نتائج تلاش

  1. آ

    سمتیں

    واہ واہ زبردست! مجھے بھی شوق ہے بچوں کے لیے لکھنے کا آپ کی نظموں سے مدد ملے گی۔
  2. آ

    نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ جزاک اللہ! کیا وادی کے ساتھ سفاکی لگا کر پھر مودی آ سکتا ہے؟ جیسے تم نے دکھائی وہ سفاکی ہٹلر کی ہے یاد دلا دی کہتی ہے کشمیر کی وادی شرم کرو کچھ تم اے مودی کرنا نہیں کو مت کرنا سے بدل دیتا ہوں جوان و پیر کے ٹکڑے "ہوویں" درست ہے یہ متروک تو نہیں ہے؟
  3. آ

    نظم برائے اصلاح

    محترمی! الف عین محمد خلیل الرحمٰن
  4. آ

    نظم برائے اصلاح

    کہتی ہے کشمیر کی وادی شرم کرو کچھ تم اے مودی کرنا نہیں کشمیر کے ٹکڑے کر دیں گے شمشیر کے ٹکڑے بازو ہیں اپنے فولادی چھین کے لیں گے ہم آزادی کر دیں گے زنجیر کے ٹکڑے کرنا نہیں کشمیر کے ٹکڑے ہے کشمیر ہمارا سن لو ہے سارے کا سارا سن لو کرنا نہیں جاگیر کے ٹکڑے کرنا نہیں کشمیر کے ٹکڑے جنت سی اپنی...
  5. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ جی یہ غیر مستعمل بحر فعلن کے بجائے فع آتاہے آپ کے تجاویز پر عمل کرتے ہوئے مستعمل بحر پر لکھنے کو کوشش کرتا ہوں شکریہ!
  6. آ

    نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ،بہت نوازش بحر بدلنے کی کوشش کرتا ہوں
  7. آ

    نظم برائے اصلاح

    جی ہو سکتا ہے میں نے غلط تقطیع کی ہو۔ میں نے کچھ اس طرح کی تھی۔ ہو نے فعلن نہی دیں فَعِلن گےہم فعلن کش می فعلن ر ک ٹک فَعِلن ڑے فع کر دیں فعلن گ عدو فَعِلن تیری فعلن شمشی فعلن ر ک ٹک فَعِلن ڑے فع
  8. آ

    مرزا تفتہ کے نام

    زبردست بہت خوب
  9. آ

    نظم برائے اصلاح

    محترمی! الف عین محمد خلیل الرحمٰن راحیل فاروق
  10. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین محمد خلیل الرحمٰن
  11. آ

    برائے اصلاح

    گرچہ اٌس نے وفا نہیں کی ہم نے پر بد دعا نہیں کی ایک ہی تھی نشانی اس کی درد کی سو دوا نہیں کی دل تڑپتا رہا ہمارا ہم نے پر التجا نہیں کی عشق میں ہم نے قیس کی طرح حیف ہے انتہا نہیں کی وہ محبت ہو یا عبادت کبھی ہم نے ریا نہیں کی بخش دینا کے حق تھا جیسا بندگی وہ خدا نہیں کی
  12. آ

    محفل کے جِن بھوت

    جی درست فرمایا۔ اب تانک جھانک ہو گی انشاء اللہ
  13. آ

    محفل کے جِن بھوت

    جب غزل ہوتی ہے تو حاضری ہوتی ہے جب زیادہ غزلیں ہوتی ہیں تو زیادہ حاضری ہوتی ہے۔:)
  14. آ

    محفل کے جِن بھوت

    جی! حاضر ہوں
  15. آ

    نظم برائے اصلاح

    ہونے نہیں دیں گے ہم کشمیر کے ٹکڑے کر دیں گے عدو تیری شمشیر کے ٹکڑے بازو یہ فولادی ،لیں گے آزادی کر دیں گے غلامی کی زنجیر کے ٹکڑے اب آگ اگلتی ہے، یہ جو وادی ہے ہوتے ہیں دیکھ دلِ دلگیر کے ٹکڑے میراث ہماری ہے، یہ جو ساری ہے کر سکتے ہو تم کیسے جاگیرکے ٹکڑے یہ جو جنت ہے،حسن اس کا وحدت ہے کرنا...
  16. آ

    نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ سر نوازش جزاک اللہ!
  17. آ

    نظم برائے اصلاح

    سر! اب دیکھیں۔ بارہ مہینوں بعد آتی ہے ختم دنوں میں ہو جاتی ہے بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  18. آ

    نظم برائے اصلاح

    عید تو تین دن ہوتی ہے ناں میں نظم کے ذریعے بچوں کو عید کے بارے میں معلومات بھی دے رہا تھا کہ عید سال بعد آتی ہے اور تین دن منائی جاتی ہے پھر بھی آپ کی تجویز کو سامنے رکھتے ہوئے پھر سے سوچتا ہوں شکریہ۔۔۔۔۔
  19. آ

    نظم برائے اصلاح

    ویسے اپنی طرف سے میں نے غلطی چھوڑی تو نہیں تھی۔بچوں کے لیے بھی وزن کی غلطی ہونی تو نہیں چاہیے۔ خت م ہ جائے فعل فعولن کیا ایسے درست نہیں ہے؟ روانی کا مسئلہ ہے یا کچھ اور میں سمجھ نہیں پا رہا ۔وزن تو میں پورا کیا ہے الفاظ کو باندھ بھی درست ہے چٹ پٹے ( من بھاتے) تبدیلی نہیں کر پا ریا چٹ پٹے...
  20. آ

    نظم برائے اصلاح

    عید مبارک پیارے بچو رنگ برنگے کپڑے پہنو بارہ مہینوں کے بعد آئے تین دنوں میں ختم ہو جائے چٹ پٹے پکوان بنیں گے خوان سے دستر خوان سجیں گے عید ہے اک تہوار خوشی کا لاتی ہے انبار خوشی کا ہر چہرے پر پھول کھلیں گے جب اپنوں سے عید ملیں گے سارے شکوے دل سے مٹاؤ روٹھے ہیں جو ان کو مناؤ گیت خوشی کے مل...
Top