محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی فرماتے ہیں
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں
(اختر شمار)
شکوے اور شکایات سے بھرے پڑے ہیں۔۔۔ لیکن ڈر کے مارے بھابھی کے سامنے زبان کھولنے سے ڈرے بیٹھے ہیں۔ گزشتہ بار بھی بس یہ ہی کہا تھا کہ کیا روز میکے جانا ہوتا ہے۔۔۔...