نتائج تلاش

  1. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بہت بہت خوب! زبردست
  2. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بہت نوازش بہت ممنون ہوں آپ کا۔ جی یہاں بھی آپ کی تجاویز سے مجھے اتفاق ہے۔ تبدیلی کر دیتا ہوں۔
  3. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بہت بہت شکریہ ،بہت نوازش جی آپ کی تجویز سے مکمل اتفاق یے۔ لالہ و گل اور غنچۂ وگل میں سے کونسا مناسب رہے گا؟ ویسے ایک سوال ہے کیا فصلِ گل کو صرف بہار کے معنی میں نہیں لیا جا سکتا؟ ایک صورت یہ بھی ہے دور آیا ہے فصلِ گل کا یا آیا زمانہ فصلِ گل کا
  4. آ

    چھوٹا سا مگرمچھ

    بہت خوب ! واہ! واہ! داد قبول کیجیے۔
  5. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    تجھی کو ہے زیبا بڑائی خدایا بہت خوب ہر شے بنائی خدایا اگر چاند شب کو چمکتا بنایا تو سورج کو دن میں دہکتا بنایا سجاوٹ ستاروں سے کی آسماں کی زمیں کو گلستاں مہکتا بنایا ہے بے عیب تیری خدائی خدایا بہت خوب ہر شے بنائی خدایا کبھی ابر آئے ،کبھی دھوپ نکلے کبھی برکھا برسے،کبھی برف اترے کرشمہ ہے قدرت...
  6. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بہت شکریہ جناب ،بہت نوازش
  7. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بہت بہت شکریہ! حوصلہ افزائی پر بہت ممنون ہوں۔ جزاک اللہ!
  8. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    جی ! آپ کی بات درست ہے ۔پہلے میں نے یہ مطلع کہا تھا ۔پھر بعد میں اس کو بچوں کے لیے نظم لکھ دی۔تھوڑے بڑے بچوں کے لیے کر لیتے ہیں اس کو ۔دوسرا بچوں کو اس لفظ سے واقفیت بھی یو جائے گی۔ آپ کی بات سے مجھے پورا اتفاق ہے مگر اس کی اور کوئی صورت نظر نہیں آ رہی بلبل کے ساتھ گل ہی آئے گا۔ بہت شکریہ
  9. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بہت بہت شکریہ. ہمارے اسکول میں ایک بچی ہے اس کی آواز بہت اچھی ہے۔اس نے ترنم میں پڑھی بھی ہے یہ نظم۔آڈیو میں بھیج بھی سکتا ہوں۔۔ آپ بھی کوشش کریں کوئی مل جائے شاید اس کا ترنم اور طرز زیادہ اچھی ہو۔ بہت شکریہ۔
  10. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بہت شکریہ بہت نوازش! اگرچہ جناح کیپ ٹوپی والی اصطلاح میرے لیے نئی ہے پر امید ہے کہ میں درست سمجھا ہوں گا آپ فصلِ گل کا موسم اس کی بات کر رہے ہیں۔ یہ نظم ادھر ہی میں نے بہت پہلے اصلاح کے لیے لگائی تھی اس بارے میں مجھے بھی شک تھا مگر کسی نے نشاندہی نہیں کی۔ میں نے بھی درست ہی سمجھا۔ پھر بھی...
  11. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    ایک اور نظم بچوں کے لیے ۔امید ہے آپ احباب کو پسند آئے گی۔ (فصلِ گل) موسم آیا فصلِ گل کا گیت سنیں گے پھر بلبل کا ہر جانب ہو گی ہریالی پھول کھلیں گے ڈالی ڈالی خوب خدا کی کاریگری ہے پھر سے ہوئی ہر شاخ ہری ہے پنچھی آئے نیلے پیلے گیت سنانے ہم کو سریلے شان نرالی دیکھو رب کی آواز اپنی اپنی سب...
  12. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    حوصلہ افزائی پر بہت ممنون ہوں۔ بہت بہت شکریہ۔
  13. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بہت شکریہ۔بہت نوازش آپ کی۔
  14. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بہت بہت شکریہ۔بہت نوازش جزاک اللہ
  15. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    *ایفائے عہد* جب بھی کوئی وعدہ کرنا بچو اس کو پورا کرنا حکمِ خدا بھی ہے سنت بھی اجر ہے اس میں اور عزت بھی وعدہ خلافی،جھوٹ،خیانت یہ تو منافق کی ہے علامت دین نہیں کچھ وعدہ شکن کا رب نے قرآں میں فر مایا قولِ نبی ہے،حکمِ خدا ہے ذمہ داری ،عہدِ وفا ہے جھوٹے پر ہےرب کی لعنت بے سود اس کی ساری عبادت...
  16. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    دیکھو بچو بہتا پانی گیت سنائے اس کی روانی موجیں اس کی بل کھاتی ہیں آپس میں گھل مل جاتی ہیں کھیتوں کو سیراب کرے یہ فصلوں کو شاداب کرے یہ پیاسوں کی یہ پیاس بجھائے انساں پنچھی اور چوپائے ہاتھ ملائے اوروں سے یہ چلتا جائے زوروں سے یہ رستے میں ہر گز نہ رکے گا منزل پر جا کر دم لے گا منزل پر ہیں...
  17. آ

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    قوسِ قزح نے رنگ بکھیرے دیکھو بچو سات طرح کے آؤ دیکھو جلدی جلدی مہماں ہے یہ کچھ ہی پل کی دیکھو کیسا خوب سماں ہے صورت اس کی مثلِ کماں ہے جو بھی دیکھے اس کا جلوہ بول اٹھے وہ سبحان اللہ خوب نظارہ رب نے دکھایا دھوپ سے قطروں کو چمکایا عمران کمال
  18. آ

    نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ۔بہت بہت نوازش جزاک اللہ!
  19. آ

    نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ،بہت نوازش پہلے شعر یوں کر لیا جب بھی کوئی وعدہ کرنا بچو اُس کو پورا کرنا کیاآخری شعر کو یوں کر سکتا ہوں؟ سچے مسلم بن کے دکھاؤ ہر صورت وعدے کو نبھاؤ یا اچھے بچے بن کے دکھاؤ ہر صورت وعدے کو نبھاؤ جزاک اللہ!
  20. آ

    نظم برائے اصلاح

    محترمی ! الف عین
Top