نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    عبیر و عنبر و مشکِ ختن کی بات کرو

    بہت ہی عمدہ غزلیں ہیں۔۔۔۔ کیا بات ہے ظہیراحمدظہیر بھائی۔۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    ایک تازہ غزل ۔ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی

    واہ سید عاطف علی بھائی۔۔۔ کلاسیک۔۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    غالب کی زمین اور ہماری قافیہ پیمائی

    میں یہاں آپ کا ایسا ہی ملامتی قسم کا بیان جو آپ نے ظہیراحمدظہیر بھائی کے ایک دھاگے میں ٹانکا ہے پڑھ کر آیا تھا۔۔۔ لگتا ہے آپ اب باقاعدہ طور پر بابا یحی خان کے ساتھ نشست کرنے لگے ہیں۔۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔ بہرحال تنبیہا اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ غزل ہرگز بور نہ ہے۔۔۔ بلکہ کئی ایک اشعار میں تو ہماری...
  4. نیرنگ خیال

    غالب کی زمین اور ہماری قافیہ پیمائی

    کیا ہی خوب صورت غزل ہے۔۔۔ اعلی۔۔۔ واہ
  5. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    شب جو مسجد میں جا پھنسے مومن رات کاٹی خدا خدا کر کے
  6. نیرنگ خیال

    جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے

    غلط لوگوں سے مشورہ مانگ رہے ہیں۔۔۔ کچھ نہیں ملنے والا۔۔۔ ادھر آئیے۔۔۔ تاخیر و تقدیم کے لیے تمام مشورے ہمارے ہاں دستیاب ہیں۔۔۔ نمونہ از مشت خروارے ملاحظہ کیجیے۔ غزل لکھی برس بیتے۔۔۔ طبیعت شراکت پر تو مائل تھی۔۔۔ لیکن وہ داد جو آپ لوگوں سے ملنی تھی۔۔ ان سب کے جوابات لکھنے کا سوچ سوچ کر دل ہلکان...
  7. نیرنگ خیال

    جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے

    معذرت خواہ ہوں۔۔۔ کوچے کی اول درجے کی رکنیت محض تین سالہ پرانی کاوش شامل حال کرنے پر نہیں مل سکتی۔۔۔ مجھے تو یہ ویسے بھی جعلی قسم کی سستی لگ رہی ہے۔۔۔۔ فرحت کیانی آجکل غیر حاضر ہیں۔۔ ورنہ مشاورتی کمیٹی کا اجلاس اگلے برس تک رکھ لیتا۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے

    کیا ہی خوبصورت غزل پڑھنے کو ملی ہے۔۔۔ محبت ظہیر بھائی۔۔۔ بہت نوازش۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    دو چار مزاح نگار جو اندھیرے میں گھیر میں لیں نالے میں کود نہ جائے تو غزل کیا کرے
  10. نیرنگ خیال

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ جو ابھی تک لکھ رکھی ہیں۔۔ خدا را وہ اس مقصد میں ہرگز استعمال نہ کی جائیں؟
  11. نیرنگ خیال

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    اور ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم ہمیشہ ہی بٹیاؤں سے ہارے ہیں۔
  12. نیرنگ خیال

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    احمد و ظہیر و رؤف ایک ہوئے اس کی درگاہ پر پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
  13. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    یہ ایک حقیقت ہے کہ کراچی آنے کا ارادہ میں دو دہائیوں سے بنا رہا ہوں۔۔۔ اب کراچی آیا کہ تب آیا۔۔۔ اس برس چھوٹی عید کے بعد میں کراچی آیا ہی چاہتا تھا کہ راستے سے پلٹنا پڑا۔۔۔ لگتا ہے کچھ ہے میری راہ میں۔۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    پارٹ ٹائم عاشق! یا وہ مکمل ہیں؟
  15. نیرنگ خیال

    بڑا روحانی شعر ہے۔۔۔۔ زیک مجھے شدت سے محسوس ہو رہا ہے کہ ایسے مقامات کی نشاندہی کی جانی چاہیے۔۔۔...

    بڑا روحانی شعر ہے۔۔۔۔ زیک مجھے شدت سے محسوس ہو رہا ہے کہ ایسے مقامات کی نشاندہی کی جانی چاہیے۔۔۔ جہاں جہاں پیر جکڑے جائیں۔۔۔ اور نظر سے صرف نظر تک بات آجائے۔۔۔ ویسے میں اسے پاؤں والا پیر سمجھ رہا ہوں۔۔۔ پیر مرید والا نہیں۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    محمد عبدالرؤوف صاحب بھی شاعر نکلے۔۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔ کیا بات ہے سرکار۔۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    واہ جاسمن صاحبہ۔۔۔ لگتا ہے ظہیراحمدظہیر بھائی اور آپ دونوں ملکر میرا بوریا بستر گول کرنے کے چکر میں ہیں۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔ کیا کیا قلم کی کارستانیاں ہو رہی ہیں۔۔۔ دل کر رہا ہے کہ فورا سے قبل احمد بھائی کی ایک آدھی غزل پکڑ کر مقابلہ شروع کر دوں۔۔۔ پر اب ایسا لکھ سکوں تو ہمت کروں۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    اب غزل بھی لکھیں گے۔۔۔ نینوں سے دل کا کٹنا تو سنا تھا اے جگر یہ نوک خنجر کی جیب کے آر پار ہوئی کیوں کر
  19. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    2023 میں بڑے بڑے لوگ آرہے ہیں۔۔۔ لگتا ہے بڑا مبارک سال ہوگا۔
Top