نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    چوہدری صاب سیانے آدمی تھے۔ ان کو پتا تھا بنگال نے ہمارے ساتھ نہیں رہنا ۔۔۔ اس لیے انہوں نے ب کہیں گھسیڑنے کی کوشش نہ کی۔
  2. نیرنگ خیال

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    کیا برجستہ ہے۔۔۔ اعلی
  3. نیرنگ خیال

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    لفظ مہندی پہلے مِنْہدی ہوا کرتا تھا۔ بعد میں بگڑ کر مہندی بن گیا۔۔۔ داغ کا ایک شعر بھی ہے جس میں لفظ منہدی استعمال ہوا تھا۔۔۔ مگر اب یاد نہیں۔
  4. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    سب ادھر شامل کیجیے۔ وگرنہ عتاب کے لیے تیار ہوجائیے
  5. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ویسے تفنن برطرف۔۔۔ کوئی بھی پاسورڈ جنریٹر استعمال کر کے یا پاس فریز قسم کا پاسورڈ رکھیں۔ جس کی لمبائی 28 سے تیس کریکٹر تک ہو۔ تو اتنی جلدی بریک نہیں ہوگا۔
  6. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    صرف زنانہ رشتوں والی قدغن کا اضافہ کر دیا جائے نام میں۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  7. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    محفل کے اصلی والے جن بھوت تو وہ لوگ ہیں جو یہاں ادہم برپا کیے رکھتے ہیں۔۔۔ اس دھاگے کی مناسبت سے اس کا نام محفل خموشاں کے مکین ہونا چاہیے۔ :ROFLMAO:
  8. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ان کو چاہیے اپنا وائی فائی کا نام بدل کر رکھ دیں۔۔۔ رشتہ دو پاسورڈ لو۔
  9. نیرنگ خیال

    مراسلہ میٹر

    یہ اشک فتنے کو کسی سائز میں قید کرنے پر ہیں۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    الف عین اسٹوڈیو-1

    سیما آپا بہت نفیس ہیں۔ لیکن ہم ذرا آبگینوں سے سختی کر لیتے ہیں۔ اس لیے احتیاط کرتے ہیں۔ خوش رہیے سدا۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    مراسلہ میٹر

    :skull::crying3::crying3::devil3:
  12. نیرنگ خیال

    مراسلہ میٹر

    وہ پہلے ہی مدہوش ہے۔۔۔ پھر بیہوش ہو جاوے گا۔
  13. نیرنگ خیال

    مراسلہ میٹر

    خرگوش ابھی بھی سویا ہی ہوا۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    مراسلہ میٹر

    آپ کا اور میرا میلوں کا سفر تھا۔۔۔ لیکن میں خرگوش کی طرح سو گیا۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    عربی شاعری ۔ترجمہ : قصیدہ علی بن ابی طالب رض ۔

    آپ بزرگی کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔ ہم تو آپ کو خضر سے کم نہیں سمجھتے۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  16. نیرنگ خیال

    الف عین اسٹوڈیو-1

    اب اگر میں نے متفق کا بٹن دبا دیا تو بات ڈانٹ سے بڑھ کر مار کھانے تک جا سکتی ہے۔
  17. نیرنگ خیال

    مراسلہ میٹر

    19437 (یہ والا ملا کر۔۔ ویسے 36 ہیں) وقت 12 بجکر 50 منٹ لاہور۔۔۔ پاکستان۔۔ دن اتوار اور مہینہ فروری تاریخ12 ۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    الف عین اسٹوڈیو-1

    اب میں احتیاط کرتا ہوں۔۔۔ بات کرتے ۔۔۔۔ صابرہ کی زود رنجی کا اندازہ نہیں ہے۔ ورنہ میں تو بہت کچھ اور بھی لکھتا۔
  19. نیرنگ خیال

    عربی شاعری ۔ترجمہ : قصیدہ علی بن ابی طالب رض ۔

    اللہ والو! شعر پڑھو۔۔۔ مزا لو۔۔۔ اور گھر جاؤ۔۔۔۔ کیا زیر زبر کر کے میری چائے خراب کر دی ہے۔ مجال ہے جو ایک بھی مراسلہ میرے پلے پڑا ہو۔۔۔ سید عاطف علی بھائی! بہت عمدہ اشعار۔۔۔ جزاک اللہ
Top