نتائج تلاش

  1. آ

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم ! سر بہت بہت شکریہ بہت نوازش جزاک اللہ جن اشعار کے بارے میں آپ نے نشاندہی کی ہے آپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ۔اس طرح کہنے کوشش کرتا ہوں۔ ایک بار پھر سے شکریہ۔
  2. آ

    غزل برائے اصلاح

    عشق سے پہلے ہوئے دوچار ہم اور پھر کہنے لگے اشعار ہم تجھ کو بھی ہونے نہیں دیتے خبر ایسے کرتے ہیں ترا دیدار ہم قدر کرتے ہیں ہماری،غیر بھی پیٹھ پر کرتے نہیں ہیں وار ہم اُس طرف سے تو اگر آواز دے آگ کا دریا بھی کر لیں پار ہم پاس ہوتا ہے ہمارے بس قلم تیر رکھتے ہیں نہ ہی تلوار ہم عشق نے ہم کو...
  3. آ

    نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ سر ۔بہت نوازش جزاک اللہ!
  4. آ

    نظم برائے اصلاح

    محترمی ! سر الف عین
  5. آ

    نظم برائے اصلاح

    السلام علیکم! ایک نظم اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے۔ دیکھو بچو بہتا پانی گیت سنائے اس کی روانی موجیں اس کی بل کھاتی ہیں آپس میں گھل مل جاتی ہیں کھیتوں کو سیراب کرے یہ فصلوں کو شاداب کرے یہ پیاسوں کی یہ پیاس بجھائے انساں پنچھی اور چوپائے ہاتھ ملائے اوروں سے یہ چلتا جائے زوروں سے یہ رستے میں ہر...
  6. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ ! بہت نوازش جزاک اللہ!
  7. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر! اس بارے میں مجھے شک تھا ۔ کیا "ت"کو حرفِ روی نہیں لیا جا سکتا ؟ اگرچہ مطلع میں "س" اور" ل" حرفِ روی ہے مگر" ت" کی کوئی کنجائش نہیں ہے؟ اور اگر مطلع میں کوئی اور حرفِ اصل "ت" لایا جائے تو باقی قوافی چل جائیں گے؟
  8. آ

    برائے اصلاح

    محترمی ! سر الف عین
  9. آ

    برائے اصلاح

    جس نے دیکھے نہیں پھول کھلتے ہوئے وہ اسے دیکھ لے جا کے ہنستے ہوئے عشق کی موت مارا گیا ہے کوئی حسن کی وادیوں سے گزرتے ہوئے چشمِ بد دور ہو اس نے ایسا کہا جس نے دیکھا ہمیں ساتھ چلتے ہوئے رات میں خواب میں ڈر گیا دوستو میں نے دیکھا کسی کو بچھڑتے ہوئے میں کسی اور جہاں میں ہوا کرتا ہوں دور اس دنیا...
  10. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت بہت نوازش
  11. آ

    برائے اصلاح

    الف عین سر
  12. آ

    برائے اصلاح

    ٹھوکروں کا یہ اثر دل پر ہوا ایک شیشہ تھا مگر پتھر ہوا اشک آتے ہیں نہ آتا ہے لہو ایک مدت سے نہ دیدہ تر ہوا غیر کو آواز دی تجھ نام سے نام تیرا یوں ہمیں ازبر ہوا ہم سے ملنا ہو تو لو اس کا پتہ اس کا کوچہ ہی ہمارا گھر ہوا اب تری یادوں کے پھول اگتے نہیں دل ہمارا آخرش بنجر ہوا حل ہوا دیرینہ تھا اک...
  13. آ

    برائے اصلاح

    موسم آیا فصلِ گل کا چل کے چلیں ہم سوئے صحرا آیا جھونکا مست ہوا کا چھو کے کوئی پھول شگفتہ پھر سے ہو گی وحشت طاری چاک گریباں ہو گا اپنا موسم آیا فصلِ گل کا چل کے چلیں ہم سوئے صحرا یاد تمھاری ،خواب تمھارے اور سوا کیا ،پاس ہمارے رات گزاری گن کے تارے صحرا گردی میں دن گزرا موسم آیا فصلِ گل کا چل...
  14. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    بہت بہت شکریہ بھائی۔
  15. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    بہت بہت شکریہ ! بہت نوازش آپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ منت پذیر!
  16. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    جی! بہت شکریہ درستی کر لی۔
  17. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    بہت بہت شکریہ ! بہت بہت نوازش
  18. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    تڑپے دل مرغِ گرفتار کی صورت نظر آئے نہ کہیں یار کی صورت بکنے والے کو تو ہے مال سے مطلب کب وہ دیکھے ہے خریدار کی صورت کس کو آئے گا یقیں،بات کا میری دیکھ کے میرے ستمگار کی صورت تم عداوت کی کوئی راہ نکالو ہم نکالیں گے کوئی پیار کی صورت کہ خزاں دیدہ کوئی پھول ہو جیسے ہجر میں یوں ترے بیمار کی...
  19. آ

    برائے اصلاح و تنقید

    نام اس کا لے کے کہتی ہے اب وہ اس کو بھول چکی ہے ایک کہانی اس نے سنائی ایک غزل میں نے لکھی ہے روک لیا کر وقت تو سانسیں ساتھ مرے جب وہ چلتی ہے اس کو غم ہے اور کسی کا میرے گلے لگ کے روتی ہے وقت کےہاتھ آنے کی ہے دیری حسن ترا بھی اک تتلی ہے شمع پہ مر مٹنے کو دیکھو کتنی پتنگوں کو جلدی ہے جس سے...
  20. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ !
Top