نتائج تلاش

  1. سید اِجلاؔل حسین

    کیا جہاں سے گزر گیا کوئی

    بہت شکریہ جناب! سلامت رہیں۔
  2. سید اِجلاؔل حسین

    کیا جہاں سے گزر گیا کوئی

    غزل کیا جہاں سے گزر گیا کوئی تجھ پہ لگتا ہے مر گیا کوئی ایسا اجڑا یہ دل کہ پھر نہ بسا کیسا جادو ہے کر گیا کوئی رات ویران کل بھی تھی لیکن چاند سے اب تو ڈر گیا کوئی یہ نہ کہتے پھرو کہ کچھ نہ ہوا یہ بھی دیکھو بکھر گیا کوئی کیسی حسرت، اجی کہاں کی اُمید آپ سمجھیں کہ مر گیا کوئی! شیخ کو مے...
  3. سید اِجلاؔل حسین

    قدر اور قدر۔۔۔۔

    1۔ قدر (قَ۔دَر): قضا، حکمِ الہی، تقدیر۔۔۔۔۔۔۔ تقطیع: فَعَل (21) 2۔ قدر (قَ۔دَر یا قَد-ر؟): عزت، توقیر۔۔۔ الف عین، @محمد خلیل الرحمن، مزمل شیخ بسمل، @فاتح، محمد وارث
  4. سید اِجلاؔل حسین

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    متلاشی بھائی، اس ناچیز کی تو ہمت بھی نہ ہوتی اس دھاگے پر ایک حرف بھی لکھنے کی۔۔۔ مگر آپنے ٹیگ کر کے مجبور کر دیا کہ ایک آدھ کاوش آپ کی نظر کر دوں۔ سلامت رہیے! --------------------- اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا سینے میں کیا جگر نہیں ہوتا! میرا ہمدرد ہے مرا ہم دم شامِ غم وہ مگر نہیں ہوتا قصۂ...
  5. سید اِجلاؔل حسین

    عدیم ہاشمی فاصلے ایسے بھی ہونگے یہ کبھی سوچا نہ تھا

    واہ واہ! رجب علی صاحب نے اسی غزل کو کیا خوبصورتی سے گایا ہے۔۔۔ کسی کے پاس mp3 file ہو تو مہربانی فرمائیں۔ آج کل یہ خزانے سننے نصیب ہی نہی ہوتے!
  6. سید اِجلاؔل حسین

    اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا

    بہت شکریہ جناب ناصر صاحب۔ سلامت رہئیے!
  7. سید اِجلاؔل حسین

    اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا

    غزل پسند کرے اور داد دینے کے لئے آپکا بہت شکریہ، بلال۔ سدا سلامت رہئیے!
  8. سید اِجلاؔل حسین

    اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا

    اتنی ڈھیر ساری داد۔۔۔ واہ! اتنی ہی ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لئے۔ سدا سلامت رہئیے!
  9. سید اِجلاؔل حسین

    اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا

    غزل پسند کرے اور داد دینے کے لئے آپکا بیحد ممنون ہوں، بشیر بھائی۔ سدا سلامت رہئیے!
  10. سید اِجلاؔل حسین

    ایک شعر برائے تنقیدی جائزہ

    الف عین بہت شکریہ اعجاز بھائی۔ اس مطلع کے ساتھ قریب 9 اشعار کی غزل 'آپ کی شاعری' میں ڈال دی ہے، البتہ چند اشعار حذف کر لئے ہیں جن میں اصلاح کی ضرورت ہو سکتی ہے یا غیر معیاری ہو سکتے ہیں۔ وہ دو اشعار یہاں آپکی نظرِ کرم کے لئے پیش کر رہا ہوں: روز کہتے ہو کچھ نہیں ہوگا ہےتمہیں کیا خبر نہیں...
  11. سید اِجلاؔل حسین

    اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا

    غزل اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا سینے میں کیا جگر نہیں ہوتا! میرا ہمدرد ہے مرا ہم دم شامِ غم وہ مگر نہیں ہوتا قصۂ مختصر کہ دیر نہ کر اب اکیلے سفر نہیں ہوتا جان تم پر لٹائی ہے پھر بھی حالِ دل معتبر نہیں ہوتا ضبط اپنا شعار تھا لیکن کیا کریں اب اگر نہیں ہوتا تیری عزت عزیز تھی ورنہ ڈوبتے...
  12. سید اِجلاؔل حسین

    ایک شعر برائے تنقیدی جائزہ

    بہت شکریہ اعجاز بھائی! کہا تو پہلے دوسرا والا ہی تھا اور مجھے پسند بھی وہی زیادہ ہے کہ مفہوم کو زیادہ بہتر پیش کر رہا ہے۔ آپ مشورہ دیجئے کون سا اپنائوں؟ سلامت رہیئے!
  13. سید اِجلاؔل حسین

    ایک شعر برائے تنقیدی جائزہ

    بہت شکریہ فاتح بھائی۔ سلامت رہیں!
  14. سید اِجلاؔل حسین

    میں نہیں رہا اب کسی کےگمان میں

    جناب ظفری صاحب، خیالات اچھے ہیں مگر بحر کون سی ہے، سمجھ نہ سکا۔ بہرحال مطلعے کو وزن میں لانے کی ایک ادنی سی کوشش کی ہے، اساتذہ کرام سے معذرت کے ساتھ، کہ یہ کام انہی کو زیب دیتا ہے۔ میں نہیں رہا اب کسی گمان میں در بہ در ہوا اپنے ہی مکان میں
  15. سید اِجلاؔل حسین

    ایک شعر برائے تنقیدی جائزہ

    الف عین بھائی، جناب فاتح و دیگر اساتذہ کرام۔۔۔ مندرجہ ذیل شعر کے برے میں آپ کی ماہرانہ رائے درکار ہے اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا کیا جگر میں ضرر نہیں ہوتا یا اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا سینے میں کیا جگر نہیں ہوتا بہت شکریہ!
  16. سید اِجلاؔل حسین

    صحت الفاظ

    بہت شکریہ جناب!
  17. سید اِجلاؔل حسین

    صحت الفاظ

    اعجاز بھائی، یہاں ان پڑھ گھرانوں میں، اور خصوصا ان لوگوں میں جن کی مادری زبان اردو نہیں، اس قسم کی غلطیاں اکثر پائی جاتی ہیں، جیسے شَ-خَص، عِ-شَق، وَ-قَت، شُ-کَر، وغیرہ
  18. سید اِجلاؔل حسین

    صحت الفاظ

    'اور' کی حجے 'او-ر' ہے اور اسی طرح سے اسے 12 پر باندھا جاتا ہے۔ کیا یہ درست ہے کہ 'اور' کو فع بھی تقطیع کیا جا سکتا ہے؟
  19. سید اِجلاؔل حسین

    صحت الفاظ

    نعمان صاحب، اسلامُ علیکم! اچھا سلسلہ شروع کیا ہے جناب آپنے۔ شکریہ۔
  20. سید اِجلاؔل حسین

    چند اشعار (یا قطعہ؟)

    ابتدائی دنوں میں ایک غزل لکھنی شروع کی تھی جو ایک قطعہ سی بن کے رہ گئی۔۔۔ پیشِ خدمت ہے تنقید و اصلاح کے لئے: کر کے وعدہ وفا نہیں کرتا اور جفا یہ جفا نہیں کرتا دوست ہے وہ برا نہیں کرتا بات کر کے خفا نہیں کرتا دیکھ کر میری بیقراری کو کوئی راحت عطا نہیں کرتا وہ مسیحا تو ہے مرا لیکن مصلحت سے...
Top