نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بِکھرے موتی

    لوگوں نیکیاں کرتے رہو۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    اسلام آباد کا اتوار بازار ہفتے میں تین دن لگتا تھا۔۔۔ اور لاہور کا اتوار بازار۔۔۔ پورا ہفتہ لگتا ہے۔۔۔۔ لہذا میں ان چنے ہوئے لوگوں میں سے نہیں ہوں جو صرف اتوار کو اتوار بازار جاتے ہیں۔ احتیاط یہ بھی کہہ سکتا ہوں کہ ابھی بھی موجود ہیں وہ دن جب ۔۔۔۔ ہفتے کے ساتوں دن میں اتوار بازار جایا کرتا تھا۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    یہ آرزو تھی: ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتے

    آجکل رحاب مجھے ڈراتی رہتی ہے۔۔۔ میں جب کہتا ہوں میں ڈر گیا ہوں۔۔۔ تو وہ کہتی ہے۔۔۔ پاپا صحیح والا ڈریں نا۔۔۔۔ تو آپ کو بھی میرا یہی پیغام ہے۔۔۔ صحیح والا ڈریں نا۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    آپ نے جان بوجھ کر حافظے کو زحمت نہیں دی۔۔ ورنہ گلشن اور گل دونوں پر قطعات کی ہرگز کمی نہ ہے۔۔۔۔ کیا ہی زبردست لطیف تحریر پڑھنے کو ملی ہے۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    یہ آرزو تھی: ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتے

    مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے اتنے ٹھنڈے میٹھے انداز کا ان پر کوئی خاص اثر ہوا ہے۔۔۔۔ مجھے ہی کچھ کرنا ہوگا۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    یہ آرزو تھی: ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتے

    واہ جاسمن صاحبہ۔۔۔۔ کیا تحریر ارسال کی ہے۔۔۔ عرصہ بیتا میں چھوٹے غالب کی تحاریر پر تبصرہ کیا کرتا تھا۔۔۔ ادہم ۔۔۔ وحشی۔۔۔ یہ تحریر بھی ایسی ہی درجہ بندی میں آتی ہے۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    بہت ہی عمدہ غزل ہے ظہیر بھائی! ایک سے ایک بڑھ کر اشعار ہیں۔۔۔ اور ان اشعار کے مضامین۔۔۔۔۔ :redheart: بالخصوص یہ اشعار پڑھ کر تو لگا کہ میرے بھی تو یہی مسائل ہیں۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    ابھی دوبارہ ٹیگ کیا ہے۔۔۔ اگر نہ ملے تو صفحہ نمبر دو پر جا کر تقریبا آخر میں تلاش کیجیے گا۔

    ابھی دوبارہ ٹیگ کیا ہے۔۔۔ اگر نہ ملے تو صفحہ نمبر دو پر جا کر تقریبا آخر میں تلاش کیجیے گا۔
  9. نیرنگ خیال

    ظہیراحمدظہیر بھائی

    ظہیراحمدظہیر بھائی
  10. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    فائنلی۔۔۔ مجھے ایوارڈ دیے جانے کا فیصلہ ہو گیا؟
  11. نیرنگ خیال

    کچھ دن ہوئے میں نے آپ کو ایک تین سال پرانے وعدے پر ٹیگ کیا تھا۔۔۔

    کچھ دن ہوئے میں نے آپ کو ایک تین سال پرانے وعدے پر ٹیگ کیا تھا۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    محمد تابش صدیقی ! پرانا ایک واقعہ ہے کہ میں ناران میں شرٹ اتار کر بالکونی میں کھڑا رہا۔۔۔۔ اس...

    محمد تابش صدیقی ! پرانا ایک واقعہ ہے کہ میں ناران میں شرٹ اتار کر بالکونی میں کھڑا رہا۔۔۔۔ اس قدر پسینہ آیا۔۔۔۔ اور موسم بھی نومبر کا تھا۔۔۔۔۔ کسی دن تحریر کریں گے یہ واقعہ۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    جاسمن صاحبہ!یعنی میں ابھی تک غلط فہمی میں مبتلا تھا۔۔۔۔ ہوہوہوہوہہو

    جاسمن صاحبہ!یعنی میں ابھی تک غلط فہمی میں مبتلا تھا۔۔۔۔ ہوہوہوہوہہو
  14. نیرنگ خیال

    علی وقار واہ سئیں واہ

    علی وقار واہ سئیں واہ
  15. نیرنگ خیال

    ہجے ڈاٹ کام

    شکر ہے سو نہ مکمل کرنے پر آپ نے یوسف یوحنی نہیں کہہ دیا۔
  16. نیرنگ خیال

    گھر سے باہر بیٹھنا ان کی مجبوری ہے۔۔۔۔ چارپائی کوئی مل جائے تو چلو عزت سے بیٹھ جاتے ہیں

    گھر سے باہر بیٹھنا ان کی مجبوری ہے۔۔۔۔ چارپائی کوئی مل جائے تو چلو عزت سے بیٹھ جاتے ہیں
  17. نیرنگ خیال

    ہوہوہوہوہوہو

    ہوہوہوہوہوہو
Top