نتائج تلاش

  1. سید اِجلاؔل حسین

    میری ایک 'مشکوک' غزل کے چند اشعار برائے اصلاح

    تیسرے شعر کو اگر ایسے کر دیا جائے: تیری زلفوں کی بات کیا کرتے تجھ کو زخموں سے دوستانہ رہا
  2. سید اِجلاؔل حسین

    میری ایک 'مشکوک' غزل کے چند اشعار برائے اصلاح

    آپ تمام حضرات کا بہت شکرگزار ہوں۔ مہدی بھائی، تیسرے شعر میں محبوب کے دیے زخموں کی بات ہوتی تو واقعی ربط نہ ہوتا۔ قصہ کچھ اس طرح سے ہے کہ ایک طرف محبوب کو شکوہ رہتا ہے کہ شاعر گل و گلزار کی، حسن و عشق کی بات نہیں کرتا، تو دوسری طرف اس (محبوب) کی عادت ہے کہ اپنے زخموں کو کریدتا رہتا ہے۔...
  3. سید اِجلاؔل حسین

    میری ایک 'مشکوک' غزل کے چند اشعار برائے اصلاح

    جناب استادِ محترم اعجاز بھائی، اور تمام ممبران، السلامُ علیکم! کافی عرصے سے مصروفیت کی بنا کچھ خاص نہ کہہ سکا۔ ایک غزل کے چند اشعار برائے اصلاح پیش کر رہا ہوں۔ پہلے تو قوافی کے بارے میں شک ہے کہ درست بھی ہیں کہ نہیں۔ دوسرے ایت شعر میں 'نیز' کو 'اور' کے معنی میں استعمال کرنے کی جسارت کی ہے...
  4. سید اِجلاؔل حسین

    ترانے کے لئے بحر کے انتخاب میں مدد درکار۔۔۔

    استاد محمد یعقوب آسی صاحب اور مزمل شیخ بسمل بھائی، آپ دونو حضرات کا بے حد شکریہ۔ سوال اس لئے کر لیا کہ شاعری کی اس صنف سے قطعی نا واقف ہوں۔
  5. سید اِجلاؔل حسین

    کیا جہاں سے گزر گیا کوئی

    تہ دل سے ممنون ہوں ناصر صاحب۔ بہت شکریہ جناب! سلامت رہیے!
  6. سید اِجلاؔل حسین

    کیا جہاں سے گزر گیا کوئی

    تہ دل سے ممنون ہوں بابا جی۔ بہت شکریہ جناب! سلامت رہیے!
  7. سید اِجلاؔل حسین

    کیا جہاں سے گزر گیا کوئی

    سرسری بھائی جو دے گئے داد جیسے شوخی سی بھر گیا کوئی! :grin: بہت شکریہ! سلامت رہیں!
  8. سید اِجلاؔل حسین

    ترانے کے لئے بحر کے انتخاب میں مدد درکار۔۔۔

    اسلامُ علیکم! میرے ذمہ ایک اسلامی انقلابی سیاسی جماعت کے امیر نے ایک عظیم الشان کام لگایا ہے جو بظاہر میری شاعرانہ صلاحیت سے بہت بلند ہے۔ مجھے جماعت کا ترانہ لکھنے کو کہا گیا ہے۔ یہ کام تو شاید میری دسترس سے باہر ہی نکلے، مگر ایک مخلصانہ کوشش ضرور کرنا چاہتا ہوں۔ اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ اس...
  9. سید اِجلاؔل حسین

    کیا جہاں سے گزر گیا کوئی

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ، شوکت بھائی! سلامت رہیں۔
  10. سید اِجلاؔل حسین

    غالب کی زمین میں ایک حقیر سی کاوش۔۔۔

    خلیل بھائی، بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے غزل پسند فرمائی۔ ایک گزارش ہے کہ مطلع کو اڑا دیجیے، میں خود بھی اس سے مطمئن نہیں۔ سلامت رہیے!
  11. سید اِجلاؔل حسین

    غالب کی زمین میں ایک حقیر سی کاوش۔۔۔

    استاد آسی صاحب، آداب عرض ہے۔ سب سے پہلے آپ کا ممنون ہوں کہ آپ نے اپنی نظرِ عنایت اس ناچیز کی غزل پر کی۔ آپ نے جو کہا سہی ہی کہا، اور میں اپنے اندر اتنی ہمت نہیں پاتا کہ آپ کو جواب دے سکوں۔ مطلع واقعی کمزور ہے اور میں عجلت کر گیا۔ کافی دنوں سے کوئی مناسب مطلع سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا۔ غلطی یہ...
  12. سید اِجلاؔل حسین

    غالب کی زمین میں ایک حقیر سی کاوش۔۔۔

    کیوں نویدِ سحر نہیں آتی رات جاتی ہے پر نہیں آتی جب کہ چاہا کبھی برا نہ ہنوز کیوں خوشی میرے گھر نہیں آتی مر کے ہم جس پہ روز جیتے تھے اب وہ صورت نظر نہیں آتی اور کس طور سے رہوں زندہ تیری کوئی خبر نہیں آتی کس کو پڑتا ہے فرق ،تیرےبن سانس اپنی اگر نہیں آتی چارہ اپنا سوائے موت نہیں وہ بھی اے...
  13. سید اِجلاؔل حسین

    کیا جہاں سے گزر گیا کوئی

    جیتے رہیں بلال۔۔۔ اللہ سلامت رکھے، شاد آباد رکھے!
  14. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    دل میں ڈر اور ہاتھ میں ساغر لئے پھرتا رہا گو بظاہر رند تھا پر صاحبِ ایماں بھی تھا واہ، بہت خوب! داد وصول کیجیے!
  15. سید اِجلاؔل حسین

    کیا جہاں سے گزر گیا کوئی

    استادِ محترم، داد ملے اور وہ بھی آپ سے، اس نا چیز کو اور کیا چاہیے۔۔۔ تہ دل سے ممنون ہوں اعجاز بھائی! اللہ سلامت رکھے آپ کو!
  16. سید اِجلاؔل حسین

    کیا جہاں سے گزر گیا کوئی

    آپ کی محبت ہے خلیل بھائی ورنہ خاکسار اتنی داد کا مستحق نہیں۔۔۔ پھر بھی بہت شکریہ جناب۔ سدا سلامت رہیے!
Top