نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    عورت کی آنکھ

    نینوں کی مت مانیو ریے نینوں مت سنیو۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    عورت کی آنکھ

    یہ چیز تو دلچسپ ہے۔۔۔ ویسے تو کتاب کا نام بھی دلچسپ ہے۔۔ شب دیدہ۔۔۔ اور صفحہ نمبر بھی بالخصوص۔۔۔ ایسے نہیں زیک نے کہا کہ شہزاد صاحب بابوں سے زیادہ معتبر ہیں۔
  3. نیرنگ خیال

    عورت کی آنکھ

    عنوان بڑا دلچسپ ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    عورت کی آنکھ

    بالکل۔۔ بلکہ وہ باتیں بھی بھانپ لیتی ہے جو مرد نے ابھی سوچی نہیں ہوتیں۔
  5. نیرنگ خیال

    عورت کی آنکھ

    اگر یہ بات سید شہزاد ناصر صاحب از خود بھی فرماتے تو اتنی ہی درست ہوتی۔ بلکہ میں تو یہ کہتا بلاشبہ تجربے کا نچوڑ ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    بہرحال۔۔۔ شعر اچھا ہے۔۔۔ مزا آیا پڑھ کر۔۔۔

    بہرحال۔۔۔ شعر اچھا ہے۔۔۔ مزا آیا پڑھ کر۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    مجھے یاد ہے جب میرے گھر پہلی اولاد بیٹی پیدا ہوئی تھی تو میں نے بڑے فخر سے ایک دوست سے کہا تھا۔...

    مجھے یاد ہے جب میرے گھر پہلی اولاد بیٹی پیدا ہوئی تھی تو میں نے بڑے فخر سے ایک دوست سے کہا تھا۔ میرے رب نے مجھ پر ہمیشہ میری اوقات اور اعمال سے زیادہ کرم کیا ہے۔ الحمداللہ۔۔۔۔ رب باری تعالی کی رحمت نے ماں بہن بیوی اور بیٹی کے روپ میں ہمیشہ مجھے گھیرے رکھا ہے۔ الحمداللہ۔
  8. نیرنگ خیال

    دیر جان بوجھ کر نہیں کرتا۔۔۔۔ ویسے ہی مزاج شاہانہ پایا ہے۔

    دیر جان بوجھ کر نہیں کرتا۔۔۔۔ ویسے ہی مزاج شاہانہ پایا ہے۔
  9. نیرنگ خیال

    فسردگی ہے مگر وجہِ غم نہیں معلوم کہ دل پہ بوجھ سا ہے رنجِ بے سبب کی طرح احمد فراز

    فسردگی ہے مگر وجہِ غم نہیں معلوم کہ دل پہ بوجھ سا ہے رنجِ بے سبب کی طرح احمد فراز
  10. نیرنگ خیال

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ زمیندار کا بچہ زمیندار ہی رہتا۔۔۔ ملازم ہو کر اکبر کے شعر کی تصویر ہو گیا ہے۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ آپ ہم دونوں کا مذاق بنا رہے ہیں۔۔۔ اور درپردہ کہہ رہے ہیں کہ ظہیر بھائی آپ اکیلے نہیں۔۔۔ یہ نین نے بھی کبھی کام کی بات نہیں کی۔۔۔ :confused3:
  12. نیرنگ خیال

    مبارکباد @سید عاطف علی بھیا کو منصب بیس ہزاری بہت بہت مبارک !🏆🏆🏆🏆🏆

    میرے سے کب آگے نکل گئے یہ؟ چلو اگلے پڑاؤ پر جا لوں گا۔۔۔ بہت شکریہ عاطف بھائی آگے نکلنے کا۔۔۔۔ مجھے یوں بھی کوئی مقابل نہیں مل رہا تھا۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو
  13. نیرنگ خیال

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    یہ ظہیر بھائی کی فی البدیہہ شاعری ہے۔
  14. نیرنگ خیال

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    تیں آہِ عشق بازی چوپڑ عجب بچھائی کچی پڑی ہیں نردیں گھر دور ہے ہمارا
  15. نیرنگ خیال

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    آپ نثر کی لکیریں کھینچنے والے۔۔۔ آپ کو کچی کی کیا خبر
  16. نیرنگ خیال

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    زہریلی اب اثر نہیں کرتی۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    احمد بھائی تو شعروں کا نشہ کرتے ہیں۔۔۔ میں کچی نثر پیتا رہتا ہوں۔
  18. نیرنگ خیال

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    واہ۔۔۔ خوبصورت۔۔۔ بہت اعلی غزل ہے احمد بھائی۔۔۔ لاجواب
  19. نیرنگ خیال

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    یعنی پنجاب مخالف؟
  20. نیرنگ خیال

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    کیا بات ہے حضور۔۔۔۔ عرصہ بعد آپ کا قلم گدگدایا ہے۔۔۔ اور کیا خوب گدگدایا ہے۔۔۔ اعلی
Top