نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    ظہیر بھائی میں لاہور ہوتا ہوں۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    بالکل ناقابل اشاعت ہوتی ہے۔۔۔ آپ کو ایسا سوچنا بھی نہیں چاہیے تھا۔
  3. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    تشریح جو اسی وقت کی جاتی ہے۔۔۔ اس تشریح سے یکسر مختلف ہوتی ہے جو لکھی جاتی ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
  4. نیرنگ خیال

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    بھولے بھالے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہہاہا۔۔۔۔ اور وہ بھی شاعر۔۔۔ ہوہوہہوہوو
  5. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    پھر تو اور بھی جلدی آجائیں۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    بیان کریں یہ وارداتیں۔۔۔ اصلی والی
  7. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    یہ نیک کام تو ضرور کریں۔۔۔۔ ویسے آپ دونوں کی ملاقات میں ساری باتوں پر سر ہلاتا بہت ہی احمق لگوں گا لیکن پھر بھی میری دلی تمنا ہے کہ یہ منظر میں خود ہی دیکھوں۔۔۔ جلدی آجائیں۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    ہم تو یوں بھی دن ہی کاٹ رہے تھے۔۔۔۔ اب جا کر وجہ بھی سمجھ آگئی۔۔۔ :twisted:
  9. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    صابرہ امین صاحبہ۔۔ دیہاتی ہوں۔۔۔ پر اتنا ضرور پتا ہے کہ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔۔۔ ہوہوہوہو۔۔۔۔ ارادہ تو کئی بار کیا ہے کہ روشنیوں کے شہر کی روشنی سے اپنے ذہن و دل کے دریچوں کو ہم بھی بھر لیں۔۔۔ مگر یہ ایک حسرت ناتمام ہی ہے اب تک۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    کراچی سے میرے کزن ہیں۔۔۔ ایک بار ایسے ہی ان سے بات ہو رہی تھی کہ جو لاہور نئیں گیا او جمیا نئیں۔۔۔ اور جو کراچی نئیں گیا۔۔۔ تو وہ کہنے لگے۔۔۔ اچھا ہویا نئیں گیا۔۔۔ میں اگر کبھی بھی کراچی آیا ۔۔۔ تو شاید اس کی سب سے بڑی وجہ محمداحمد بھائی سے ملاقات کرنا ہو۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    وہ بیچ میں کراچی کا ذکر بھی تھا نا۔۔۔ مجھے کیا پتا بڑے شہروں میں میڈیسن دوائی کی بجائے شہر کو کہتے ہیں۔۔۔ میں تو سادہ سا بندہ ہوں۔۔۔۔ کراچی تو میں زندگی میں کبھی نہیں گیا۔۔۔ اس لیے سسرائیلی تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔اور مستنصر حسین تارڑ میں ہوں نہیں کہ اب اس عمر میں بھی جاوں تو ایسے...
  12. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    اتنا پڑھا لکھا ہوتا تو میں بھی خزاں شزاں پر میڈیسن نہ سہی۔۔۔ ایمرجنسی یا کارڈیالوجی سہی۔۔۔ ماحول بنانے کی کوشش کرتا۔۔۔ تفنن برطرف۔۔ جزاک اللہ جاسمن صاحبہ۔۔۔ میرا دھیان واقعی اس طرف نہیںں گیا۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    پتوں کی طرح تم بھی بکھر جاؤ گے یارو گھر سے نہ نکلنا کہ بہت تیز ہوا ہے ہاشم وارث شام

    پتوں کی طرح تم بھی بکھر جاؤ گے یارو گھر سے نہ نکلنا کہ بہت تیز ہوا ہے ہاشم وارث شام
  14. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔۔۔ شاندار۔۔۔ لاجواب۔۔۔ بالخصوص یہ اشعار کیا بات ہے ظہیر بھائی۔۔۔ اللہ پاک آپ کو شاداب رکھے۔ کہ ہم کو اچھی شاعری پڑھنے کو مل جاتی ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    بہت ہی کمال شعر ہے۔۔۔ واقعتا یاد رہ جانے والا شعر ہے۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ راحیل فاروق بھائی نے اجرک کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملا دیے۔ میں نے ان سے اس وقت یہ عرض کیا کہ چیزیں اتنی سندر اور من موہ لینے والی ہوتی نہیں ہیں، جتنا ایک سخنور اپنی لفاظی سے ان کو بنا دیتا ہے۔۔۔ اب آپ ہی کی تحریر لیجیے۔۔۔۔ مطلب کراچی میں درخت جو دو چار...
  17. نیرنگ خیال

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے

    سیما علی آپا ہنس کر چلی گئی ہیں۔۔۔۔ اس کو ایک طرح کا اجازت نامہ تصور کیا جاوے گا۔
  18. نیرنگ خیال

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے

    واہ۔۔۔ کیا ہی خوبصورت اشعار ہیں۔۔۔۔ بہت اعلی۔۔۔ ظہیراحمدظہیر بھائی! مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ اب آسان غزل کی آڑ میں چلے گئے ہیں تاکہ کچھ عرصہ میں بھی سویا رہوں۔۔۔۔ لیکن میں آپ کو بتاؤں کہ ایسی سادہ اور بظاہر آسان غزلیں ہی مشکل ہوا کرتی ہیں۔۔۔ اور ایک جہان معنی ان کے اندر آباد ہوتا ہے۔۔۔...
Top