نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ تو ہوگی اعلانیہ چوں۔۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    کوشش تو کرتا رہتا ہوں۔۔۔ آپ کی پذیرائی پر سپاسگزار ہوں۔
  3. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں اپنی چلا لوں یہی بڑی بات نہیں ہے روف بھائی۔۔۔۔ کہاں دو دو۔۔۔۔ لیکن مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ آپ نے مجھے چست سمجھا۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیا مجھے قوانین برائے سوشل میڈیا کی طرز پر قوانین برائے درخواست شرح بھی لکھنے ہوں گے؟ :devil3:
  5. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کی وجہ سے مجھے رگڑا جا رہا ہے۔۔۔ ورنہ میں خاموشی یہ کام عرصہ سے کر رہا تھا۔۔۔ اور کوئی آدمی چوں نہیں کر رہا تھا۔۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور احمد بھائی آ کر آپ کا کلام مجھے بطور نذرانہ پیش کر دیں گے۔۔۔ انجمن برائے بقائے باہمی نذرانہ ۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    میں کوئی قلم کار وغیرہ تو نہیں ہوں۔ اہل محفل کی محبتوں کا دامن وسیع ہے کہ مجھ ایسے دریدہ دامن کو بھی عزت دیتے ہیں۔۔۔۔ آپ کی محبت اور پذیرائی پر میرا سیروں خون بڑھ جاتا ہے۔۔۔ اور کبھی کبھی دل بھی کرتا ہے کہ کہیں۔۔۔ ہاں یارا۔۔۔۔ بس ہر بڑے آدمی کی طرح آجکل قلمی بانجھ پن جاری ہے۔۔۔ لیکن ذہن و دل یہ...
  8. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    بہت محبت احمد بھائی۔۔۔ اب آگیا تبصرہ۔۔۔ تحریر مکمل ہوگئی۔۔۔ احمد بھائی۔۔۔ اس بار کوشش کروں گا کہ یکم جنوری والی تحریر تو لازمی لکھوں۔۔۔۔ گزشتہ برس تو وہ بھی نہ لکھ سکا۔
  9. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے بھی ایسی پیشگی معذرت کرنا بہت پسند ہے۔۔۔ سب لوگوں کے لیے یہ مراسلہ میری طرف سے بھی
  10. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    معاوضہ آگیا تو بلاوجہ کی باتیں سننی پڑیں گی۔۔۔ میں تو کہتا ہوں فی سبیل اللہ یہ خدمت خلق جاری رکھیں۔
  11. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    میں تو سوچ رہا ہوں آپ کو ساری پرانی پہلے پڑھا لوں۔۔۔۔ آپی آپ کی محبت اور توجہ پر جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    ظہیر بھائی! آپ کی محبت ، کرم اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔۔۔۔ اب تو مدت سے قلم جامد ہے۔۔۔ کچھ بھی لکھنے کی صلاحیت مفقود ہے۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    پہلے اپنے آپ کو مسمار کر(تشریح)

    قلمی دہشت گردی کی اصطلاح خوب گھڑی ہے آپ نے جاسمن صاحبہ واسطے۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے بھی جوابا ان کا ساتھ دینا ہوگا۔۔۔ اور احتجاج کرنا پڑے گا۔
  14. نیرنگ خیال

    پہلے اپنے آپ کو مسمار کر(تشریح)

    پہلے تو جاسمن صاحبہ داد حاضر ہے۔۔۔ آپ بہت اچھا کام کر رہی ہے۔۔۔ اس غزلیہ دہشت گردی کو یوں ہی ختم کرنا ہوگا۔۔۔۔ ہر روز نت نئے مضامین لیکر آجاتے ہیں یہ لوگ۔۔۔۔ اعلی اعلی اور اب۔۔۔۔ جب ہم پانچ لوگ اکھٹے ایک اپارٹمنٹ میں رہتے تھے۔۔۔ تو میں اکثر ماسٹر کا تعارف کروایا کرتا تھا۔۔۔۔ لیکن جب بھی میں...
  15. نیرنگ خیال

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    کلاس
  16. نیرنگ خیال

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    یہ ورلڈ کپ ارجنٹینا کا ہے۔۔۔ یہ پیشن گوئی میں نے ورلڈ کپ کے شروع میں چھوٹے بھائی کو چھیڑنے کے لیے کی تھی۔۔۔۔ جو کہ رونالڈو کا پرستار ہے۔۔۔ کافی چہ بچیں ہوا۔۔۔ لیکن مجھے اب ایسا لگتا ہے کہ یہ ورلڈ کپ واقعتا ہی ارجنٹینا کا ہے۔۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    نماز میں نے سوچا شعر تو بچا نہیں۔۔۔ عنوان ہی لکھ دوں۔

    نماز میں نے سوچا شعر تو بچا نہیں۔۔۔ عنوان ہی لکھ دوں۔
  18. نیرنگ خیال

    غالب کی زمین اور ہماری قافیہ پیمائی

    اچھا پرانی مجالس برخاست کر رہے ہیں۔۔۔۔ اس پر تو ایک مضمون لکھا جا سکتا ہے۔۔۔ ایک شاعر پرانی نشستیں برخاست کرتے ہوئے کے عنوان سے۔۔۔ جی جی وہی۔۔۔۔ سلسلہ ملامتیہ کے کرتا دھرتا۔۔۔ شعر کی حد تو اجازت ہے۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوہوہو ہاہاہاہاہا۔۔۔۔چیمہ صاب کی وجہ سے ہم کیا کیا برداشت کرنے پر مجبور ہیں۔
  19. نیرنگ خیال

    جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے

    حالانکہ یہ ڈر آپ کو جاسمن صاحبہ سے محسوس ہونا چاہیے۔۔۔۔ وہ آجکل فارم میں ہیں۔۔۔ میں تو ریٹائرمنٹ کا سوچ رہا ہوں۔
Top