نتائج تلاش

  1. سید اِجلاؔل حسین

    غزل برائے تنقیدی جائزہ

    بہت شکریہ اعجاز بھائی! پہلے میں نے یہی لکھا تھا، "کر کے پامال سارے رشتوں کو"۔۔۔ پھر تبدیل یہ سوچ کر تبدیل کر دیا تھا کہ 'ر' بار بار زبان سے ادا ہو رہا تھا، لیکن اب آپ نے پسند فرمایا ہے تو وہی بہتر ہے۔ سلامت رہیئے!
  2. سید اِجلاؔل حسین

    جناب امیر الاسلام ہاشمی صاحب کا اتا پتا۔۔۔

    یعقوب بھائی، مجھے انکے رشتے داروں کا علم نہیں۔ انکا اور انکی اہلیہ (اللہ جنت نصیب کرے) کا آخری میری پھوپھی کے آنا جانا تھا لیکن پھوپھی کو بھی ملک چھوڑے زمانہ بیت گیا۔ اتنا یاد ہے ہاشمی انکل کا گلستانِ جوہر میں فلَیٹ تھا۔ سوچا یہاں اتنے شعراء ہیں، شاید کسی سے نمبر مل جائے!
  3. سید اِجلاؔل حسین

    غزل برائے تنقیدی جائزہ

    استادِ محترم الف عین بھائی، اگر ایسے کر دیا جائے تو کیسا رہے گا؟ بے وفا تم نہ بدگماں ہم ہیں پھر یہ دوری یہ فاصلہ کیوں ہے "جس نے صدمے دئے ہزاروں۔۔" کو اگر ایسے کر کے قطعے کی شکل دینے کی کوشش کی جائے۔۔۔ چل پڑی ہے یہ کیسی خوں ریزی بھائی کو بھائی مارتا کیوں ہے --- ق ---- کر کے پامال سب ہی...
  4. سید اِجلاؔل حسین

    غزل برائے تنقیدی جائزہ

    بہت شکریہ فاتح بھائی! سلامت رہیئے!
  5. سید اِجلاؔل حسین

    ایک شعر۔۔۔

    بیحد شکریہ اعجاز بھائی!
  6. سید اِجلاؔل حسین

    غزل برائے تنقیدی جائزہ

    محترم اعجاز بھائی، السلام علیکم! ان مٹ کو نا قابلِ تسخیر کے طور پر استعمال کیا تھا۔ اور کوئی لفظ سمجھ نہیں آ رہا تھا۔ کیا یہاں صدیوں کا فاصلہ کر سکتے ہیں؟ اگر کر سکتے ہیں تو صدیوں کی تقطیع 2 2 ہو گی یا 1 1 2 ؟ "ایک پتھر سے چوٹ کھانے پر": یہاں محبوب کو پتھر سے تشبیہ دی گئی ہے، یعنی ایک سنگ...
  7. سید اِجلاؔل حسین

    غزل برائے تنقیدی جائزہ

    غزل وعدہ کر کے بدل گیا کیوں ہے اتنا مجبور تو ہوا کیوں ہے نام لینا ترا ہوا مشکل عشق میں ہر قدم سزا کیوں ہے سرفروشی کےشوق کا حاصل جب تھا معلوم پھر گلا کیوں ہے جب کہ تم ہی نہیں رہے اپنے دل یہ جانے دھڑک رہا کیوں ہے بےوفا تم نہ بدگماں ہم ہیں پھر یہ ان مٹ سا فاصلہ...
  8. سید اِجلاؔل حسین

    جناب امیر الاسلام ہاشمی صاحب کا اتا پتا۔۔۔

    اگر کسی بہن یا بھائی کے پاس مشہور و معروف شاعر جناب امیر الاسلام ہاشمی صاحب کا فون نمبر ہو تو از راہِ مہربانی، مجھے ان باکس کر دیں۔ وہ میرے انکل ہیں۔ 2003 میں مَیں ابو ظبی چلا گیا تھا اور جس موبائل میں انکا نمبر تھا وہ خراب ہو گیا تھا۔ شکریہ!
  9. سید اِجلاؔل حسین

