبھی کبھی مجبوری بن جاتی ہے۔متبادل کوئی مناسب لفظ نہیں مل رہا ہوتا۔ الفاظ زیادہ ثقیل نہ ہوں تو میرے خیال میں بچوں کے علم میں اضافے کی غرض سے استعمال کر لیں تو۔۔۔۔۔ اس بارے میں آپ کی کیا تجویز ہے؟ ایک بار پھر سے شکریہ جزاک اللہ!
  7. آ

    نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش آپ کی آپ کی تجاویز بہت اچھی ہیں۔۔ چرخ کو بدل دیتے ہیں ہر سو چھائی کالی گھٹائیں شاید مجھے ذاتی طور پر فصلِ گل پسند ہے۔ یہاں فصل گل کا متبادل بھی کوئی نہیں آتا۔ مصرع بے وزن کیسے ہے؟ یہ سمجھ نہیں پایا۔ فص ل فعل گ لآ ئے فعولن گی پھر فعلن بچو فعلن شاید میں تقطیع میں...
  8. آ

    نظم برائے اصلاح

    محترمی ! محمد خلیل الرحمٰن ظہیراحمدظہیر
  9. آ

    نظم برائے اصلاح

    مکرمی و محترمی! الف عین
  10. آ

    نظم برائے اصلاح

    (جاڑا) دانت بجانے آئی سردی برف جمانے آئی سردی جاڑے کے توبہ شام سویرے ٹھنڈ نے ڈالے آ کے ڈیرے چرخ پہ چھائی کالی گھٹائیں کاگا بولے کائیں کائیں صبح سویرے ہر سُو پالا رنگ ہوا سردی سے کالا سر سر سر سر سرد ہوائیں تھر تھر تھر تھر ہم تھرائیں ڈھل جاتا ہے سورج جلدی دن ہیں چھوٹے راتیں لمبی گاتے...
  11. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بچو! صفائی نصف ایماں ہے پاک نبی کا یہ فرماں ہے رب کو ہے محبوب طہارت زیب و زینت اور نفاست چاند لگو گے،تارے لگو گے صاف رہو گے پیارے لگو گے صاف رہو گے چست رہو گے اچھے سے ہر کام کرو گے پاس نہ آئے گی بیماری صحت اچھی ہو گی تمھاری جیسے ضروری تن کی صفائی رکھنا یوں ہی من کی صفائی بہتے پانی جیسے...
  12. آ

    نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ
  13. آ

    نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ ۔بہت نوازش جی صاف ستھرے تو ہوتا ہے۔۔مجھے بھی شک تھا کہ و عطف کے ساتھ درست نہیں ہو گا اس لیے متبادل لکھا تھا۔ آپ کا دیا ہوا مصرع بھی اچھا ہے۔بس تشبیہ و استعارہ کا فرق ہے۔ میں نے استعارہ استعمال کیا تھا آپ نے تشبیہ ۔۔۔۔۔ مجموعی طور پر نظم کیسی ہے اس بارے میں بھی رائے سے نوازیں۔ ایک...
  14. آ

    نظم برائے اصلاح

    محترمی! الف عین ظہیراحمدظہیر
  15. آ

    نظم برائے اصلاح

    بچو! صفائی نصف ایماں ہے پاک نبی کا یہ فرماں ہے رب کو ہے محبوب طہارت زیب و زینت اور نفاست صاف رہو گے چست رہو گے اچھے سے ہر کام کرو گے پاس نہ آئے گی بیماری صحت اچھی ہو گی تمھاری چاند لگو گے،تارے لگو گے صاف رہو گے پیارے لگو گے جیسے ضروری تن کی صفائی رکھنا یوں ہی من کی صفائی بہتے پانی جیسے...
  16. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    نہیں ایسی بات نہیں ہے۔مجھے آپ کی بات سے بلکل اتفاق ہے۔ویسے معصومانہ سا سوال تھا۔آپ کو ناگوار گزرا ہو تو بہت معذرت۔
  17. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بہت شکریہ ۔بہت نوازش ۔ جزاک اللہ!
  18. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    عید مبارک پیارے بچو رنگ برنگے کپڑے پہنو عید ہے اک تہوار خوشی کا لاتی ہے انبار خوشی کا من بھاتے پکوان بنیں گے خوان سے دستر خوان سجیں گے بارہ مہینوں بعد آتی ہے ختم دنوں میں ہو جاتی ہے ہر چہرے پر پھول کھلیں گے جب اپنوں سے عید ملیں گے سارے شکوے دل سے مٹاؤ روٹھے ہیں جو ان کو مناؤ گیت خوشی کے مل...
  19. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بہت شکریہ! بہت نوازش سوال یہ تھا کہ اگر فصلِ گل کو صرف بہار ک معانی میں لیں تو ساتھ موسم آ سکتا ہے۔اگر فصل گل کا مطلب بہار کا موسم لیں تو پھر ۔۔وہی آپ والی اصطلاح جناح کیپ کی ٹوپی ۔والا معاملہ ہو جاتا ہے۔
  20. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بہت بہت خوب! زبردست
Top