نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ہم نے خیالِ خام کا چرچا نہیں کیا

    لا عالمہ یہ لا المی ہے یا لا عالمہ۔۔۔ بہرحال آپ کی غزل بہت اچھی ہے۔ داد قبول فرمائیے۔
  2. نیرنگ خیال

    الف عین اسٹوڈیو-1

    صابرہ امین قربانی کا بکرا بننے پر آپ کو دلی مبارکباد۔۔۔ امید ہے بقیہ شعراء ان نکات سے فیض حاصل کرنے کے بعد اپنی غزلیات یہاں لگانے کا قصد کریں گے۔ ورنہ تو مقصد ہی جاتا رہے گا۔
  3. نیرنگ خیال

    الف عین اسٹوڈیو-1

    بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔ میں تو عروض و ارض سے بالکل نابلد ہوں۔۔۔ ایک پنجابی غزل پیش کر سکتا ہوں اگر آپ چاہیں تو۔۔۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    اللہ بھلا کرے اگراحمد بھائی جیسے احباب سے کوئی سال دو سال میں ایک آدھی بار گفتگو نہ ہوئی ہوتی تو یہ سارے الفاظ بالا بالا ہی چلے جاتے۔۔۔۔ آپ کا نکتہ بہت اہم ہے۔۔۔ میں آپ کے مضموں کا منتظر بھی ہوں۔ اور اپنی طرف کی گئی خوش گمانی پر خوش بھی ۔۔۔۔ محبت ظہیر بھائی ۔۔۔۔۔ سر بہ سر۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    زرد پتے از قلم ایس ایس ساگر

    آپ بھیج دیجیے۔ کیوں کہ ابھی تک میں نے ڈھونڈا نہیں۔۔۔۔ کہ شاید کوئی اللہ کا بندہ مدد کرنے آ ہی جائے۔
  6. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    شکریہ ظہیر بھائی۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔ میں بچپن میں ایسے چھوٹی چھوٹی پیروڈیاں سی کرتا تھا۔ کچھ کہانی شہانی لکھ لیتے تھے۔۔۔ سکول میں جو ڈرامے وغیرہ ہوتے ہیں۔ ان میں ہاتھ بٹا لیتے تھے۔۔۔ لیکن مستقل کبھی بھی نہیں لکھ سکا۔۔۔ ہاں سنجیدہ قسم کی تحاریر کا سلسلہ میں نے...
  7. نیرنگ خیال

    تماشائی

    بالکل صابرہ۔۔۔ آپ کی تمام باتیں ہی صواب و راستی پر مبنی ہیں۔ جزاک اللہ
  8. نیرنگ خیال

    تماشائی

    میں تو ویسے ہی قریب ہر قسم سے میڈیا سے دور رہتا ہوں ظہیر بھائی۔۔۔۔ اکتاہٹ ہے کہ بڑھتی جا رہی ہے۔
  9. نیرنگ خیال

    تماشائی

    صد متفق
  10. نیرنگ خیال

    تماشائی

    بالکل درست کہا آپ نے آپا۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    زرد پتے از قلم ایس ایس ساگر

    ڈھونڈتا ہوں
  12. نیرنگ خیال

    زرد پتے از قلم ایس ایس ساگر

    پطرس کا ایک مضموں بھی ہے آج کا ادیب کے نام سے۔۔۔ خیر اس کے آج میں تو فیض اور ن م راشد جیسے لوگ تھے۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    زرد پتے از قلم ایس ایس ساگر

    بڑی قیمتی باتیں ہیں۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔۔۔ موضوع پر بات آگے بڑھاتے ہوئے کہنا یہ چاہوں گا کہ آج کے ادیب کے مسائل بھی کچھ کچھ بیاں کر سکیں تو سہولت ہو جائے گی۔
  14. نیرنگ خیال

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    بہت ہی عمدہ اور لاجواب غزل۔۔۔۔ اعلی۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    بے شک۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    زرد پتے از قلم ایس ایس ساگر

    آپ اس طرح رہنمائی بہت کم کرتے ہین۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔۔۔ اس میں مجھ ایسوں کے لیے سیکھنے کو بہت کچھ ہے۔
  17. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    اپیا دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ جزاک اللہ
  18. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    آپ کی محبت نوازش ہے ایس ایس ساگر بھائی۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    بہت شکریہ صابرہ حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔ باقی حالات تو برے سے بد تر کی طرف تیزی سے گامزن ہیں۔
Top