    ایک شعر۔۔۔

    ہاہاہا سرسری بھائی۔ شکریہ جناب! میرا سوال گرامر کے حوالے سے تھا- :grin:
  10. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: پت جھڑ کے زمانے ہیں۔۔۔

    آداب عرض ہے جناب عمر اعظم صاحب! سدا خوش رہیئے!
  11. سید اِجلاؔل حسین

    برائے اصلاح: پت جھڑ کے زمانے ہیں، گمگشتہ ٹھکانے ہیں

    اللہ نہ کرے اصلاحی صاحب، آپکے دشمن مریں! میری عمر بھی لگ جائے آپکو! یہ زندگی موت کا کھیل تو چلتا ہی رہتا ہے، بس آپ جیسے بھائیوں کا پیار مل جائے، یہی اصل کمائی ہے! :) سدا سلامت رہیئے، شاد و آباد رہیئے!
  12. سید اِجلاؔل حسین

    برائے اصلاح: پت جھڑ کے زمانے ہیں، گمگشتہ ٹھکانے ہیں

    واہ واہ سرسری بھائی، آپنے تو داد بھی بڑے انوکھے انداز میں دی ہے! بہت شکریہ اس حوصلہ افزائی کا! سدا خوش رہیئے!
  13. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: پت جھڑ کے زمانے ہیں۔۔۔

    غزل پت جھڑ کے زمانے ہیں، گم گشتہ ٹھکانے ہیں ہم ظلم کے ماروں کے، ہر گام فسانے ہیں کب یاد نہ تم آئے، کس لمحہ نہ ہم روئے تم تو نہ رہے اپنے، ہم اب بھی دوانے ہیں کانٹوں پہ چلے آتے، اک بار بلاتے تو معلوم تو تھا تم کو، ہم کتنے سیانے ہیں اک ڈوبتی کشتی ہے، تنکے کا سہارا ہے اب وصل نہیں ممکن، بس...
  14. سید اِجلاؔل حسین

    برائے اصلاح: پت جھڑ کے زمانے ہیں، گمگشتہ ٹھکانے ہیں

    محترم اعجاز بھائی، شعر میں نے یوں کر دیا ہے: کانٹوں پہ چلے آتے، اک بار بلاتے تو معلوم تو تھا تم کو، ہم کتنے سیانے ہیں! امید ہے پسند فرمائیں گے۔ اس غزل کو اب "آپکی شاعری (پابندِ بحور شاعری)" میں ڈال دیا ہے! دعا گو!
  15. سید اِجلاؔل حسین

    برائے اصلاح: پت جھڑ کے زمانے ہیں، گمگشتہ ٹھکانے ہیں

    اسلامُ علیکم اعجاز بھائی، بجا فرمایا۔ معلوم کا آخری 'م' تقطیع نہیں ہو پا رہا۔ اس شعر کو سرے سے اڑا ہی دیتا ہوں! بیحد شکریہ بھائی!
  16. سید اِجلاؔل حسین

    ایک شعر۔۔۔

    کیا اس شعر کا مصرعِ ثانی درست ہے؟ وہ مسیحا تو ہے مرا لیکن مصلحت سے دوا نہیں کرتا یہاں مجھے 'مصلحت سے' پر شبہ ہے۔
  17. سید اِجلاؔل حسین

    برائے اصلاح: پت جھڑ کے زمانے ہیں، گمگشتہ ٹھکانے ہیں

    یہ میری ابتدائی غزلوں میں سے ایک ہے۔ آپ حضرات کی تنقید برائے اصلاح کا منتظر رہوں گا۔ سکریہ! غزل پت جھڑ کے زمانے ہیں، گم گشتہ ٹھکانے ہیں ہم ظلم کے ماروں کے، ہر گام فسانے ہیں کب یاد نہ آئے تم، کس لمحہ نہ روئے ہم تم تو نہ رہے اپنے، ہم اب بھی دوانے ہیں کانٹوں پہ چلے آتے، اک بار بلاتے تو کیا...
  18. سید اِجلاؔل حسین

    دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو۔۔۔

    آداب عرض ہے جناب، نوازش۔۔۔ سلامت رہیئے!
Top