بہت بہت شکریہ سر!
کیا یہ اصول سالم بحور یا مفرد بحور کے لیے ہے؟
کیونکہ آخر میں حروفِ علت کے علاوہ بھی حروف طقطیع میں نہیں آتے ( مثلا ً ر ،ق ، ظ وغیرہ وغیرہ)
برائے مہربانی یہ اشکالات دور کر دیں ۔
دو اشعار پیشِ خدمت ہیں
با ہزاراں اظطراب و صد ہزاراں اشتیاق
تجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے...